واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


مقابلہ تصاویر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 08:10 PM  
مقابلہ تصاویر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 06-11-10, 08:10 PM

السلام علیکم
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ایک عظیم شاعر ، مفکر ، فلاسفر اور ایک سیاسی لیڈر 9 نومبر 1877 میں پیدا ہوئے
پاک نیٹ نے اسی حوالے سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا ہے

علامہ اقبال کی منفرد اور خوبصورت تصاویر شئر کرنے کا مقابلہ

اس مقابلے میں آپ کو ڈاکٹر محمد اقبال کی ایک ایسی تصویر شئر کرنی ہے جو آپ کو پسند ہو اور منفرد سی بھی ہو
مقابلے میں ہر ممبر صرف ایک ہی تصویر شئر کرے گا !
تصاویر شئر کرنے کی آخری تاریخ 9 نومبر 2010 ہے
بہترین شئر کردہ تصویر کو انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائینٹس کا انعام دیا جائے گا
تمام ممبران بشمول ذیلی ناظمین و میگ ممبر اس میں حصہ لے سکتے ہیں
سیکشن ایڈمن اور ناظمین اعلی کے اس مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی ہے
کوئی بھی نئی آئی ڈی جو 6 نومبر 2010 کے بعد بنی ہو اس مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتی
تمام ممبران اپنی پیش کردہ تصاویر اسی تھریڈ میں شئر کریں گے


نوٹ
مقابلے کے نتائج کا فیصلہ انتظامیہ کرے گی
نتائج کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا
نتائج کی تاریخ کا اعلان 10 نومبر 2010کو کردیا جائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by پاکستانی; 06-11-10 at 09:19 PM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 892
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-11-10), ھارون اعظم (06-11-10), نیلم خان (07-11-10), مرزا عامر (06-11-10), بلال اویسی (08-11-10), راجہ اکرام (06-11-10), رضی (06-11-10), سیپ (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 01:38 AM   #16
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی یہ تصویر

عارف اقبال آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), پاکستانی (08-11-10), نیلم خان (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), بلال اویسی (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 02:20 AM   #17
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک چھوٹی سی کاوش میری طرف سے
Attached Images
 
نیلم خان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), پاکستانی (08-11-10), مرزا عامر (07-11-10), بلال اویسی (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 01:43 PM   #18
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کاوش ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-11-10), نیلم خان (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:41 PM   #19
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے بھی آرٹ کا نمونہ
علامہ اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نادر مجسمہ
Attached Images
 
بلال اویسی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-11-10), پاکستانی (08-11-10), نیلم خان (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 06:24 PM   #20
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی آرٹ کا نمونہ
علامہ اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نادر مجسمہ
بہت اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ



والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-11-10), نیلم خان (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 06:28 PM   #21
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی آرٹ کا نمونہ
علامہ اقبال رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نادر مجسمہ
بہت خوبصورت بنایا گیا ہے
زارا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-11-10), نیلم خان (10-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:23 PM   #22
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے ممبران کو مقابلے سے دلچسپی نہیں لگ رہی ؟
کل آخری تاریخ ہے !!
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 11:25 AM   #23
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دِلچسپی اُس صورت میں ہو جب اُنکی نظر تھریڈ میں پڑے۔ اِسکو اناونسمنٹ بار میں لگا دیا جاتا تاکہ لاگن ہوتے ساتھ ہی ممبرز دیکھتے۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-10), پاکستانی (09-11-10), نیلم خان (10-11-10)
پرانا 09-11-10, 04:04 PM   #24
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک تصویر جو کہ ہے تو سادہ سی لیکن بہرحال مقابلہ میں شرکت کیلئے پوسٹ کر دیتا ہوں
Attached Images
 

Last edited by proiub; 09-11-10 at 04:05 PM. وجہ: Addition of picture
proiub آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-10), پاکستانی (09-11-10), نیلم خان (10-11-10)
پرانا 09-11-10, 04:59 PM   #25
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : proiub مراسلہ دیکھیں
ایک تصویر جو کہ ہے تو سادہ سی لیکن بہرحال مقابلہ میں شرکت کیلئے پوسٹ کر دیتا ہوں
اچھی تصویر ہے ۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), فیصل ناصر (09-11-10), نیلم خان (10-11-10)
پرانا 09-11-10, 07:31 PM   #26
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

12 بجے تک آخری وقت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 02:47 PM   #27
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,108
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
12 بجے تک آخری وقت ہے
رات 12 بجے کا وقت تھا اب تو شام کے 4 بجنے والے ہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 03:01 PM   #28
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے میں ہی فیصلہ کر دیتی ہوں نیلم کیساتھ مل کر۔۔

کیا خیال ہے سسٹر؟
زارا آف لائن ہے  
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 05:28 PM   #29
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکا مطلب آخری تصویر اپلوڈ کرنے کا "شرف" مجھے حاصل ہوا ہے۔
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-11-10)
پرانا 10-11-10, 05:41 PM   #30
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی وہ خوش نصیب آپ ہی ہیں جسکے بعد کوئی اِس تھریڈ میں نہیں آیا
زارا آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (10-11-10), فیصل ناصر (10-11-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, green, فیصلہ, کرے, کرنی, کردیا, گے, پسند, نئی, مقابلہ, محمد اقبال, آئی, ایڈمن, اقبال, السلام, انتظامیہ, انعام, تصویر, تصاویر, جائے, حصہ, علامہ, علامہ محمد اقبال, عظیم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
کچھ تصآویر عدنان دانی گپ شپ 1 11-09-10 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger