واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ہمارے فورمز کے دوسرے 500 مضامین بھیجنے والے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 10:19 AM  
ہمارے فورمز کے دوسرے 500 مضامین بھیجنے والے
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 20-08-07, 10:19 AM

سلام!
میں نہائت فخر اور خوشی کے ساتھ اعلان کرتا ہوں‌کہ جناب عبدالقدوس نے اپنے 500+ مضامین مکمل کر لیے ہیں۔ یہ نہائت فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ان کے مضامین فورمز کے بہت سارے سیکشن میں آئے ہیں۔ جن میں ادب، سائنس، آئی ٹی کے ساتھ ساتھ مذہبی سیکشن بھی شامل ہیں۔ جس سے بہت سارے اراکین فائدہ اٹھا رہے ہیں اور انشاءاللہ مستقبل میں اس سے بھی زیادہ فائدہ آٹھائیں گے۔

اگر میں ان کو بجا طور پر فورمز کا B-52 بولوں تو کوئی غلطی نہ ہو گی۔

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے 2000+ مراسلات بھی مکمل کر لیے ہیں۔ یک نہ شد دو شد۔
میں اپنی طرف سے تمام اراکین کی طرف سے عبدالقدوس کا بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ان فورمز کے لیے دل جمعی اور لگن سے کام کیا اور بہت سارے قابل اراکین بھی متعارف کروائے۔
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ عبدالقدوس صاحب کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطاء فرمائے۔ (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 818
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-12-10, 10:13 AM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کدو اپنا شہزادہ ہے بس تھوڑا من موجی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 10:46 AM   #17
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت بہت مبارک ہو عبدالقدوس۔۔

اللہ سوہنا آپکو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطافرمائے، آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 11:24 AM   #18
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گئے بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 11:25 AM   #19
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کیو بھائی
2000 مراسلے پورے کرنے کی مبارک باد،
بس تھوڑی سی تاخیر کے ساتھ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 03:35 PM   #20
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آج ہی دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 10:29 PM   #21
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو مجھے کہ میرے بھائی نے یہ کارنامہ انجام دیا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورمز, ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔, فارم, کدو, ٹیک, پوسٹ, پاکستانی, لڑکی, مکمل, متعارف, آج, اللہ, اچھا کام, انعام, بھائی, بس, تھوڑا, خوش, دوست, دل, دعا, زندگی, شہزادہ, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسروں کے لیے پریشانیاں مت پیدا کریں حیدر اپکے کالم 21 01-05-12 01:15 PM
پیر راجہ اکرام سے دوسری ملاقات عبداللہ آدم گپ شپ 71 26-10-11 08:39 AM
مائیکروسافٹ نےفرنٹ پیج کا متبادل کون سا سافٹ ویر ریلیز کیا ہے؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 42 09-09-11 03:24 PM
سانحہ کارساز:انکوائری ٹریبونل میں سیکیورٹی پلان پیش،دوسری ایف آئی آر کے اندراج کے مقدمے کی سماعت ملتوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger