| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,460
کمائي: 37,143
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,080
3,818 مراسلہ میں 9,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز کے ممبران کے لیے اسلامی سیکشن کے قوانین
1- یہ قوانین فورمز کے منشور کے قوانین کی مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی ایسا قانون جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔ 2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے- 3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ 4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔ 5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔ 6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔ 7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیںہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔ 8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔ 9 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔ 10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔ 11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔ 12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔ 13 ۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔ 14 ۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" Last edited by منتظمین; 24-07-09 at 11:34 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 36 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Anwar ali (08-07-09), arshad khan (05-07-09), defender (27-06-09), Farrukh (24-06-09), samina khalil (15-07-09), shafresha (24-06-09), slave of allah (29-07-09), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فیصل ناصر (24-06-09), فاروق سرورخان (25-06-09), کنعان (26-02-10), موجو (27-06-09), ماسٹر مقسود (26-06-09), مباح (25-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (24-06-09), yashaka (14-07-09), اکرم (25-06-09), الطاف ذکی (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (24-06-09), ابو محمد (27-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رانا امر (01-07-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (24-06-09), زین خان (24-06-09), سحر (24-06-09), شیراز احمد (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), شاہد جمیل حفیظ (24-06-09), طاھر (24-06-09), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-07-09 | مسافر | Very Good | 2 |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے لیے جیتے ہیں اور حق کے لیے جان دیتے ہیں ، ، ،
قوانین تقریبا اچھے ہیں ، ، اور یقینا کچھ نہ کچھ لوگ کہیں گئے کہ اس میں کمی ہے ، ، اسلامی سیکشن میں جانے والے یا انے والے حضرات وہ ہی ہوں جن کے نام ظاہر ہوں ،،،، جیسا کہ فیصل ناصر بھائی ہیں ، عبداللہ حیدر ہیں ، میاں شاہد ہیں ، ، ،یا عادل سہیل بھائی اور ایک نام بہت اچھا ہے وہ ہے فاروق سرور خان کا ، ، انھیں میں پہلے نہی جانتا تھا ( اب عزت کرتا ہوں ) اسی طرح جو لوگ اسلامی سیکشن میں انا چاہتے ہیں وہ اپنے پورے نام سے ائیں ، ، وجہ یہ ہے کہ اپ کچھ بھی لکھ دیں ، ، کون جانتا ہے کس نے لکھا ؟ وجہ اس کی یہ ہے کہ خود بخود تحریر میں شائستگی اجائے گئی ، ، اس کی ایک اور وجہ بھی ہے وہ یہ کے کم از کم اپنے نام کی عزت مراسلہ نگار کو اچھے موضوع اور مراسلے لکھنے پر محبور کر دیے گی ، تصویر کا میں نہی کہ رہا ہوں ورنہ میرا یہ مراسلہ ہی بیڈ ہوجائے گا ،، ،
__________________
میں کیا کروں کہ مجھکو "محبت "علی (ع)" سے ہے" |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | Anwar ali (08-07-09) |
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,530
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,818 مراسلہ میں 6,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 355
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قابل گرامی قدر صاحبان
فورم پر نئے قوانین وضح کر دیئے گئے ہیں اگر اب بھی ان قوانین پر عمل نہ ہو سکا تو یہ فورم کے لئے باعث شرمندگی ہو اور مجھے نہیں امید کہ ممبرز کبھی یہ چاہیں گے کوئی کسی بھی مسلک کا ہے اس کو چاہیئے کہ اپنے نظریات اس انداز میں پیش کر سکے کہ ان میں وجہ اختلاف ہی جھلک بھی نہ ہو اس سے فورم میں ہونے والی کشیدگی کا خاتمہ ممکن ہے |
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,530
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,818 مراسلہ میں 6,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ کا بہت شکریہ ویسے میری اس پوسٹ کو بھی دیکھیں انجم بھائی کو منائیں ۔ اور اس معاملے میں میری مدد کریں
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (26-07-09) |
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 16
کمائي: 264
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین کی جانب سے یہ اچھی کوشش ہے ۔
اللہ تعالی ہم سب کو دین اسلام کا سچا خادم بنائے ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے لیاقت علی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی ایڈمنسٹریٹر
بہت اچھے قوانین ھیں میں انکو ماننے کا عہد کرتا ھوں انشاء اللہ اور قانون کی شِک نمبر 7 پر تو بہت ہی سختی اور احتیات سے عمل در آمد کرنا ھے اور کروانا ھے، باقی تمام پر بھی، شکریہ
__________________
میں غلام ھوں آقا صلی اللہ علی وسلم کا اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,219
ميرا موڈ:
شکریہ: 178
144 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی قوانین سے سچا مسلمان کیسے انکار کر سکتا ہے مگر جب تک ا جتھاد کا سھارا نھی لیں گے ھم موجودہ دور سے کیسے ھم آھنگ ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں صحیئح معنوں میں دین کی سمجھ بوجھ عطا کرے تا کہ ھم آخرت میں اُس کے سامنے سرخرو ہو سکیں آمین ثم آمیُن
|
|
|
|
| کمائي نے samina khalil کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-07-09 | رضی | بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے | 50 |
|
|
#24 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
آپکا غالباً پہلا مراسلہ ہے اس قدر شاندار بات آپ نے کی ہے کہ گویا میرے الفاظ چھین لیئے ھوں ۔ آپ کو ہم پاک نیت پر خوش آمدید کہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ تعارف والے سیکشن میں جاکر اپنا تعارف بھی کروائیں
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,530
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,818 مراسلہ میں 6,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت اچھے اس پر تو ایک نئی تھریڈ لکھی جا سکتی ہے رازی بھائی ٹھیک ہی کہتے ہیں اس قدر بہترین تحریر پہلی پوسٹ میں ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ویسے آپ کا انداز تحریر ہمارے ایک خلیل بھائی ہیں ان سے بہت ملتا ہے ، یا ویسے ہی مجھے ایسا لگا ہوگا ، اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین پاک نیٹ فیملی میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے اس خاندان میں آپ ایک مفید اضافہ ثابت ہوں، اور ہاں تعارف والے سیکشن میں جب آپ اپنا تعارف کروائیں گی تو تمام ممبرز آپ کو وہاں شایان شان انداز سے خوش آمدید کہ سکیں گے ، |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
میراسوال ھےPost Deleteکےاختیارات کس کےپاس ھیں اُمیدھےجس کومعلوم ھوگاوہ جواب سےعنایت فرمائےگا۔
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,460
کمائي: 37,143
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,080
3,818 مراسلہ میں 9,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوسٹ ڈیلیٹ کے اختیار ناظمین کے پاس ہیں۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | muhammad asif virani (08-07-09), شاہ جی 90 (08-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورمز, پاکستان, پسندیدہ, قواعد, نفرت, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, اللہ, انتباہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, حکم, حل, خلاف, ضوابط, عورت, صفحات, صاف, صحابہ, صحت, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین.... | پاکستانی | شعر و شاعری | 4 | 16-04-09 11:52 PM |