واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث > حدیث‌قدسی

حدیث‌قدسی حدیث‌قدسی

اے میرے بندو!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-10, 08:03 PM   #1
اے میرے بندو!
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 27-04-10, 08:03 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن بن بهرام الدارمي، حدثنا مروان، - يعني ابن محمد الدمشقي - حدثنا سعيد بن عبد العزيز، عن ربيعة بن يزيد، عن ابي ادريس الخولاني، عن ابي ذر، عن النبي صلى الله عليه وسلم فيما روى عن الله، تبارك وتعالى انه قال ‏"‏ يا عبادي اني حرمت الظلم على نفسي وجعلته بينكم محرما فلا تظالموا يا عبادي كلكم ضال الا من هديته فاستهدوني اهدكم يا عبادي كلكم جائع الا من اطعمته فاستطعموني اطعمكم يا عبادي كلكم عار الا من كسوته فاستكسوني اكسكم يا عبادي انكم تخطئون بالليل والنهار وانا اغفر الذنوب جميعا فاستغفروني اغفر لكم يا عبادي انكم لن تبلغوا ضري فتضروني ولن تبلغوا نفعي فتنفعوني يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم كانوا على اتقى قلب رجل واحد منكم ما زاد ذلك في ملكي شيئا يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم كانوا على افجر قلب رجل واحد ما نقص ذلك من ملكي شيئا يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم قاموا في صعيد واحد فسالوني فاعطيت كل انسان مسالته ما نقص ذلك مما عندي الا كما ينقص المخيط اذا ادخل البحر يا عبادي انما هي اعمالكم احصيها لكم ثم اوفيكم اياها فمن وجد خيرا فليحمد الله ومن وجد غير ذلك فلا يلومن الا نفسه ‏"‏ ‏.‏ قال سعيد كان ابو ادريس الخولاني اذا حدث بهذا الحديث جثا على ركبتيه
صحيح مسلم , كتاب البر والصلة والآداب , باب تحريم الظلم ,

ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے بیان کیا (کہ) اس نے فرمایا :

اے میرے بندو ! میں نے ظلم کو اپنے اوپر حرام کیا ہے اور تم پر بھی حرام کیا ، تو تم آپس میں ایک دوسرے پر ظلم مت کرو۔

اے میرے بندو ! تم سب گمراہ ہو مگر سوائے اس کے جسے میں راہ بتلاؤں ، تو مجھ سے راہ مانگو میں تم کو راہ بتلاؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم سب بھوکے ہو مگر سوائے اس کے جس کو میں کھلاؤں ، تو مجھ سے کھانا مانگو ، میں تم کو کھلاؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم سب برہنہ ہو مگر سوائے اس کے جس کو میں پہناؤں ، تو مجھ سے کپڑا مانگو میں تم کو پہناؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم رات دن گناہ کرتے ہو اور میں سب گناہوں کو بخشتا ہوں ، تو مجھ سے بخشش چاہو ، میں تم کو بخشوں گا۔

اے میرے بندو ! تم میرا نقصان نہیں کر سکتے اور نہ مجھ کو فائدہ پہنچا سکتے ہو۔ اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب مل کر ایسے ہو جائیں جیسے تم میں (موجود) کوئی بڑا پرہیزگار شخص تو (بھی) میری سلطنت میں کچھ افزائش نہ ہوگی۔اور اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب مل کر ایسے ہو جائیں جیسے زمین کا بڑا بدکار شخص، تو میری سلطنت میں سے کچھ کم نہ ہوگا۔

اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب ایک میدان میں کھڑے ہو جائیں ، پھر مجھ سے مانگنا شروع کریں اور میں ہر ایک کو جتنا مانگے اتنا دوں تب بھی میرے پاس جو کچھ ہے وہ کم نہ ہوگا مگر اتنا جیسے دریا میں سوئی ڈبو کر نکال لوں

(سوئی ڈبونے والی بات صرف بطور مثال بیان کی گئی ہے یعنی سوئی ڈبونے سے دریا کا پانی جتنا کم ہو جاتا ہے اتنا بھی میرا خزانہ کم نہ ہوگا اس لیے کہ دریا کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو مگر محدود ہے جبکہ میرے خزانوں کی کوئی انتہا نہیں ہے)

اے میرے بندو ! یہ تو تمہارے ہی اعمال ہیں جن کو تمہارے لیے شمار کرتا رہتا ہوں ، پھر تم کو ان اعمال کا پورا بدلہ دوں گا۔ سو جو شخص بہتر بدلہ پائے تو چاہئے کہ اللہ کا شکر کرے کہ اس کی کمائی بیکار نہیں گئی۔ اور جس کو برا بدلہ ملے تو اسے اپنے ہی تئیں برا سمجھے (کہ اس نے جیسا کیا ویسا پایا)۔

سعید نے کہا کہ ابو ادریس خولانی جب یہ حدیث بیان کرتے تو اپنے گھٹنوں کے بل گر پڑتے۔

بشکریہ باذوق بھائی اور اردو مجلس

عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1130
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (23-10-11), rabab (27-04-10), saimali (17-08-10), فیصل ناصر (27-04-10), ھارون اعظم (27-04-10), محمد عاصم (24-06-10), محمدمبشرعلی (23-10-11), مسلم بھائی (01-06-10), تبتیلا انجم (22-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), رضی (22-10-11), سحر (25-10-11), عبداللہ آدم (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 12:46 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ عبد اللہ بھائی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-06-10, 09:26 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 103
کمائي: 3,232
شکریہ: 1,013
96 مراسلہ میں 319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت خوب بھائی
اللہ آپ کو جزا دے
مسلم بھائی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا
saimali (17-08-10), محمد عاصم (24-06-10)
پرانا 09-06-11, 09:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,504
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

حدثنا عبد الله بن عبد الرحمن بن بهرام الدارمي، حدثنا مروان، - يعني ابن محمد الدمشقي - حدثنا سعيد بن عبد العزيز، عن ربيعة بن يزيد، عن ابي ادريس الخولاني، عن ابي ذر، عن النبي صلى الله عليه وسلم فيما روى عن الله، تبارك وتعالى انه قال ‏"‏ يا عبادي اني حرمت الظلم على نفسي وجعلته بينكم محرما فلا تظالموا يا عبادي كلكم ضال الا من هديته فاستهدوني اهدكم يا عبادي كلكم جائع الا من اطعمته فاستطعموني اطعمكم يا عبادي كلكم عار الا من كسوته فاستكسوني اكسكم يا عبادي انكم تخطئون بالليل والنهار وانا اغفر الذنوب جميعا فاستغفروني اغفر لكم يا عبادي انكم لن تبلغوا ضري فتضروني ولن تبلغوا نفعي فتنفعوني يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم كانوا على اتقى قلب رجل واحد منكم ما زاد ذلك في ملكي شيئا يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم كانوا على افجر قلب رجل واحد ما نقص ذلك من ملكي شيئا يا عبادي لو ان اولكم واخركم وانسكم وجنكم قاموا في صعيد واحد فسالوني فاعطيت كل انسان مسالته ما نقص ذلك مما عندي الا كما ينقص المخيط اذا ادخل البحر يا عبادي انما هي اعمالكم احصيها لكم ثم اوفيكم اياها فمن وجد خيرا فليحمد الله ومن وجد غير ذلك فلا يلومن الا نفسه ‏"‏ ‏.‏ قال سعيد كان ابو ادريس الخولاني اذا حدث بهذا الحديث جثا على ركبتيه
صحيح مسلم , كتاب البر والصلة والآداب , باب تحريم الظلم ,

ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے بیان کیا (کہ) اس نے فرمایا :

اے میرے بندو ! میں نے ظلم کو اپنے اوپر حرام کیا ہے اور تم پر بھی حرام کیا ، تو تم آپس میں ایک دوسرے پر ظلم مت کرو۔

اے میرے بندو ! تم سب گمراہ ہو مگر سوائے اس کے جسے میں راہ بتلاؤں ، تو مجھ سے راہ مانگو میں تم کو راہ بتلاؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم سب بھوکے ہو مگر سوائے اس کے جس کو میں کھلاؤں ، تو مجھ سے کھانا مانگو ، میں تم کو کھلاؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم سب برہنہ ہو مگر سوائے اس کے جس کو میں پہناؤں ، تو مجھ سے کپڑا مانگو میں تم کو پہناؤں گا۔

اے میرے بندو ! تم رات دن گناہ کرتے ہو اور میں سب گناہوں کو بخشتا ہوں ، تو مجھ سے بخشش چاہو ، میں تم کو بخشوں گا۔

اے میرے بندو ! تم میرا نقصان نہیں کر سکتے اور نہ مجھ کو فائدہ پہنچا سکتے ہو۔ اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب مل کر ایسے ہو جائیں جیسے تم میں (موجود) کوئی بڑا پرہیزگار شخص تو (بھی) میری سلطنت میں کچھ افزائش نہ ہوگی۔اور اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب مل کر ایسے ہو جائیں جیسے زمین کا بڑا بدکار شخص، تو میری سلطنت میں سے کچھ کم نہ ہوگا۔

اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے اور پچھلے اور آدمی اور جنات سب ایک میدان میں کھڑے ہو جائیں ، پھر مجھ سے مانگنا شروع کریں اور میں ہر ایک کو جتنا مانگے اتنا دوں تب بھی میرے پاس جو کچھ ہے وہ کم نہ ہوگا مگر اتنا جیسے دریا میں سوئی ڈبو کر نکال لوں

(سوئی ڈبونے والی بات صرف بطور مثال بیان کی گئی ہے یعنی سوئی ڈبونے سے دریا کا پانی جتنا کم ہو جاتا ہے اتنا بھی میرا خزانہ کم نہ ہوگا اس لیے کہ دریا کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو مگر محدود ہے جبکہ میرے خزانوں کی کوئی انتہا نہیں ہے)

اے میرے بندو ! یہ تو تمہارے ہی اعمال ہیں جن کو تمہارے لیے شمار کرتا رہتا ہوں ، پھر تم کو ان اعمال کا پورا بدلہ دوں گا۔ سو جو شخص بہتر بدلہ پائے تو چاہئے کہ اللہ کا شکر کرے کہ اس کی کمائی بیکار نہیں گئی۔ اور جس کو برا بدلہ ملے تو اسے اپنے ہی تئیں برا سمجھے (کہ اس نے جیسا کیا ویسا پایا)۔

سعید نے کہا کہ ابو ادریس خولانی جب یہ حدیث بیان کرتے تو اپنے گھٹنوں کے بل گر پڑتے۔

بشکریہ باذوق بھائی اور اردو مجلس
جزاک اللہ الخیر واحسن الجزاء

اللہ ھمیں وہ اعمال کرنے کی توفیق دے جس وہ راضی ہوتا ہے اور ھمیں معاف کردے آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), عبداللہ حیدر (09-06-11)
پرانا 22-10-11, 04:49 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ الخیر واحسن الجزاء
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
تبتیلا انجم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-10-11, 07:38 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,929
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,698 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الفاظ کے اختلاف کے ساتھ یہ حدیث میں نے خرم مراد مرحوم کی کسی کتاب((غالبا کلام اللہ کے سائے میں(( میں پرھی تھی، دوبارہ اس لیے دھرا رہا ہوں کہ ان الفاط میں مجھے خاص تاچیر محسوس ہوئی تھی::

رقم الحديث: 906
(حديث قدسي) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنَمٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى :

يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ ضَالٌّ إِلا مَنْ هَدَيْتُ فَسَلُونِي الْهُدَى أَهْدِكُمْ ،
وَكُلُّكُمْ فَقِيرٌ إِلا مَنْ أَغْنَيْتُ فَسَلُونِي الْغِنَى أَرْزُقْكُمْ ،
وَكُلُّكُمْ مُذْنِبٌ إِلا مَنْ عَافَيْتُ فَمَنْ عَلِمَ مِنْكُمْ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَى الْمَغْفِرَةِ فَاسْتَغْفَرَنِي غَفَرْتُ لَهُ وَلا أُبَالِي ،
وَلَوْ أَنَّ حَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ ، وَأَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ ، وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمُ اجْتَمَعُوا عَلَى أَشْقَى قَلْبِ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي ،
لَمْ يَنْقُصْ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِي جَنَاحَ بَعُوضَةٍ ، وَلَوِ اجْتَمَعُوا عَلَى أَتْقَى قَلْبِ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي لَمْ يَزِدْ ذَلِكَ فِي مُلْكِي جَنَاحَ بَعُوضَةٍ ،
وَلَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَحَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمُ اجْتَمَعُوا عَلَى صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَسَأَلَ كُلُّ إِنْسَانٍ مِنْهُمْ مَا بَلَغَتْ أُمْنِيَّتُهُ فَأَعْطَيْتُ كُلَّ سَائِلٍ مِنْهُمْ مَا سَأَلَ مَا نَقَصَ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِي إِلا كَمَا لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ مَرَّ بِالْبَحْرِ فَغَمَسَ فِيهِ إِبْرَةً , ثُمَّ رَفَعَهَا إِلَيْهِ ذَلِكَ بِأَنِّي جَوَادٌ مَاجِدٌ وَاجِدٌ أَفْعَلُ مَا أُرِيدُ , عَطَائِي كَلامٌ وَعَذَابِي كَلامٌ إِنَّمَا أَمْرِي لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْتُهُ أَنْ أَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ "

أخرجه الترمذي كتاب القيامة باب فضل الرفق رقم 297 وقال حسن

اے میرے بندو ! تم سب گمراہ ہو سوائے اس کے جسے میں ہدایت دوں

تم سب کے سب فقیر ہو، سوائے اس کے جسے میں غنی کر دوں،

تم تمام گناہ گار ہو، سوائے اس کے جسے میں بچا لوں، بس تم میں سے جو یہ جان گیا ہے کہ میں معاف کر دینے پر قادر ہوں تو جلد از جلد مجھ سے بخشش طلب کرے، میں اسے معاف کر دوں کہ مجھے کوئی پروا نہیں.

سب کے سب بدترین انسان کے دل کی طرح ہی کیوں نہ ہو جائیں ، میری سلطنت میں مچھر کے پر برابر کمی نہیں لا سکتے.یا سب کے سب متقی ترین انسان کے دل کی طرح ہو جائیں ، تو مچھر کے پر برابر اضافہ نہیں کر سکتے.

اور اگر تمہارے پہلے اور پچھلے، زندہ اور مردہ، خشکی اور تری کے مکین ایک میدان میں جمع ہو کو من چاہی خواہش کریں، اور میں انکی خواہش کو پورا کر دوں تو میری سلطنت میں اتنی کمی بھی واقع ہونے والی نہیں ہے جتنی تم میں سے کسی کے سمندر میں انگلی ڈبو کر نکال لینے پر اس کے ساتھ آلائش لگی رہ جاتی ہے !!! کیونکہ میں سخی اور بزرگی والا ہوں، ہر چیز رکھتا ہوں اور جو چاہتا ہوں کرتا ہوں.
میراعطا کرنا یا عذاب میں ڈالنا محض کہنا ہی تو ہے، کہ کسی بھی چیز کے بارے میں میرا حکم، جب میں اس کے بارے میں ارادہ کر لوں، میں اسے کہتا ہوں ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے !!!

((ترجمہ میں نے ہی کیا ہے اور یہ کافی آزاد ہے،کہہ سکتے ہیں کہ ترجمانی ہے. تصحیح فرما کر عند اللہ ماجور ہوں((

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (25-10-11), حیدر Rehan (25-10-11), رضی (23-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 01:27 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 178
کمائي: 2,655
شکریہ: 562
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت خوب ترجمہ ہے
اللہ آپ کو جزا دے
تبتیلا انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 01:52 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
الفاظ کے اختلاف کے ساتھ یہ حدیث میں نے خرم مراد مرحوم کی کسی کتاب((غالبا کلام اللہ کے سائے میں(( میں پرھی تھی، دوبارہ اس لیے دھرا رہا ہوں کہ ان الفاط میں مجھے خاص تاچیر محسوس ہوئی تھی::

رقم الحديث: 906
(حديث قدسي) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنَمٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ , قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى :

يَا عِبَادِي كُلُّكُمْ ضَالٌّ إِلا مَنْ هَدَيْتُ فَسَلُونِي الْهُدَى أَهْدِكُمْ ،
وَكُلُّكُمْ فَقِيرٌ إِلا مَنْ أَغْنَيْتُ فَسَلُونِي الْغِنَى أَرْزُقْكُمْ ،
وَكُلُّكُمْ مُذْنِبٌ إِلا مَنْ عَافَيْتُ فَمَنْ عَلِمَ مِنْكُمْ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَى الْمَغْفِرَةِ فَاسْتَغْفَرَنِي غَفَرْتُ لَهُ وَلا أُبَالِي ،
وَلَوْ أَنَّ حَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ ، وَأَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ ، وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمُ اجْتَمَعُوا عَلَى أَشْقَى قَلْبِ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي ،
لَمْ يَنْقُصْ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِي جَنَاحَ بَعُوضَةٍ ، وَلَوِ اجْتَمَعُوا عَلَى أَتْقَى قَلْبِ عَبْدٍ مِنْ عِبَادِي لَمْ يَزِدْ ذَلِكَ فِي مُلْكِي جَنَاحَ بَعُوضَةٍ ،
وَلَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَحَيَّكُمْ وَمَيِّتَكُمْ وَرَطْبَكُمْ وَيَابِسَكُمُ اجْتَمَعُوا عَلَى صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَسَأَلَ كُلُّ إِنْسَانٍ مِنْهُمْ مَا بَلَغَتْ أُمْنِيَّتُهُ فَأَعْطَيْتُ كُلَّ سَائِلٍ مِنْهُمْ مَا سَأَلَ مَا نَقَصَ ذَلِكَ مِنْ مُلْكِي إِلا كَمَا لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ مَرَّ بِالْبَحْرِ فَغَمَسَ فِيهِ إِبْرَةً , ثُمَّ رَفَعَهَا إِلَيْهِ ذَلِكَ بِأَنِّي جَوَادٌ مَاجِدٌ وَاجِدٌ أَفْعَلُ مَا أُرِيدُ , عَطَائِي كَلامٌ وَعَذَابِي كَلامٌ إِنَّمَا أَمْرِي لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْتُهُ أَنْ أَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ "

أخرجه الترمذي كتاب القيامة باب فضل الرفق رقم 297 وقال حسن

اے میرے بندو ! تم سب گمراہ ہو سوائے اس کے جسے میں ہدایت دوں

تم سب کے سب فقیر ہو، سوائے اس کے جسے میں غنی کر دوں،

تم تمام گناہ گار ہو، سوائے اس کے جسے میں بچا لوں، بس تم میں سے جو یہ جان گیا ہے کہ میں معاف کر دینے پر قادر ہوں تو جلد از جلد مجھ سے بخشش طلب کرے، میں اسے معاف کر دوں کہ مجھے کوئی پروا نہیں.

سب کے سب بدترین انسان کے دل کی طرح ہی کیوں نہ ہو جائیں ، میری سلطنت میں مچھر کے پر برابر کمی نہیں لا سکتے.یا سب کے سب متقی ترین انسان کے دل کی طرح ہو جائیں ، تو مچھر کے پر برابر اضافہ نہیں کر سکتے.

اور اگر تمہارے پہلے اور پچھلے، زندہ اور مردہ، خشکی اور تری کے مکین ایک میدان میں جمع ہو کو من چاہی خواہش کریں، اور میں انکی خواہش کو پورا کر دوں تو میری سلطنت میں اتنی کمی بھی واقع ہونے والی نہیں ہے جتنی تم میں سے کسی کے سمندر میں انگلی ڈبو کر نکال لینے پر اس کے ساتھ آلائش لگی رہ جاتی ہے !!! کیونکہ میں سخی اور بزرگی والا ہوں، ہر چیز رکھتا ہوں اور جو چاہتا ہوں کرتا ہوں.
میراعطا کرنا یا عذاب میں ڈالنا محض کہنا ہی تو ہے، کہ کسی بھی چیز کے بارے میں میرا حکم، جب میں اس کے بارے میں ارادہ کر لوں، میں اسے کہتا ہوں ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے !!!

((ترجمہ میں نے ہی کیا ہے اور یہ کافی آزاد ہے،کہہ سکتے ہیں کہ ترجمانی ہے. تصحیح فرما کر عند اللہ ماجور ہوں((

والسلام
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
arabic, color, com, php, کوئی, کرے, کرتے, گئی, والی, وسلم, ملے, آدمی, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بڑا, جائیں, حدیث, حرام, رات, رسول, شخص, شروع, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger