واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!

Like Tree1Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-01-12, 08:38 AM  
پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!
حیدر حیدر آن لائن ہے 02-01-12, 08:38 AM

پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے !!!

پاک ڈاٹ نیٹ کا قیام 2007میں اس جذبے کے ساتھ عمل میں لایا گیا تھا کہ اُردو بولنے والے طبقے اور بالخصوص پاکستانیوں کو ایک ایسی جگہ مہیا کی جا سکے جہاں وہ آزادانہ اپنی رائے کا اظہار کر سکیں اور ملک و ملت کی بہتری کے لیے ایک فکری تبدیلی کا سبب بن سکیں۔

الحمد للہ پاک نیٹ اپنے اس مقصد میں بہت حد تک کامیاب رہا ہے۔ اپنے اس دورانیہ میں پاک نیٹ نے نہ صرف ہر رُکن کو آزادانہ اپنی بات کہنے کا موقع فراہم کیا ہے بلکہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے بیرونی دباؤ کے سامنے جھکنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ پاک نیٹ مذہبی ہم آہنگی براقرار رکھتے ہوئے ، مثبت مذہبی ڈائیلاگ بھی منعقد کرواتا رہا ہے۔ اور باقی فورمز کے بر عکس کسی بھی خاص مکتبہ فکر کی چھاپ خود پر نہیں لگنے دی۔ یہی وجہ ہے کہ پاک نیٹ اس وقت اُردو زبان میں انٹرنیٹ پر پاکستان کا سب سے بڑا فورم ہے۔

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پاک نیٹ نے اپنے مقصد حیات کے حوالے سے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا ،اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی امداد پر یقین رکھتا ہے۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پاک نیٹ گزشتہ کافی دنوں سے ٹیکنکل دشواریوں کا سامنا کرتا رہا ہے۔ سرور میں بارہا خرابیاں پیدا ہوئیں اور نئے سرور خریدنے پڑے۔ جن کی وجہ سے ناقابل برداشت مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت بھی پاک نیٹ کو سالانہ فیس کی ادائیگی میں کم از کم 2000 ڈالرز کی ضرورت ہے۔ تاکہ وہ اپنی جسم و جاں میں رشتہ قائم رکھ سکے۔

اب تک پاک نیٹ کا تمام تر خرچہ فرد واحد منتظمین ہی برداشت کرتے آئے ہیں۔ لیکن روپے کی روز بروز گرتی قدر اورچند دیگر وجوہات کی بنا پر اب یہ اخراجات کُل ملا کر سالانہ 200،000 روپے سے زائد ہو جاتے ہیں۔ چناچہ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انتظامیہ اور پاک نیٹ کے ممبران اس سلسلے میں جس حد تک ہو سکا تعاون کریں گے تاکہ پاک نیٹ بہتر طور پر ہمارے ساتھ موجود رہ سکے۔ کیونکہ بیشتر ممبران کے لیے ایک دوسرے سے رابطے کا واحد ذریعہ محض پاک نیٹ ہی ہے۔

چناچہ ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ پاک نیٹ کو زندہ رکھنے میں ہماری مدد کیجیے۔ آپ کی تھوڑی سی رقم بھی پاک نیٹ کے لیے خون کا قطرہ بن سکتی ہے۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی رقوم کا ایماندارانہ استعمال محض پاک نیٹ پر ہی کیا جائے گا۔ حسب استطاعت پاک نیٹ کی مدد کیجیے۔ خواہ 100 روپے ہوں یا 1000 روپے۔ ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔

آپ اپنی رقوم مندرجہ ذیل بینکس یا ایزی پیسہ اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک
Account No: 01-1153013-01
Account Title: Muhammad Abdul Qadoos Butt
Bank Name: Standard Charted Bank
Branch Name: Shahdara

حبیب بینک
Account Number : 06047900229603
Account Title: Muhammad Abdul Qudoos Butt
Bank Type: Habib Bank Limited
Branch : Shahdara
Branch Code: 0604

یونائیٹڈ بینک
Account Number : 200087302
Account Title: Ghulam Abbas
Bank Type: United Bank Limited
Branch : New Garden Town Lahore
Branch Code:1579

ایزی پیسہ :
0345-7412822
36104-4350089-9

جو صاحبان پے پال سے ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اوپر موجود چپ ان پر کلک کر کے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں

ڈونیشن پراگرس


اپ ڈیٹ :
اگر کسی شہر میں ایک سے زائد ممبرز رہتے ہیں تو وہ سب اپنی اپنی ڈونیشن اکھٹی کر کے آن لائن کروانا چاہیں تو اس میں سب کو آسانی بھی ہو سکتی ہے۔ آن لائن چارجز کی بچت ہو جائے گی۔

Last edited by حیدر; 03-01-12 at 10:39 AM..

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 6716
Reply With Quote
31 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
compaq (02-01-12), Miss Khan (03-01-12), noreen (03-01-12), rana ammar mazhar (04-01-12), shafirajput (01-03-12), shafresha (02-01-12), skjatala (02-01-12), فیصل ناصر (02-01-12), کنعان (02-01-12), گلاب خان (04-01-12), پاکستانی (02-01-12), ھارون اعظم (02-01-12), یاسر عمران مرزا (02-01-12), ننھا بچہ (02-01-12), نبیل خان (02-01-12), محمد عاصم (07-01-12), محمدمبشرعلی (02-01-12), مرزا عامر (03-01-12), wajee (02-01-12), yousafdummar (09-02-12), Zullu230 (01-05-12), اویسی (19-01-12), ابوسعد (03-01-12), بلال الراعی (05-01-12), حیدر Rehan (05-01-12), حسن قادری (04-01-12), رضی (05-01-12), شمشاد احمد (02-01-12), طارق راحیل (03-01-12), عبداللہ آدم (06-01-12), عدنان دانی (14-05-12)
پرانا 03-01-12, 10:57 PM   #16
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی کی جانب سے 900 موصول ہوئے ہیں۔
بھائی بڑے چور ہیں‌یار آپ کے بنک والے تو۔۔۔ آن لائن کے بھی پیسے کاٹ لئے۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-01-12), رضی (04-01-12)
پرانا 04-01-12, 04:58 AM   #17
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,024
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جی ان شاء اللہ؛

یہ پاک نیٹ کا حق ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-01-12)
پرانا 04-01-12, 01:12 PM   #18
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ّغلام عباس والا اکاؤنٹ پورا نہیں ہے یونائٹیڈ بینک والا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
عباس بھائی آپ کے یو بی ایل اکاؤنٹ میں آن لائن ٹرانسفر نہیں ہو رہی رقم ۔ نا درست اکاونٹ نمبر لکھا ہوا آ جاتا ہے۔
اسلام علیکم۔ بھائی اکاونٹ کی معلومات بلکل درست ہیں اور آن لائن ٹھیک کام کر رہی ہے۔ شکریہ

والسلام

Last edited by پاکستانی; 08-01-12 at 08:35 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-01-12), رضی (05-01-12)
پرانا 06-01-12, 07:36 PM   #19
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام احباب سے گذارش ہے کہ ڈونیشن کرنے کے بعد یہاں لکھ دیں یا کم از کم ایک ذاتی پیغام ارسال کردیا کیجئے تاکہ رپورٹ بنانے میں آسانی رہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-01-12), ابن آدم (17-01-12), حیدر Rehan (07-01-12), رضی (07-01-12)
پرانا 23-02-12, 02:16 PM   #20
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام احباب سے گزارش ہے کہ ڈونیشن کرنے کے بعد یہاں لکھ دیں یا کم از کم ایک ذاتی پیغام ارسال کردیا کیجئے تاکہ رپورٹ بنانے میں آسانی رہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-12, 07:12 PM   #21
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 6
کمائي: 264
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

YES ALL OF US HAVE TO DONATE TO SAVE OUR PAK NET SITE
wasif آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wasif کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-02-12), عبدالقدوس (28-02-12)
پرانا 03-03-12, 01:00 AM   #22
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,574
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

میں نے بھائی کے ذریعے سے یہ رقم عبدالقدوس صاحب کے اکاؤنٹ میں منتقل کروادی ہے

شکریہ
Attached Thumbnails
funds-transfer-paknet.jpg  

Last edited by Miss Khan; 03-03-12 at 02:22 AM.
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (07-03-12), فیصل ناصر (03-03-12), کنعان (03-03-12), پاکستانی (06-03-12), ننھا بچہ (04-03-12), مہتاب (14-05-12), منتظمین (03-03-12), Zullu230 (01-05-12), راجہ اکرام (03-03-12), سیفی خان (14-05-12)
پرانا 14-05-12, 01:41 PM   #23
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو صاحبان پے پال سے ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اوپر موجود چپ ان پر کلک کر کے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-05-12)
پرانا 14-05-12, 01:55 PM   #24
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار چپ ان مسئلہ کر رہی ہے۔ میری طرف تو نہ سرورق پر ٹھیک سے ظاہر ہوتی ہے اور نہ ہی ادھر فورم کے ٹاپ پر ۔
Attached Thumbnails
capture4.jpg   5.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-12, 03:32 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس تصویر پر کلک کر دیں پے پال کے ہیڈ کوارٹر میں پہنچ جائیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-05-12, 04:29 PM   #26
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,288
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مجھے جاب ملے تو پہلے پے منٹ میں 10 پرسنٹ دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔




































زرداری کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہہاہہہاہا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 4 (0 members and 4 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger