|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 195
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-04-10), نورالدین (23-04-10), اویسی (23-04-10), حیدر Rehan (23-04-10), راجہ اکرام (23-04-10), عبداللہ حیدر (23-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا
۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ اللہ نے آپ کے اہل و عیال کو آپ کی پرورش اور ملیکت میں دیے ہیں۔ اور آپ کو انکا ولی بنایا ہے۔ اور اپ پر بھی ایک ولی مقرر ہے یعنی ولی مملیکت (قول و فعل میں مومن شخص) ولی مملیکت پر بھی ایک ولی مقرر ہے ولی امر ۔۔صاحب امر اور صاحب امر پر بھی ایک ولی ہے اور وہ ہے اللہ اور بے شک اللہ سب کا ولی ہے۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (23-04-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,170
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صلی اللہ علٰی حبیبہ محمد والہ وسلم جزاک اللہ خیرا |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس حدیث میں ان لوگوں کے لیے سبق ہے
جو اپنے اہل و عیال کے حقوق و فرائض نظر انداز کرتے ہوئے گھر سے باہر نیکی کا کام کر کے دکھاتے ہيں تا کہ دنیا کی نظروں میں وہ نیک متقی کہلائیں اور اپنا گھر بھاڑ میں جائے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-04-10), حیدر Rehan (24-04-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بطور خاص وہ لوگ جو ایک سے زائد حج کرتے ہیں
بعض ایسے لوگوں کو میں جانتا ہوں جو پچھلی کئی دہائیوں سے ہر سال حج پر جاتے ہیں حالانکہ حج ایک ہی بار فرض ہے۔ کیا ان کے اہل عیال، اور اقرباء کا حق اس حج سے زیادہ نہیں؟؟ بطور خاص جب حالات مشکل ہوں اور غربت ، بےروزگاری اور مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہو اور حضرت والا ریکارڈ بنانے کی دھن میں لگے ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, images, jpg, net, pak, share, url, فعل, پرورش, یعنی, ولی, قول, مومن, مقرر, اللہ, انکا, امر, بہترین, بے, حدیث, خرچ, دیے, شک, شخص, عیال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|