|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 243
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rabab (24-04-10), ھارون اعظم (24-04-10), نورالدین (24-04-10), محمدخلیل (24-04-10), ابو عمار (25-04-10), حیدر Rehan (24-04-10), حسنین ایوب (24-04-10), شاہ جی 90 (25-04-10), عبداللہ آدم (24-04-10), عبداللہ حیدر (24-04-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rabab (24-04-10), نورالدین (24-04-10), ابو عمار (25-04-10), حیدر Rehan (24-04-10), حسنین ایوب (24-04-10), عارف اقبال (24-04-10), عبداللہ حیدر (28-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل ناصر بھائی
بہت اچھے بہت خوب آپ کی شیئرنگ پڑھ کر دل بھر آیا کہ ہمارے ماں باپ ہم سے بہت کچھ کہنا چاہتے ہيں مکر کہہ نہیں پاتے اس کے بر عکس ہم اپنے ماضی یعنی بچپن کو دیکھیں تو یاد آتا ہے کہ ہم تو اپنی ہر بات کتنی معصومیت سے اپنے ماں باپ سے کہہ دیا کرتے تھے ۔۔ ۔ ۔ کیا آج ہمارے پاس اتنا ٹائم اور توجہ ہے ماں باپ کے لیے ماں باپ کو نظر انداز کرتے ہوئے ہم بھول جاتے ہيں کہ ایک دن ہمارے ساتھ بھی یہی کچھ ہونا ہے جو ہم اپنے ماں باپ کے ساتھ کرتے ہيں اچھا یا برا جو بھی کرتے ہيں ۔۔ اللہ نے یہ بڑھاپا اسی لیے تخلیق کیا ہے کہ انسان اس دنیا میں جزا و سزا کا نظام دیکھ لے اور آخرت پر اپنا یقین مضبوط کر لے کہ اس سے زیادہ سخت اور بھی دن آنے والے ہيں یوم حشر میں ایک بار پھر شکریہ سوئے ہوئے احساسات جگانے کا
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سُورت 17 بَنِيْ اِسْرَآءِيْل آيت 23 و 24 اور تمہارے رب نے حکم فرما دیا ہے کہ تم اﷲ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کیا کرو، اگر تمہارے سامنے دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں ”اُف“ بھی نہ کہنا اور انہیں جھڑکنا بھی نہیں اور ان دونوں کے ساتھ بڑے ادب سے بات کیا کرو اور ان دونوں کے سامنے نرم دلی سے جھُک کر رہو اور اﷲ کے حضور دعا کرتے رہو کہ اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے رحمت و شفقت سے پالا تھا
یہاں اللہ تعالی نے قرآن میں ماں باپ کے لیے ""کما ربّا یانی صغیرا"" اپنی ربوبیت کی شان کا مظہر قرآر دیا ہے۔ایک جھلک ہے ربوبیت کی شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ اللہ اپنے بندے سے ستر70 ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل ناصر بھائی
بہت بہت بہت بہت شکریہ ![]() ![]()
|
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (26-04-10) |
![]() |
| Tags |
| color, images, jpg, net, pak, share, url, ہونے, فرمائے۔, والدین, نظر, ماں, آمین, آج, اپنے, اللٰہ, انسان, بھائی, بچپن, توفیق, تعالیٰ, خدمت, دل, دنیا, رسوا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:06 AM |