واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-09-09, 11:24 AM  
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 04-09-09, 11:24 AM

اسلام و علیکم!
معزز اراکین
پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے ایک اور سلسلہ

ماں
کے نام سے دھاگہ شروع کریں اور 500 پوائینٹ حاصل کریں
اور اس دھاگے میں مراسلہ لکھنے پر 50پوائینٹ حاصل کریں
اگر دھاگہ بہتریں الفاظ پر متشمل ہوا جس کے نیچے منتظمین کا شکریہ ہوا
اس دھاگہ کو 1000 پوائینٹ دیئے جائیں گے


اگر کوئی انتظامیہ کا رکن یا دوسرا رکن آپ کو خود سے پوائینٹ دے تو وہ آپ کا بونس ہو گا


نوٹ: غزل ہو تو پوری غزل پوسٹ کرنی ہے اسکے الگ الگ اشعار کر کے پوسٹ نہیں کرنا

Last edited by ایس اے نقوی; 27-08-10 at 04:29 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 5584
Reply With Quote
35 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
00923339993636 (08-09-09), ALI-OAD (05-09-09), Bhatti (17-09-09), IshaqZafar (04-09-09), malik ehsan (05-09-09), Naeem-ud-din (05-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (09-11-09), shafirajput (04-09-09), shafresha (04-09-09), پاکستانی (27-08-10), نیلم خان (07-09-09), نویدظفرکیانی (30-09-10), نورین خان (06-09-09), محمد یاسرعلی (21-09-10), محمدخلیل (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), مرزا عامر (27-09-10), معظم (08-09-09), اویسی (28-08-10), ام طلحہ (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), جلالپوری (11-09-09), جاویداسد (27-09-10), حسنین ایوب (05-09-09), روشنی (30-05-11), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (13-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (04-09-09), شاہ110 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عامرشہزاد (14-09-09), عروج (19-09-10)
پرانا 14-09-09, 07:46 PM   #166
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ خاکسار کوں ہے جو چھٹی پر جا رہا ہے

جناب میری بات رکھنے کا شکریہ اگر آپ میری اسی طرح بات رکھتے تھے تو جلد ہی آپ کے پوائینٹ میرے پاس ہونگے ہا ہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-09-09), مرزا محمد فاروق (15-09-09), اخترحسین (21-09-09)
پرانا 14-09-09, 10:31 PM   #167
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ماں ایک نعمت ہے جس اللہ تعالی نے انسان کو دی کیونکہ جس انسان سے ماں راضی اُس سے اللہ راضی
اور جس سے ماں ناراض اُس سے اللہ ناراض پر اس نعمت سے ہم دور جا رہے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-09-09), اخترحسین (21-09-09)
کمائي نے عامرشہزاد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-09-09 مرزا محمد فاروق ماں راضی اُس سے اللہ راضی 100
پرانا 14-09-09, 11:46 PM   #168
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جی بالکل ایک نہیں بولتی زیادہ بول لیتی ہیں‌
ہاں جی کیا الزامات لگائے جا رھے ھیں معصوم بچی پر؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:48 PM   #169
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
بڑے تیز ہو لیلم کو میرے پیچھے ڈال کر خود بھاگنے لگے ہو میں‌تم کو بھاگنے نہیں دونگا
اچھا تو یہ آپ کی شرارت ھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:49 PM   #170
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ابھی بتاتا ہوں لیلم آنٹی کو فون کر کے ، کہ ابن شیر جو ہے وہ آپ کو دیو کی بہن کہہ رہا ہے
اور آپ کو تو اچھی طرح پتہ ھے کہ دیو کیا کر سکتا ھے؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-09-09, 09:48 AM   #171
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
ہاں جی کیا الزامات لگائے جا رھے ھیں معصوم بچی پر؟
کونسی معصوم بچی؟ ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
پرانا 15-09-09, 09:49 AM   #172
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
اور آپ کو تو اچھی طرح پتہ ھے کہ دیو کیا کر سکتا ھے؟
مجھے اگر پتہ ہوتا تو میں خود نہ بتا دیتا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (21-09-09)
پرانا 17-09-09, 06:26 AM   #173
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ابھی بتاتا ہوں لیلم آنٹی کو فون کر کے ، کہ ابن شیر جو ہے وہ آپ کو دیو کی بہن کہہ رہا ہے
ائے خبر دار اگر کسی نے ہمیں دیو کہنے کی جرات کی تو
بھیا نیلمکے بھائی ہیں ہم ، اب ایسی بات نہیں سنیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 06:29 AM   #174
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
محترم ابن شبیر صاحب
یہاں آپ کو پوائینٹس ملے گے مگر تب جب آپ
ماں کی عظمت پر الفاظ درج کریں گے
اور چونکہ خاکسار آج رخصت پر جا رہا ہے اس لئے چند دنوں بعد واپسی پر آ کر پوائینٹ دوں گا
خاکسار کب واپس آئے گا ، اور خاکسار کو پتا ہونا چاہئیے کہ ہم خاکسار کے بھائی یہاں موجود ہیں خاکسار جتنے پوائنٹ تو نہیں دے سکتے لیکن دامن تنگ میں جو بھی ہو وہ پیش کر سکتے ہیں ۔
نوٹ آج سے انجم شاہ بھائی کو خاکسار لکھا پڑھا اور پکارا جائے



انجم بھائی ناج نئیں ہونا ، مجاق کل لہا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-09-09, 06:30 AM   #175
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
جناب یہ لکھنے والے تو بنیں آپ کے حصے کے بھی ہم پوائنٹس دیتے رہیں گے آپ بے فکر ہو کر جائیں انجمن شاہ جی
بس دعائوں‌میں‌یاد رکھیے گا
واہ یہ ہوئی نا یاروں والی بات
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-09-09, 09:48 AM   #176
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 6
کمائي: 429
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ماں کے نام جو مضمون تحریر کیا اس کے نیچے منتظمین کا شکریہ ہے، اور اس کے مجھے 1000 پوائنٹ ملنے تھے، وہ میں کیسے چیک کروں کہ ملے کے نہیں ملے۔ کوئی بتائے گا۔ پلیز
کائزن آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کائزن کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-10-09), ایس اے نقوی (21-09-09), اخترحسین (21-09-09), شاہ جی 90 (22-09-09)
کمائي نے کائزن کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-10-09 مرزا محمد فاروق ماں کے نام جو مضمون 100
پرانا 21-09-09, 11:01 AM   #177
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کائزن مراسلہ دیکھیں
میں نے ماں کے نام جو مضمون تحریر کیا اس کے نیچے منتظمین کا شکریہ ہے، اور اس کے مجھے 1000 پوائنٹ ملنے تھے، وہ میں کیسے چیک کروں کہ ملے کے نہیں ملے۔ کوئی بتائے گا۔ پلیز
صبح بخیر اور عید مبارک ہو آپ کو
اور برائے کرم آپ اپنی اس تحریر کا لنک مجھے ارسال کر دیں آپ کے پوائینٹ آپ کو ارسال کر دیئے جائیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
کائزن (21-09-09), مرزا محمد فاروق (03-10-09), اخترحسین (21-09-09), شاہ جی 90 (22-09-09)
پرانا 21-09-09, 11:40 AM   #178
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساری دنیا کے سارے مسلمانوں کی ماؤں کو میری طرف سے
دلی عید سعید مبارک

ھو
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-09-09, 10:23 PM   #179
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 6
کمائي: 429
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ میں نہیں جانتا کیا اور کیسے بھیجنا ہے آپ کو۔ کیا آپ مجھے گائیڈ کریں گے۔ پلیز۔ شکریہ
کائزن آف لائن ہے   Reply With Quote
کائزن کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (22-09-09)
پرانا 21-09-09, 10:25 PM   #180
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 6
کمائي: 429
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
صبح بخیر اور عید مبارک ہو آپ کو
اور برائے کرم آپ اپنی اس تحریر کا لنک مجھے ارسال کر دیں آپ کے پوائینٹ آپ کو ارسال کر دیئے جائیں گے
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میں نہیں جانتا کہ آپ کو کیا اور کیسے بھیجنا ہے۔ کیا آپ مجھے گائیڈ کریں گے پلیز۔
کائزن آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کائزن کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
adab, aisa, color, duniya, heart, khuda, love, magenta, فورم, پاکستان, قدم, ماں, world, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انسان, اردو, اسلام, بھائی, خوش, درخواست, دعا, عظیم, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائنٹس کے بدلے میں رقوم منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 75 28-12-09 09:02 AM
500 پوئنٹس حاصل کریں حضرت بنگش پشتو فورمز 77 05-11-09 02:05 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 05:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 08:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger