پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

سرورق فورمز سماجی حلقے آپکے موضوع نئے جوابات آپکا اپنا بلاگ تہنیتی کارڈز تصاویر
واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > حقوق انسان



حقوق انسان حقوق انسان

زندگی کی ہار موت جیت گیی

اس موضوع کے 8 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 162 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-08, 11:47 PM   #1
ذیلی ناظم
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 675
کمائي: 13,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 155
475 مراسلہ میں 1,210 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default زندگی کی ہار موت جیت گیی

زندگی کی ہار موت جیت گیی

دوستوں کچھ دن پہلے مجھے ھوم آفس جانا پڑ گیا ، ابھی میں ایک کام ختم کر کے اپنی باری کا انتظار کرنے لگی ۔کہ میری نظر دیوار پر لگے پوسٹر پر پڑہ گیی۔اور اس خبر کو پڑھنے کے بعد جیسے کسی نے میرے بدن سے سارا خون نچوڑ لیا ھو۔ایک درد اور خوف نے مجھے پرشیان کر دیا ۔ میں سوچنے لگی ۔ کتنی مشکل سے اس کے گھر والوں نے پیسے جمح کر کے اپنے آپومشکل میں ڈال کر اس کو پاکستان سے باھر پیسے کمانے بیجھا ھو گا ۔ مان نے اپنے جگر کےٹکڑے کو کس طرح رخصت کیا ھوگا۔ باپ نے کس کس سے پیسے لے کر اپنے بیٹے کے لیے سارا بندوبست کیا ھو گا۔اور بیوی نے اپنے بچوں اور گھر والوں کے اچھے دنوں کے لیے اپنے میاں کی جدائی برداشت کی ھو گی۔لیکن کتنا بدقسمت اور بدنصیب تھا۔ وہ چھپتا چھپاتا پشاور سے براستہ افغانستان ، فرانس پہنچا۔وہاں سے برطانیہ آنے کے لیے وہ ایک ٹرک کے نیچھے چھپ گیا۔کچھ دور جانے کے بعدوہ ٹرک سے گرا،ٹرک ڈرئیوار نے پیچھے نہیں دیکھا ۔اور جب اس کو کسی کی چیخ سنائی دی تو وہ ٹرک سے نیچھے اترر کر دیکھنے لگا ۔کہ اس کے سامنے ایک نوجوان خون میں لت پت تڑپ رہا ھے۔اور کچھ دیر بعد اس نے دم توڑ دیا ۔ کیا اس کی موت ایسے لکھی تھی ۔جس کی لاش کے وارث کا بھی کچھ آتا پتا نہیں ھے۔وہاں ماں پاب بہن بھائی بیوی بچے سب اس کے انتظار میں ھوں گے۔کہ بس ھمارا بیٹا بہت جلد بہت سے پیسے کما کر گھر بیجھے گا ، پہلے تو قرضے اترے جایں گے ۔ بچوں کو اچھے اسکول میں داخل کروایا جائے گا۔بہن کی دھوم دام سے شادی ھو گی ۔بھائی کے پڑھنے کا خواب پورا ھو گا۔ باپ کی انکھوں کا اپریش کیا جائے گا ۔اور نا جانے کیا کچھ ۔گھر والے اپنی اپنی انکھوں میں اچھے مستقبل کے خواب سجاے آنے والے وقت کے انتظار میں ھوں گے ۔ھر روز ڈاکیہ کا انتظار ھو گا ،۔کب کوئی خبر لاے گا ۔ بد نصیب لوگ نہیں جانتے کہ وہ تو دینا چھوڑ گیا،اچھے مستقبل کے لیے ۔سب کے خوابوں کو تعبیر دینے کے لیے۔ماں اب بھی صبح اٹھ کر اپنے بیٹے کی لمبی عمر کی دعا کرتی ھو گی ۔بیوی اب بھی آینہ دیکھتے ھوے شرماتی ھو گی ۔یہ کہہ کر کہ کب واپس آو گے ۔میری انکھوں کی اداسی تم کو بولاتی ھے۔میرے دل کی بےچینی کو کسی طور سکوں نہیں ھے۔بچے رات کو سوتے نہیں ۔ھر وقت تم کو یاد کرتے ھیں ۔بس جلدی آجانا ۔وہ یہ نہیں جاتے کہ اس کا پوسٹر جگہ جگہ لگا ھے کہ کوئی اس کو جنتا ھے تو ھوم آفس کو اطلاع دے،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Atia jamali (22-11-08), Razi (12-06-09), فیصل ناصر (21-11-08), ندیم رفیع (26-11-08), زین الدین زیڈ ایف (20-11-08), سید انجم شاہ (12-06-09), سرمد (20-11-08), شاہد جمیل حفیظ (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 07:27 PM   #2
Senior Member
 
زین الدین زیڈ ایف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,127
کمائي: 22,652
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,913
2,306 مراسلہ میں 3,562 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  100 موضوعات  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 7
Default جواب: زندگی کی ہار موت جیت گیی

بہت افسوسناک

ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
زین الدین زیڈ ایف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین الدین زیڈ ایف کا شکریہ ادا کیا گیا
mmkg12 (12-06-09)
پرانا 25-11-08, 06:36 PM   #3
ذیلی ناظم
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 675
کمائي: 13,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 155
475 مراسلہ میں 1,210 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: زندگی کی ہار موت جیت گیی

میرا خیال ھے اگر اس موضوع پر بات کی جاتی تو کہی لوگ جو غیر قانونی طور سے یا چھپ چھپا کر ملک سے باہر ایک خواب لے کر جاتے ھیں ۔ کہ پتہ نہیں باہر کی دنیا میں کون سا خزانہ ھے۔ جو ان کو راتوں رات مل جائے گا۔ اس خبر کو لگانا میرا مقصد ھرگز ھرگز افسوس کرنا نہیں تھا۔ جو مر گیا سو مر گیا ۔ آنے والے لوگوں کے لیے کیا پیغام ھو سکتا ھے۔ اصل بات یہ تھی۔ہو سکتا ھے کہ کسی کی بھی اچھی بات کسی پڑھنے والے پر اثر کر جاتی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Razi (12-06-09), سید انجم شاہ (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:59 AM   #4
Senior Member
 
سید انجم شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: pakistan
عمر: 29
مراسلات: 2,811
کمائي: 1,607
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,297
2,143 مراسلہ میں 4,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
سید انجم شاہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  ماہ کابہترین رکن 
کل ایوارڈ: 5
Default

اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ھے اگر اس موضوع پر بات کی جاتی تو کہی لوگ جو غیر قانونی طور سے یا چھپ چھپا کر ملک سے باہر ایک خواب لے کر جاتے ھیں ۔ کہ پتہ نہیں باہر کی دنیا میں کون سا خزانہ ھے۔ جو ان کو راتوں رات مل جائے گا۔ اس خبر کو لگانا میرا مقصد ھرگز ھرگز افسوس کرنا نہیں تھا۔ جو مر گیا سو مر گیا ۔ آنے والے لوگوں کے لیے کیا پیغام ھو سکتا ھے۔ اصل بات یہ تھی۔ہو سکتا ھے کہ کسی کی بھی اچھی بات کسی پڑھنے والے پر اثر کر جاتی۔
شکریہ ستارہ جی درج کردہ مضمون واقعی باعث افسوس ہے مگر افسوس کے علاوہ ہمیں چاہیئے کہ ہم ان حالات پر غور کریں کہ ہمارے والدین ہم لوگوں کے آگے ہار کر ہمیں کس طرح باہر بجھواتے ہیں قرض لیا جاتا ہے زمین جائیداد فروخت کی جاتی ہے وغیرہ وغیرہ
اور جب لڑکے بیرون ملک کسی مصیبت میں مبتلا ہوجائیں تو بھی گھر والے قرض لے کر انہیں پیسے بجھواتے ہیں اور اگر پتہ نہ چلے تو گھر والے ماں باپ بہن بھائی بیوی بچے ہر روز جیتے اور مرتے ہیں
جیسا کہ آپ نے تحریر کیا تو اس نوجوان کے گھر والے یہ ہی سمجھتے ہوں گے کہ پتہ نہیں کیا مصیبت آ‌پڑی ہے پکڑا نہ گیا ہو مختلف نوعیت کے خیالات آرہے ہوں گے انکو
اور اس طرح ہر طلوع ہونے والے سورج کے ساتھ اسکی اہل خانہ فون کا انتظار کرتے ہوں گے ہر ایک دن تکلیف دہ
اور جب پتہ چلنا ہے کہ فلاں دن فلاں عرصہ قبل ایک مہلک حادثے میں اسکی جان چلی گئی تو بوڑھے ماں باپ بیوی بچوں پر تو قیامت آ‌جائے گی
جو اپنےلخت جگر کا آخری دیدار بھی نہ کر سکے
ستارہ جی ہم لوگ یہ سب جانتے ہیں کہ یہ ہو سکتا ہے فلاں فلاں مگر معذرت کے ساتھ کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ نوجوان فارغ ہیں کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں تو نوجوانوں کا رجحان یا تو خودکشی کی جانب ہے یا نشہ کی جانب
وہ کیاکریں تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود کام نہیں
یقین کریں گزشتہ ایک ماہ سے ایک لڑکا مجھے فون کر رہا ہے کہ اس نے بی ایس سی کیا ہوا ہے شاہ جی کہیں بھی جاب مل جائے میں کر لوں گا چاہے 5 ہزار تنخواہ ہو اور بدقسمتی کہ مختلف جگہوں پر کام کا کہا ہوا تھا کہیں سے اطلاع نہ ملی ایک دن اس نے انتہائی مایوسی کے عالم مین‌مجھے مس کال کی فون کرنے پر رو پڑا کہ شاہ جی گھر کے حالات بہت خراب ہیں دل کرتا ہے کہ‌خود کشی کر لوں
اور بآلاخر اس کی سنی گئی ایک فیکٹری میں اکاوئنٹ آفس کی سیٹ خالی ہوئی تو ترلے کر کرے اس شخص‌کو لے دی ستارہ جی یہ تو حال ہے ہمارا نوجوان کیا کریں وہ مایوسی کے عالم میں باہر جانے کو ترجیح دیتے ہیں نوجوانوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے کتوں کو نہلا لیں گے مگر پاکستان میں نہیں رہنا کیا دیا ے پاکستان نے ان کو
ستارہ جی مزید بعد میں فی الحال اللہ حافظ
__________________
دستخط:
ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل
جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں
سید انجم شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سید انجم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Razi (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:14 PM   #5
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 26
کمائي: 420
شکریہ: 120
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام آپکی کہانی کچھ عجیب سی ہے
mmkg12 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 04:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: Jandanwala,Kharian,Gujrat
مراسلات: 4,674
کمائي: 60,532
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,686
1,199 مراسلہ میں 2,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
مقبول ترین  تمغہ برائے بہترین گپ شپ  گرافکس ڈیزائنر  کپ: مقابلے میں‌جیتا 
کل ایوارڈ: 11
Default

سب سے پہلے بتائیں کہ ہوم آفس کیا ہوتا ہے
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
Razi (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 04:49 PM   #7
ذیلی ناظم
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 675
کمائي: 13,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 155
475 مراسلہ میں 1,210 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default

خلیل یہ اگر آپ نے مجھ سے پوچھا ہے ۔ تو اس کا جواب میں یہ دوں گی کہ یہ کوئی اتنا مشکل لفظ نہیں جس کی سمجھ نا آئے ۔ اور اگر مزاق میں یہ بات کی گئی ہے تو بھی بہت افسوس ہے ، یہ ایک ایسا موضوع تھا ۔ جس کو میں نے کچھ ماہ پہلے لگایا تھا لیکن کسی نے اس پر بات کرنا مناسب نہیں سمجھی تو میں نے بھی چھوڑ دیا ۔ ابھی حال ہی میں 52 کے قریب لوگ کوئٹہ کے راستے سرحد پاک کرنے کے چکر میں بند ٹرک کے اندر دم گھٹنے کی وجہ سے موت کی ابدی نیند سو گے ۔کل ٹی پر میں ایک فلم روپوٹ دیکھ رہی تھی جس غیر قانونی طور پر آئے ہوئے پاکستانی کو کے بڑے بڑے ٹرکوں کے نیچھے چھپیے ہوئے تھے ۔جس کی وجہ سے کہیں راستے میں گر کر دم توڑ گے ۔ جو صحیح سلامت پہنچھے ہیں ان کی سمجھ میں نہیں آرہا وہ کیا کریں ۔یہاں میں اپنا تبصرہ محفوظ رکھتی ہوں ،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Razi (12-06-09), سید انجم شاہ (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 05:08 PM   #8
Senior Member
 
سید انجم شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: pakistan
عمر: 29
مراسلات: 2,811
کمائي: 1,607
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,297
2,143 مراسلہ میں 4,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
سید انجم شاہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  ماہ کابہترین رکن 
کل ایوارڈ: 5
Default

اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
یہ ایک ایسا موضوع تھا ۔ جس کو میں نے کچھ ماہ پہلے لگایا تھا لیکن کسی نے اس پر بات کرنا مناسب نہیں سمجھی تو میں نے بھی چھوڑ دیا ،
نو منتخب صدر صاحبہ
میں نے تحریر آج دیکھی تو آج ہی تبصرہ کر دیا
اب میرا کیا قصور کہ کسی نے نہیں دیکھی اور ستارہ صاحبہ آپ جب بھی کوئی تحریر لکھتی ہو اس کو تمام دوستوں کو پرائیوٹ میسج کر دیا کرو اور اس کی آئی ڈی پر کلک کر کے کرنا جیسے آپ نے مجھے پیغام لکھا اور اپنی ہی آئی ڈی پر ارسال کر دیا
شکریہ
سید انجم شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سید انجم شاہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Razi (12-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (12-06-09)
پرانا 12-06-09, 09:55 PM   #9
ذیلی ناظم
 
Razi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 1,917
کمائي: 24,531
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,975
1,249 مراسلہ میں 2,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
Razi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Razi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس  100 موضوعات 
کل ایوارڈ: 4
Default

ہمارے ملک میں پالیسی بنانے والوں کو نا جانے کب خیال آئے گا کہ جو نوجوان غیر قانونی طور پر باہر جاتے ہیں آخر کیوں جاتے ہیں کیا وجہ ہے مگر ۔ بیروزگاری کو کنٹرول کرنے کے لیئے کچھ تو کرنا چاہیئے انہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معذرت تھڑیر آج ہی دیکھی ہے
Razi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Razi کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں
اسی میں تلاش کریں:

آضافی تلاش
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

مراسلے کے قواعد
اپ موضوعات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ مراسلات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ فائلز منسلک نہیں کرسکتے ہیں
اپ اپنے مراسلات میں تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں

BB code is کھلا
are کھلاجذبات
[IMG] code is کھلا
HTML کوڈ بند
Trackbacks are کھلا
Pingbacks are کھلا
Refbacks are کھلا


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور بادشاہ کی جیت /ویسٹ انڈین کی ہار champion_pakistani کرکٹ 3 18-11-08 10:07 AM
سیاست ہار جیت کا کھیل ہے،اس بار جیتنے والے ’زیادہ حیران‘ ہیں،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 04:02 AM
بنگلہ دیش انڈر19کرکٹ ٹیم نے سیریز جیت لی،پاکستان آخری ون ڈے ہار گیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:17 AM
کولکتہ ٹیسٹ بغیر ہار جیت کے ختم چاچا کمال کرکٹ 0 04-12-07 05:09 PM
آئین جیت گیا، انصاف ہار گیا سرمد اپکے کالم 0 30-09-07 06:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2009,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger