واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > حقوق انسان



حقوق انسان حقوق انسان


بیٹیوں کے حقوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-10, 03:05 PM   #1
بیٹیوں کے حقوق
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 23-05-10, 03:05 PM

ام المومینین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ "میرے پاس ایک عورت آئی اوراس کے ساتھ اس کی دوبیٹیاں تھیں۔مجھ سے اس نے سوال کیا اس وقت میرے پاس صرف ایک کھجور تھی میں نے وہ کھجور اس کو دے دی۔اس عورت نے وہ کھجور اپنی دونوں بیٹیوں میں تقسیم کر دی اور خود اس سے نہ کھایا۔ پھر وہ اپنی بیٹیوں سمیت وہاں سے ‌چلی گئی۔جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تومیں نے واقعہ بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کو اس طرح بیٹیوں کی آزمائش میں مبتلا کیاجائےاورپھروہ ان کے ساتھ احسان کا برتاؤ کرے تو یہ بیٹیاں اس کیلیےجنہم کے درمیان پردہ بن کر حائل ہو جائیں گی۔"


حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ"جس شخص نے دو بچیوں کی پروش کی یہاں تک کہ وہ بلوغت کی عمر کوپہنچ گئیں،وہ شخص قیامت میں میرے ساتھ ہوگا"اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ملا کردکھایا۔


ابووائل حضرت عبداللہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ " جس شخص کی ایک بیٹی ہو، اگر اس نے اس بیٹی کی اچھی تعلیم و تربیت کی اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے فراوانی کے ساتھ اس پر خرچ کیا تو وہ بیٹی اس کے لیےجہنم کی آگ سے رکاوٹ ہو گی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 23-05-10 at 03:20 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (19-01-12), فیصل ناصر (23-05-10), ھارون اعظم (23-05-10), محمد عاصم (18-06-10)
جواب

Tags
color, کرے, کرتے, پردہ, وقت, وسلم, لائے, مالک, آئی, آزمائش, اپنی, اللہ, جائیں, حضور, حضرت, خود, دے, روایت, رسول, سوال, ساتھ, شخص, عورت, عائشہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور: باپ کا تین بیٹیوں سمیت لرزہ خیز قتل جاویداسد خبریں 0 01-09-10 09:16 PM
چُنی (تمام بیٹیوں کے لیے اک ماں کا پیغام) محمد یاسرعلی پنجابی چوپال 1 16-05-10 06:34 PM
بیٹیوں کو بیچ کر یوم آزادی؟ عبداللہ حیدر اپکے کالم 3 07-08-08 04:21 PM
آٹا بحران کے ذمہ داروں کا پارلیمانی کمیٹیوں کے ذریعے محاسبہ ہو گا،15 لاکھ عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:52 PM
کمیٹیوں سے معاملات طے نہیں ہونگے،ججوں کا مسئلہ جلد حل کیا جائے، شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger