| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
جیسا کہ سب اراکین کو پاک۔نیٹ کے نیے روپ سے متعارف کروایا گیا ہے جس میں کچھ خاص منتخب کردہ تحاریر لگائی جاتی ہیں جن سے ان تحاریر کی ترجیحی بنیادوں پر نشرواشاعت ہوتی ہے۔ سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے کہ تحریر اپ کی اپنی ہو، اچھی لکھی گئی ہو، املاء اور گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہو۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس میں کوئی مفید اور معلوماتی موضوع پیش کیا گیا ہو۔ اپنی تحریر کو پہلے صٍفحے پر شامل کروانے کے لیے اپنی تحریر کا عنوان اور لنک اس موضوع میں لگائیں، منتخب ہونے کی صورت میں شامل کر لی جائے گی۔ اگر اپ اپنی تحریر کے ساتھ کوئی تصویر بھی شامل کرنا چاہیں تو وہ اپنی اصل تحریر یا پھر اس موضوع میں شامل کر دیں۔ کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے رکن کی تحریر سرورق پر ڈالنے کی سفارش کر سکتا ہے اور تحریر کی منظوری کی صورت میں ایسے کسی بھی سفارش کرنے والے کو ہر سفارش پر 100 پوائنٹس ملیں گے۔ کسی بھی تحریر کی منظور اور سرورق پر ڈالنے کے بعد میں متعلقہ مراسلے اسی موضوع میں شکریہ ادا کردوں گا جس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موضوع سرورق پر آ چکا ہے۔ سرورق میںڈالنے کا آسان طریقہ 1- جو تحریر اپکو اچھی لگتی ہے اس کا لنک اپ اپنے ایکسپلورر میں سے کاپی کر لیں۔ 2- "اب اپ کی تحریر سرورق پر" میں جا کر لنک کو بس پیسٹ کر دیں۔ اہم اعلان: اج سے ام غزل سرورق کو دیکھا کریں گیں۔ سرورق کے لیے تحریر کا انتخاب بھی ان کے پاس ہے۔ والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" Last edited by منتظمین; 09-05-09 at 07:10 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 60 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | *ساجد* (03-04-09), ALI-OAD (28-02-10), GSM MAMA (24-04-09), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (02-08-09), quranictopics (20-04-09), Real_Light (16-04-09), sahj (30-07-09), shafresha (29-03-09), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یونس عارف (24-01-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), یاسرعلی (14-01-10), یحیٰی (26-07-09), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), میاں شاہد (30-03-09), محمودالحق (22-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), اکرم (19-04-09), ایس اے نقوی (31-03-09), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابن آدم (07-05-09), اسد لطیف (02-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), حسان (16-05-09), خلیل (29-03-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زین خان (25-04-09), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عامرشہزاد (23-10-09), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ حیدر (28-06-09), عدنان (04-04-09), عدنان دانی (30-11-09) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-01-10 | The Great | دستیاب نہیں | 10 |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایسے تاج سے ہم بے تاج ہی بھلے ہیں جناب ویسے بھی اسلامی مضامین کے ہمراہ ایسی تصاویر کا کوئی جوڑنہین بنتا اس لئے اگر اس سے اجتناب کریںتو زیادہ موزوںہوگا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (09-04-09) |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی تصاویر بھی بہت اچھی اچھی مل جاتی ہیں۔ اپ کوشش تو کریں۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (09-04-09) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 164
کمائي: 1,277
ميرا موڈ:
شکریہ: 157
69 مراسلہ میں 155 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا آپ میرے نام کو سر ورق پر ڈال سکتے ہیں منتظم صاحب ؟ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ دوسرے لوگ کھینچے چلیں آئیں گے یہاں میری شخصیت سے متاثر ہو کر ! کیا خیال ہے میں اچھا سا نام لکھ دوں ؟ بڑا مزا آئے گا .
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایکسٹو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (24-05-09) |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں اپنی تازہ ترین تحریر پر آپ کی رائے چاہتا ہوں!
اماں (چند یادیں) |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#20 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | منتظمین (01-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
میرا یہ موضوع ڈال دیں
tk. میں ویب سائٹ بنوائیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے monee3s کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (02-04-09) |
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی موضوع کا لنک تو دیں۔ اور کمائی سے مراد پاک روپیہ ہے یا پھر جو فورم کی کمائی ہے؟
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر بسنت! ایکغیر مزہب ہندوانہ تہوار زندگی کی دوڑ کا پرکشش نمبر وہ پردہ کہاں گیا قومی یہکجحتی میں صحافیوں کا کردار ملک ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کے بحران کیذد میں عورت کی تزلیل کب تک ہو گی جہیز ایک المیہ یہ چند ایک تحاریر ہیں جو لکھ چکا ہوں اگر ان میں سے کوئی مناسب ہو تو ٹھیک ہے اور آئندہ دو دنوں میں،میں ’’جہیز‘‘ اور ’’تعلیم‘‘ اور ’’عورت کی تزلیل‘‘ پر لکھ رہا ہوں جو عنقریب ارسال کردوں گا اس کے بعد میں طویل رخصت پر چلا جائوں گا Last edited by منتظمین; 03-04-09 at 06:23 PM. |
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (02-04-09) |
|
|
#27 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,447
کمائي: 36,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,061
3,809 مراسلہ میں 9,488 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (02-04-09) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے monee3s کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
منتظمین بھائی جان کبھی آپ اپنا دیدار تو کروائیں۔
پلیززززززز |
|
|
|
| اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ آپکا
سے سے پہلی استدعا تو یہ ہے کہ میں نے یہ سب تحریریں ازخود لکھی ہیں کسی ویب سے نہیں لی جس کےلئے کوئی لنک میرے پاس نہیں ہے البتہ پاک نیٹ پر شائع ہونے والی میری تمام تحاریر مختلف اخبارات میں شائع ہوچکی ہیں جو کہ میں سیکن کروا کر ای میل کر سکتا ہوں میں آپ کا مشکور ہوں |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (02-04-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (2 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 05-02-10 02:21 PM |
| موبائل فون پر ایک مسکراتی تحریر ! | مزمل فاروق | موبائل ہی موبائل | 7 | 04-09-09 02:18 AM |
| کراچی، سپر ہائی وے پر سوزوکی پک اپ الٹنے چار افراد زخمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-06-08 08:22 PM |
| پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز | عرفان حیدر | خاص آفرز اور اعلانات | 17 | 08-03-08 08:04 AM |
| ::: ایٹمی اثاثوں پر کس کی نظریں ہیں؟,,,,تحریر : خالد محمود چوہدری ::: | ابو کاشان | سیاست | 1 | 18-12-07 10:30 PM |