واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

عارضی ناظمیت

اس موضوع کے 81 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 751 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 07:39 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عارضی ناظمیت

السلام علیکم
دوستوں جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا فورم پاک نیٹ ڈاٹ کام بہت جلدی ترقی کر رہا ہے۔ بے شک یہ سب آپ دوستوں کی محنت سے ہی ہے۔ پاک نیٹ پر ممبرز کی تعداد بڑ رہی ہے اسی لیے انتظامیہ کو سٹاف کی طرف بھی توجہ دینی پڑ رہی ہے۔ ہم نے سٹاف کے لیے ”عارضی ناظمیت“ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جس کے لیے آپ درخواست دے سکتےہیں۔ ہم اپنی مرضی کے ممبر کو عارضی طور پر ناظم بنائیں گے ۔ اس کے بعد اس کا کام دیکھا جائے گا اگر اس کا کام اچھا ہوا پھر اس پر غور کریں گے۔ یہ اب آپ پر ہے آپ جس سیکشن میں‌دلچسپی لیتےہیں اس کے لیے آپ درخواست دے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس سیکشن میں کم از کم آپ کے 20 دھاگے (تھریڈ) ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ اس قابل ہیں تو پھر دیر کس بات ہے ہیں

پاک نیٹ انتظامیہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خلیل (08-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 06:04 PM   #16
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کو پڑھا اچھا لگا ویسے اس قسم کی باتیں پتا نہیں مجھ سے کیوں رہ جاتی ہیں ۔ صدر کا انتخاب تو ابھی دور ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ پہلی سیڑھی ضروری ہے تھوڑی بہت سیاست کو جاننے کے لیے یہ عاضی عہدہ زیادہ بہتر ہے ۔ خرم جی یہ سب اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ حوصلہ نہیں عارضی عہدہ لینے کا ۔ بات سنو سیکھنے کے لیے ہی سہی ۔ تو میرا سوال آپ سب کو خاص کرکے خرم کو سمجھ آگیا ہو گا ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 06:13 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ستارہ بہت شکریہ کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ سٹاف میں آنے کے لیے تیار ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:17 PM   #18
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,722
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,566 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر نا ظم پر یہ رسٹرکشن نہیں ہے کہ اسے ہر روز آنا ہوگا اور فلاں فلاں لازمی کرنا ھوگا۔ تو پھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن کا ناظم بننے کے لیئے تیار ہوں کیوں کہ اس سے شاید مجھے سیکھنے کا زیادہ موقع مل سکے ۔ مگر پہلے یہ بتائیں کے ناظم پر رسٹرکشن کس قسم کی ہو گی پھر میں پہلے یہ دیکھنا چاہوں گا کہ میں اس ذمہ داری کو نبھا بھی سکوں گا یا نہیں۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے

Last edited by رضی; 08-06-09 at 08:22 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:21 PM   #19
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,722
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,566 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو میں مذاق کر رہا تھا میں سحر جی ، فیصل بھائی ، انجم شاہ جی ، ستارہ جی، وقاص بھائی اور شاہد بھائی کو تجویز کرتا ہوں مگر سحر جی کو تو ضرور شامل کیا جانا چاہیئے وہ بہت اچھی استاد ہیں ۔

مجھے ڈر ہے اب باقی حضرات فتوٰی نہ لگا دیں کہ میں سواتین کا چمچہ ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:22 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ ایک ماہ کے لیے تیار ہو جائے اگر آپ کام کر سکے یا آپ کا کام ہمیں پسند آیا تو ہم آپ کو مسلسل ناظم رکھے گے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر سوچا جائے گا کیا خیال ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:24 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی بنے کے لیے تیار ہو لیکن روز نہیں آ سکتا اور نہ ہو روز کوئی دھاگہ بنا سکتا ہو اگر کچھ رعایت ہو تو جناب میری خدمت حاضر ہے ویسے فیصل بھائی تو پکے پکے ناظم کے لیے ہیں
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:29 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آپ سحر جی جی کو یہاں کا پتہ دیں نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:31 PM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں بھی بنے کے لیے تیار ہو لیکن روز نہیں آ سکتا اور نہ ہو روز کوئی دھاگہ بنا سکتا ہو اگر کچھ رعایت ہو تو جناب میری خدمت حاضر ہے ویسے فیصل بھائی تو پکے پکے ناظم کے لیے ہیں
آپ پھر آرام کریں آپ کے حصے کا کام بھی میں کرتا ہون اور کھانا بھی میں کھاوں گا اگر یہ منظور ہے تو آجاو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:32 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو خواتین و حضرات سنجیدہ ہیں سٹاف میں آنے کے لیے ان سے درخواست ہے اس دھاگے کو سنجیدہ لیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ اپنی رائے دیں لیکن سنجیدہ ہو کر ہمارے پاس وقت کم ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:59 PM   #25
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,627
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم دیکھا اب سارے آنے لگے ۔ آپ پریشان نا ہوں ۔ سٹاف میں شامل ہونے والے ہیں ۔ اگر سحر آنا چاہتی ہیں تو ضرور میں ہوں یا کوئی بھی خاتون ایک ہی بات ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 09:02 PM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,436
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ستارہ آپ کا مجھے خوشی ہوئی آپ کا پیغام پڑھ کر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 09:18 PM   #27
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,710
کمائي: 73,885
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,362
2,354 مراسلہ میں 7,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر سے آنے پر معذرت
اگر آپ لوگ مناسب سمجھتے ہیں کہ عارضی ناظمیت کے لیے مجھے درخواست دینی چاہیے تو یہ میرے لیے باعثِ مسرت ہے ۔
لیکن مجھے اس کے مطالق کوئی معلومات نہیں لیکن خیر ہے امِ غزل کس دن کام آئیں گی میں تفصیلات ان سے پوچھ لوں گی۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:06 PM   #28
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,722
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,566 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
بھائی آپ ایک ماہ کے لیے تیار ہو جائے اگر آپ کام کر سکے یا آپ کا کام ہمیں پسند آیا تو ہم آپ کو مسلسل ناظم رکھے گے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر سوچا جائے گا کیا خیال ہے

سر جی پہلے ذمے داریاں بتائیں اس کے بعد میں حامی بھروں گا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:08 PM   #29
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 370
کمائي: 7,804
ميرا موڈ:
شکریہ: 521
256 مراسلہ میں 709 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ابن آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر میں پاک نیٹ کے کچھ کام آ سکتا ہوں تو میں‌ حاضر ہوں
ابن آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ابن آدم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:54 PM   #30
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,063
ميرا موڈ:
شکریہ: 954
1,402 مراسلہ میں 3,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میرا خیال ہے کہ فیصل ناصر اور شافریشا دونوں‌ ناظمیت کے لیئے اچھے امیدوار ہیں۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی عارضی زندگی ایس اے نقوی عمومی بحث 6 26-05-09 05:21 PM
دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی خرم شہزاد خرم خبریں 5 25-04-09 02:20 PM
ہربھجن سنگھ پر عارضی پابندی عدنان کرکٹ 0 27-04-08 06:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger