واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-06-07, 12:48 PM  
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 02-06-07, 12:48 PM

سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔

منجانب

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4316
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), فیصل ناصر (11-11-10), فرحان دانش (20-07-08), پیاسا (07-07-08), پاکستانی (11-11-10), وجدان (18-07-08), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (05-09-09), المسافر (09-07-08), احمد بلال (11-11-10), جاوید اقبال جہلم (11-11-10), سیپ (07-07-08), عمیر نعیم (09-07-08), عدنان دانی (11-11-10)
پرانا 16-07-07, 04:43 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 5
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

Nazim sahib, yeh aik sher ka misra hey!
aur yehi mera tauruf b.

khair
ab ap ko yaqeen aa gaya ho ga k main koi software nahin, lehaza mera lucky prize?
نور آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 04:45 PM   #17
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

جی جناب اپ کا نام بھی شامل ہو گیا ہے پرائز جیتنے والوں میں۔ ہم جلد ہی تاریخ کا اعلان کر دیں گے۔۔ اس معاملے میں چنتا کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارے فورمز میں اور دوسرے فورمز میں بہت فرق ہے۔ جس کی ایک مثال کسی بھی قسم کی اشتہار بازی کا نہ ہونا ہے۔۔

اپکی اچھی اور معیاری پوسٹس کا انتظار رہے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 16-07-07, 05:13 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 205
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گجر
[left][center]Buhat acha program hai ye inam wala
is se kisi ko fyeda ho ga aur buhat sare user acha kam bi karien ge]
بلکل سہی کہا آپ نے گچر بھائی
عارف گل آف لائن ہے  
پرانا 25-07-07, 12:59 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

[quote=منتظمین ]
سلام!
میں کیسے یہ انعام جیت سکوںگا؟
ریحان شاہ آف لائن ہے  
پرانا 25-07-07, 01:30 PM   #20
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

سب سے پہلے اپکو فورمز پر خوش آمدید

اپ یہ انعام جیتنے کے لیے دو میں سے ایک شرط تو پہلے ہی پوری کر چکے ہیں۔ رجسٹر ہونے کی۔

اب اپ کم از کم 5 نیے مضامین لکھیں تو دوسری شرط بھی پوری ہو جائے گی۔

باقی قرعہ اندازی کے بعد اور اپکی قسمت۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 25-07-07, 01:32 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

او بھائی مجھے ابھی تک کچھ نہں ملا تجھے کیا ملے گا میں تو ایا ہی اس لیے تھا ........
گندہ بچہ آف لائن ہے  
پرانا 25-07-07, 01:33 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

بھائی ابھی تک قرعہ اندازی بھی تو نہیں ہوئی نہ۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 25-07-07, 01:38 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اگلے جنم میں ہو گی ..........................................
گندہ بچہ آف لائن ہے  
پرانا 26-07-07, 03:20 PM   #24
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 34
مراسلات: 1
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
عٹمان کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عٹمان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عٹمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

عٹمان آف لائن ہے  
پرانا 26-07-07, 03:49 PM   #25
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 26
مراسلات: 2
کمائي: 168
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

han sahi kaha ap nay yeh lain g main to a gaya aur main nay post bhi kar dia msg ab kiakarna hai is kay ilawa kyoun kay i m a real humen being not a software

acha ge phir baat hoti hai dua karna kay Qura Andazi main naam nikal ayy to sab ko mari taraf say aik sweet si forhead par kiss. ok g ALLAH HAFIZ RAB RAKHA
omer آف لائن ہے  
پرانا 29-07-07, 12:08 AM   #26
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 3
کمائي: 157
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمیر الدین عطاری قادری کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عمیر الدین عطاری قادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اسلام علیکم

جناب آپ لوگوں کی کاوش دیکھ کر انتھائ مسرت و شادمانی نصیب ہوئ
اللہ عزوجل ہمیں اپنے دین کا کام بھی اسی طرز پر کرنے کی توفیق مرہمت فرماے

اٰمین بجاہ النبی الا مین صلی اللہ تعلیٰ علیہ وسلم

تمام مسلمانوں سے
دعاؤں کی مدنی آلتجا

طالب غم مدینہ و مغفرت
شیخ عمیر الدین احمد عطاری قادری
ٹیلی فون : 009746640818
دوہا ،قطر
عمیر الدین عطاری قادری آف لائن ہے  
پرانا 29-07-07, 09:44 AM   #27
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 29-07-07, 09:47 AM   #28
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

پسند کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 29-07-07, 02:19 PM   #29
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

محمد زاہد اقبال آف لائن ہے  
پرانا 29-07-07, 03:49 PM   #30
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 206
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔

منجانب

فورمز کی انتظامیہ
شہزاد1978 آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فورمز, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ممکن, مزاحیہ, انگلش, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انسان, انعام, انعامی, اردو, بھائی, تعارف, جیت, جواب, جلد, حضرات, خوش, شاعری, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger