واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 08:12 PM  
پاک۔نیٹ وال پیپر بنانے کا مقابلہ
ام غزل ام غزل آف لائن ہے 12-03-09, 08:12 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

سلام!
میں پاک۔نیٹ پر ایک دل چسپ مقابلہ شروع کروا رہی ہوں۔ جس میں اراکین کو پاک۔نیٹ کے لیے کمپیوٹر وال پیپر بنانے ہوں گے۔ یہ مقابلہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ جیتنے والے کو ۵۰۰۰ پواءنٹس اور ہر حصہ لینے والے کو ۵۰۰ پواءنٹس میری طرف سے ملیں گے۔۔۔

جینتے والے خوش نصیب کا انتخاب بذریعہ ووٹنگ ہو گا۔ تو چلیں سب اراکین شروع ہو جائیں۔

ام غزل
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4648
14 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), niazhussain (19-03-09), Real_Light (19-03-09), TapalDanaDar (01-04-09), فیصل ناصر (12-03-09), وسیم (25-03-09), میاں شاہد (18-03-09), محمد عدنان (13-03-09), waseemsv (06-04-09), ایس اے نقوی (20-03-09), ابن جلال (18-03-09), حضرت بنگش (23-03-09), رانا امر (27-03-09), سیپ (13-03-09)
پرانا 05-04-09, 10:27 PM   #181
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنٹرل + ایس
سے کیا ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 05-04-09, 11:04 PM   #182
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,350
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلہ دین کا جن نکلتا ہے ۔۔
وسیم آف لائن ہے  
پرانا 05-04-09, 11:55 PM   #183
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیو مراسلہ دیکھیں
قرآن حیکم کے اوپر خواتین کی تصاویر یہ غیر مناسب ہے اسلام میں تو تصوہر ویسے ہی حرام ہے اس کو خزف کیا جائے
جیو اور جینے دو
میرے بھائی آپ نے کتنے آرام سے فتویٰ دے دیا۔
کیا آپ اسے ثابت کرسکیں گے؟
shafresha آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-04-09), منتظمین (06-04-09), ام غزل (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 11:53 AM   #184
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,381
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت بنگش بھائی آپ کون سا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں یہ سب کچھ کرنے کیے لیئے؟


sharfresha بھائی مجھے ڈئزائن اتنا خاص نہیں اتا 5-6 پہلے بجیھے تھے جس پر غزل جی نے ڈانٹا بھی تھا میں کوشش کرتا رہا پھر نہیں ڈنٹا
adobephotoshop7.0 میں یہ سب بن چکا ھے gif fileمیں بنا کر دیتا لیکن یہاں زرا مسلہ دے رہا ھے giff animeter
لیکن بہت جلد کچھ picبنا کر بیجونگا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 12:05 PM   #185
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
حضرت بنگش بھائی آپ کون سا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں یہ سب کچھ کرنے کیے لیئے؟

sharfresha بھائی مجھے ڈئزائن اتنا خاص نہیں اتا 5-6 پہلے بجیھے تھے جس پر غزل جی نے ڈانٹا بھی تھا میں کوشش کرتا رہا پھر نہیں ڈنٹا
adobephotoshop7.0 میں یہ سب بن چکا ھے gif fileمیں بنا کر دیتا لیکن یہاں زرا مسلہ دے رہا ھے giff animeter
لیکن بہت جلد کچھ picبنا کر بیجونگا
بنگش بھائی مطلع کرنے کا شکریہ!
یہ مقابلہ وال پیپر بنانے کا ہے، اگر آپ اس مقصد کےلیئے "gif animator" استعمال کررہے ہیں‌تو یہ غلط ہے۔ آپ فوٹو شاپ ہی پر اپنی توجہ مرکوز رکھیئے۔
shafresha آن لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 02:06 PM   #186
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,381
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ok جیسے اپ چاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت بنگش آف لائن ہے  
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (06-04-09)
پرانا 06-04-09, 03:24 PM   #187
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ok جیسے اپ چاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری جان یہ "حکم" نہیں ایڈوائس تھی یار!
shafresha آن لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (06-04-09)
پرانا 09-04-09, 04:53 AM   #188
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور پاک نیٹ وال پیپر
project1.jpg

فل سائز لنک کے لئے نیچے thumbnail کو کلک کریں

فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-04-09), منتظمین (09-04-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 08:55 AM   #189
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیال تو نیک ہے، اب دیکھیئے "جو مزاج یار میں‌آئے"
shafresha آن لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 12:32 PM   #190
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک اور پاک نیٹ وال پیپر
منسلکہ فائل 18562

فل سائز لنک کے لئے نیچے thumbnail کو کلک کریں

ایک اچھے والپیپر پر 500 پوائنٹس آپ کے
ام غزل آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-04-09), فیصل ناصر (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 12:41 PM   #191
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج سے پاک نیٹ والپیپر کے مقابلے کےلئے مزید والپیپرز کی اینٹری ختم کی جاتی ہے ،چونکہ آخری تاریخ 12 اپریل تھی ،مگر ہم چاہتے ہیں کہ 12 تک ووٹنگ کا سلسلہ چلے اور 13 تاریخ تک جاری رہے ،14 تاریخ کو پاک نیٹ کے ممبرز کی ووٹنگ کے بناء پر نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ تو آج سے ووٹنگ شروع ! جو وال پیپر آپ کے نزدیک سب سے اچھا ہے اس کو ووٹ دیں ،اور یاد رہے کہ ایک انسان حد تین والپیپر بتا سکتا ہے ، وہ ایسے کہ میں پہلے پر کونسا ہودوسرے پر کونسا اور تیسرے پر کون سا ہو ،امید ہے سب کو سمجھ آگئی ہوگی۔
آپ سب کی مقابلے میں شمولیت میرے لئے باعثٍ فخر ہے ۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-04-09), فیصل ناصر (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 01:16 PM   #192
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افسوس کہ مجھے سمجھ ہی کچھ نہیں آیا تھا ورنہ جیت جناب عزت مآب سید انجم شاہ صاحب کی ہی ہونی تھی مفر افسوس صد افسوس کہ سمجھ ہی نہیں آیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 01:24 PM   #193
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹنگ کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 01:29 PM   #194
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ووٹنگ کے لیے میں الگ سے ایک تھریڈ شروع کر رہا ہوں۔ ووٹ ڈالنے کے لیے اس یہاں پر جائیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 09-04-09 at 02:22 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فوٹو, فورم, فورمز, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, مقابلہ, ممکن, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تصویر, جواب, حکم, حسن, دل, عشق, غزل, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
نیچر وال پیپرز ام غزل موبائل وال پیپرز 5 17-01-11 09:12 PM
پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 20 05-08-09 05:25 PM
پاک۔نیٹ وال پیپر کے لیے ووٹنگ کریں منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 41 18-04-09 09:34 PM
پاک ڈاٹ نیٹ آفیشل آزادی وال پیپر نمبر 2 عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 25-08-08 02:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger