واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: بہترین عوامی ممبر برائے سال 2008 کے انتخاب میں آپ کا ووٹ
معظم : انتخابی نشان "ہلال" 5 9.62%
سیدہ ثوبیہ ناز : انتخابی نشان "گڑیا" 29 55.77%
jawaid : انتخابی نشان "تالا" 16 30.77%
مسافر : انتخابی نشان "جوتا" 2 3.85%
ووٹ دینے والے: 52. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-01-09, 09:19 AM  
سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 13-01-09, 09:19 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاہد کا سلام

دوستو ! ؂ تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لیں جناب انتظار کی گھڑیاں ختم اور بہترین عوامی ممبر برائے سال 2008 کا انتخاب شروع ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس مقابلے میں مندرجہ ذیل امیدوار حصہ لے رہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
حتمی امیدواروں‌کی فہرست اور ان کے انتخابی نشانات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
معظم

انتخابی نشان "ہلال"


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ ثوبیہ ناز

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
jawaid

انتخابی نشان


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
مسافر

انتخابی نشان


[/B]
خاص خاص باتیں:

کم از کم دو ووٹ حاصل نہ کرنے والے امیدوار کی ضمانت ضبط ہوجائے گی اور زرِ ضمانت 1000 پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں ۔

پولنگ ایک ہفتہ جاری رہے گی اور پولنگ اوپن ہوگی یعنی نتائج ساتھ ساتھ اپڈیٹ ہوکر نظر آتے رہیں گے۔

جعلی ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کو ہر جعلی ووٹ پر 100 پوائنٹ جرمانہ کیا جائے گا اور ووٹ منسوخ تصور کیا جائے گا اور جعلی ووٹ ڈالنے والے رکن کو بھی 100 پوائنٹس جرمانہ کیا جائے گا۔

پولنگ امیدواروں کے نشان کے بجائے ان کے نام کے تحت ہوگی۔

شکریہ
__________________

Last edited by میاں شاہد; 13-01-09 at 01:59 PM..

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 7318
Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (04-03-09), arshad khan (18-01-09), arslansun (28-02-09), GSM MAMA (13-01-09), فیصل ناصر (20-01-09), پاکستانی (23-01-09), نیلم خان (29-09-10), چیتا چالباز (19-01-09), مون لائیٹ آفریدی (24-01-09), م۔م۔مغل (15-01-09), محمد یاسرعلی (15-01-09), محمدعدنان (14-01-09), معظم (18-01-09), Zullu230 (13-01-09), اویسی (27-08-10), اچھا بچہ (28-01-09), ام طلحہ (14-01-09), ابو عمار (13-01-09), حسن مغل (14-01-09), حضرت بنگش (11-02-09), خرم شہزاد خرم (14-01-09), راجہ اکرام (14-01-09), زبیر اسد (05-02-09), سیپ (25-01-09), عبدالقدوس (13-01-09)
پرانا 13-01-09, 07:22 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
ڈفر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

بھائیو مجھے تو پتا نہیں کون سا بہتریبن ممبر ہے
اجازت ہو تو نام دیکھ کر ووٹ ڈال دوں؟
ڈفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-09, 07:36 PM   #17
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈفر مراسلہ دیکھیں
بھائیو مجھے تو پتا نہیں کون سا بہتریبن ممبر ہے
اجازت ہو تو نام دیکھ کر ووٹ ڈال دوں؟
ارے بھائی
گڑیا کو ووٹ دے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), Zullu230 (20-01-09)
پرانا 13-01-09, 08:42 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
ڈفر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Dufferistan.com
مراسلات: 13
کمائي: 416
شکریہ: 28
11 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی
گڑیا کو ووٹ دے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناااا
سفارش نہیں چلے گی
آج کل جوتا ان ہے
کیا یہ وہی جوتا ہے جو بش کو ہش کرنے کے لئے استعمال ہوا تھا؟
لیکن میرا قیمتی ووٹ ابھی تک محفوظ ہے
ڈفر آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈفر کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 13-01-09, 08:48 PM   #19
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈفر مراسلہ دیکھیں
ناااا
سفارش نہیں چلے گی
آج کل جوتا ان ہے
کیا یہ وہی جوتا ہے جو بش کو ہش کرنے کے لئے استعمال ہوا تھا؟
لیکن میرا قیمتی ووٹ ابھی تک محفوظ ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 13-01-09, 09:03 PM   #20
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈفر مراسلہ دیکھیں
ناااا
سفارش نہیں چلے گی
آج کل جوتا ان ہے
کیا یہ وہی جوتا ہے جو بش کو ہش کرنے کے لئے استعمال ہوا تھا؟
لیکن میرا قیمتی ووٹ ابھی تک محفوظ ہے
جعلی ووٹ‌ڈالنے والے پر 100 پوائنٹس کا جرمانہ ہوگا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), J.S (14-01-09), فیصل ناصر (14-01-09)
پرانا 13-01-09, 09:22 PM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

میں نے اپنا قیمتی ووٹ استعمال کرلیا ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (14-01-09), میاں شاہد (13-01-09)
پرانا 13-01-09, 11:01 PM   #22
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

مجھے کیا کرنا ھے ۔ میں نہیں جانتی لیکن بہت شکریہ میرا اتخاب کرنے کا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (14-01-09)
پرانا 13-01-09, 11:05 PM   #23
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 14
کمائي: 120
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

Voted.........۔۔۔۔۔۔ ووٹ چھپائے اپنے لیے قوم کیلئے۔۔۔۔۔۔۔
khan_z آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے khan_z کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (14-01-09), عبدالقدوس (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 12:27 AM   #24
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,016
شکریہ: 9,954
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جعلی ووٹ‌ڈالنے والے پر 100 پوائنٹس کا جرمانہ ہوگا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (14-01-09), میاں شاہد (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 12:27 AM   #25
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,016
شکریہ: 9,954
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جعلی ووٹ‌ڈالنے والے پر 100 پوائنٹس کا جرمانہ ہوگا
بغیر بےایمانی کے الیکشن ہوئے ہیں کبھی؟؟؟؟؟؟؟؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), فیصل ناصر (14-01-09), میاں شاہد (14-01-09), ابن جلال (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 02:05 AM   #26
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

دیکھو آپ سب کو میرا قیمتی مشورہ ھے کہ سب کو بھول جاو بس ستارہ کو یاد رکھو۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 14-01-09, 07:16 AM   #27
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : khan_z مراسلہ دیکھیں
Voted.........۔۔۔۔۔۔ ووٹ چھپائے اپنے لیے قوم کیلئے۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 14-01-09, 08:44 AM   #28
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
دیکھو آپ سب کو میرا قیمتی مشورہ ھے کہ سب کو بھول جاو بس ستارہ کو یاد رکھو۔
‌ووٹ‌حاصل کرنے کے لئے باضابطہ امید وار بننا ضروری ہے اور وہ وقت آپ نے سونے میں گذاردیا اب کوئی فائدہ نہیں ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اس وقت الیکشن میںصرف 4 امیدوار ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 14-01-09, 09:43 AM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

جعلی اور اصلی ووٹ کا معیار بھی متعین کر دیا جائے تو کنفیوژن نہیں ہو گی

کو نسا ووٹ جعلی تصور کیا جائے گا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), میاں شاہد (14-01-09)
پرانا 14-01-09, 11:45 AM   #30
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: سال 2008 کے بہترین عوامی ممبر کا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بغیر بےایمانی کے الیکشن ہوئے ہیں کبھی؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک معصوم سی بچی کے ساتھ بے ایمانی کرو گے؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
arslansun (28-02-09), میاں شاہد (14-01-09)
جواب

Tags
images, فورم, پاکستانی, پسند, لوگ, نماز, نظر, مفت, مقابلہ, مسجد, آئینہ, الزام, اردو, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دل, سیاست, سال, شہزاد, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
مان گئے مغل عظم 2008 J.S گانے 4 11-10-08 08:05 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM
الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل عمر میرزا سیاست 3 26-12-07 03:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger