| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 12 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ابن آدم (07-06-09), ابرارحسین (06-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), زین خان (08-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09) |
| کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-06-09 | رضی | gOOD aCTIVITY | 100 |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ام غزل آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اگر چہ ابھی میں اس قابل نہیںہوا لیکن انشااللہ میں کوشش کروں گا کچھ نہ کچھ لکھنے کی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس تو بھائیوں شروع ہوجاؤ ۔۔۔۔ بہنوں اس لئے نہیں لکھا کہ ابھی تک کسی بہن کا تبصرہ یا تحریر سامنے نہیں آئی ۔
شکریہ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے جیتنے والے کو 20 ہزار، دوسرے کو 10 ہزار اور تیسرے کو 7 ہزار پوائنٹس میری طرف سے بھی انعام میں شامل کر لیں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس اعلان کے بعد تو جسے نہیں آتا وہ بھی حصہ تو ضرور لے گا ۔۔۔۔ ایسا میرا خیال ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
منتظمین صاحب کے اس "بگ بینگ" اعلان کے بعد میرے خیال میں کم از کم سطریں یا ذیادہ سے ذیادہ سطروں کا تعین بھی کیا جانا ضروری ہے، ورنہ کچھ ساتھی بہت طویل اور کچھ بہت مختصر تحریر بھی لکھ سکتے ہیں۔ شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام،
منتظمین صاحب کے اس "بگ بینگ" اعلان کے بعد میرے خیال میں کم از کم سطریں یا ذیادہ سے ذیادہ سطروں کا تعین بھی کیا جانا ضروری ہے، ورنہ کچھ ساتھی بہت طویل اور کچھ بہت مختصر تحریر بھی لکھ سکتے ہیں۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھ جولائی ہے نا پھر تو میں سو سو کر لکھوں گا
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,708
کمائي: 73,869
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,362
2,353 مراسلہ میں 7,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہم نے پاکستان کو کیا دیا ۔ یہ ایک سلگتا ہوا سوال ہے جس کا جواب حاصل کرنے کے لیے ہم کو پرخار راستوں پر چلنا ہوگا ۔ ہم اگر حقیقت پسندی سے سوچیں تو ہم کو اعتراف کرنا ہوگا کہ اگر ہم نے پاکستان کو ایک طرف بے ایمانی ، بدنظمی اور تفرقہ بازی کا تحفہ دیا ہے تو دوسری طرف محنت ، جفاکشی اور صبر کی مثالیں قائم کی ہیں اگر ہم نے ایک طرف ملک کو لوٹنے والے حکمران دیے ہیں تو دوسری طرف عبدالستار ایدھی جیسے عوام کی فلاح کرنے والے لوگ بھی دیے ہیں اگر ہم نے پاکستان کو خودغرض اور دھوکہ باز سیاستدان دیے ہیں تو راشد منہاس اور میجر عزیز بھٹی جیسے بے غرض سپاہی بھی دیے ہیں اگر ہم 1971 میں پاکستان کو دولخت ہونے سے نہ بچاسکے تو ہم نے 1965 میں شہیدوں کے لہو سے اس کی سرحدوں کی حفاظت بھی کی ہے اگر ہم نے ذرداری جیسا ضمیر فروش اس ملک کو دیا ہے تو ڈاکٹر قدیر جیسا بے غرض انسان بھی دیا ہے اگر ہم نے پاکستان کے اوپر امریکہ کے اشارہ پر چلنے کا ٹھپہ لگا کر اس کا سر نیچاکیا تو اس کو نیوکلر پاور بناکر اس کا سر بلند بھی کیا ہے ہم نے پاکستان کو کچھ نہیں دیا سوائے ایسے پاکستانیوں کے جو ہر طرح کی مشکلات کے باوجود آج بھی پاکستان کے اوپر اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں۔ میں یقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ اگر آج پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کی بات آئے تو ہر گھر سے ایک بچہ ، ایک جوان ،ایک بوڑھا اس کی حفاظت کے لیے ضرور نکلے گا آخر میں صرف اتنا کہوں گی ہماری شناخت پاکستان سے ہے اور پاکستان کی ہم سے اللہ ہمارا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو Last edited by سحر; 10-06-09 at 09:43 PM. |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
سحر بہن اب آپ مقابلے میںکیا لکھیںگی؟؟؟
Last edited by shafresha; 10-06-09 at 10:04 PM. |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,708
کمائي: 73,869
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,362
2,353 مراسلہ میں 7,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#29 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
معافی چاہتا ہوں دراصل یہ کہنا چاہتا تھا کے اب آپ مقابلے میں کیا لکھیںگی؟ کیونکہ آپ نے اپنا موقف تو بیان کرہی دیا ہے۔ Last edited by shafresha; 11-06-09 at 03:16 AM. |
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,053
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,864 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مقابلے کدھر ہو رہا ہے؟ کیا اس کے لیئے کسی اور تھریڈمیں لکھنا پڑے گا؟ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (11-06-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, پہچان, پوسٹ, پاکستان, وفا, قواعد, موجودہ, انعام, بگ بینگ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, دھماکہ, دل, شناخت, ضوابط, عزیز, عزت, غزل, صفحہ, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گیم مقابلہ | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 10 | 10-08-08 10:33 AM |
| (طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک | خرم شہزاد خرم | شاعروں کی بیٹھک | 0 | 01-11-07 12:48 PM |
| تحریری مقابلہ | عدنان | نئے تخلیق کار | 6 | 05-06-07 08:23 PM |