واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 12:01 PM  
کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 19-10-08, 12:01 PM

کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے.......

3000 میری طرف سے
2000میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
1500 بھاءی عبد القدوس کی جانب سے
150 میاں شاہد ٓفریدی کی طرف سے
10خلیل بھاءی کی طرف سے
1زین بھاءی کی طرف سے
ٹوٹل ہوے::::6661

دوستو مجھے اپنی شاپ کی ایڈوٹائزمنٹ کے لیئے ایک خوبصورت ڈائزئن والے فلیکس بورڈ کی ضروت ہے ....میں خود اچھا ڈائزائن کر لیتا ہوں لیکن اس دفعہ مجھ سے یہ کام نہیں ہو پا رہا ہے..........تو جو دوست مجھے ایک اچھا ڈائزائن بنا کر دے گا اسے میں --3000 پوائنٹ تخفے کے طور پر دوں گا...اور شکریہ بھی ادا کروں گا.....مجھے موبائل اور کمپیوٹر کی دکان والے کمبینیشن کا ڈائزائن درکار ہے ......آپ نے صرف ڈائزائن تیار کرنا ہے ......جو لکھنا ہوں گا میں خود اس پے لکھ لوں گا.............راہنمائی کے لیئے کچھ سمپل دے رہاہوں ...اسی طرز کا ہونا چاہیے.......اور آج سے 5 دن کے اندر اندر تک مل جانا چاہیے ورنہ میں خود کچھ نہ کچھ کر بیٹھوں گا:

سائز :: اونچائی 8 فٹ

چوڑائی:: 3 فٹ ........اور ایڈوب فوٹو شاپ کا فارمٹ مل جائے تو اچھی بات ہو گی...... نیچے والے موبائل پکچر سے کوئی آپ استعمال کر سکتے ہیں یا اپنی مرضی کی کوئی بھی تصویر وغیرہ

Attached Images
    
Last edited by پیاسا; 20-10-08 at 05:20 PM..

پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1090
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-10-08), محمد کاشف حبیب (19-10-08), محمدخلیل (19-10-08), محمدعدنان (20-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 21-10-08, 12:12 PM   #31
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
او بھائی یہ کیا غضب کرتے ہو آفریدی نے پڑھ لیا تو غضب ہو جائے گا میری ڈاکٹری کی دکان نہ بند ہوجائے کہیں

معافی چاہتا ہوں جناب اگر آپ آفریدی نہیں ہیں تو ...........دم لگا کے.......
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 04:41 PM   #32
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,363
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
معافی چاہتا ہوں جناب اگر آپ آفریدی نہیں ہیں تو ...........دم لگا کے.......
واہ جی واہ اب تو میاں جی کے دم بھی لگ گئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (21-10-08), میاں شاہد (22-10-08)
پرانا 21-10-08, 05:02 PM   #33
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واہ جی واہ اب تو میاں جی کے دم بھی لگ گئی ہے
بھئی کیوں آپ مجھ میں اور میاں صاحب میں سرد جنگ کرونا چاہتے ہیں.........میں نے د’م لکھا ہے اور آپ دم کہہ کر مجھے گنہہ گار ٹھہرا رہے ہیں بھائی عبدالقدوس..........
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 03:54 PM   #34
Junior Member
اجنبی
 
خادم علی عمران's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 20
کمائي: 1,539
شکریہ: 14
14 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

لو بھئی صدا کے پیاسے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رہا آ ٓپ کا ڈئزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب نکالو سارے بندے رقم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے حیران کیوں ہو آپ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کل کوئی مشن نہین ہے نا ۔۔۔اس لیئے پیٹ کے لیئے پاپڑ تو بیلنے ہی پڑیں گے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیچے آپ کا سمپل دکھانے کے لیئے اور اصل فائل اٹیچ کرتا ہوں اگر موئے مارے بجلی نہ لے گئے کہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھیا 72 ایم بی کی اصل فائل بنی ہے اور اسے میں نے زپ کر کے ساتھ اٹیچ کر رہا ہوں اگر ہو سکی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ میرے پاس جو حکومتی کمپیوٹر ہے ۔۔۔۔۔۔بابے کےوقت کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
my-mobile.psd.jpg  
خادم علی عمران آف لائن ہے   Reply With Quote
خادم علی عمران کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 04:17 PM   #35
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

ارے علی عمران یہ تم جوزف کو کہاں‌چھوڑ آئے وہ باہر روتا پھر رہا ہے بٹن دباکے

چندا اس میں‌دکان کا نام کہاں‌ہے اور اس کا سائز بھی گڑ بڑ ہے اور یہ بھی نہیں لکھا ہوا کہ "نقد بڑے شوق سے ادھار لکشمی چوک سے"
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (22-10-08), بھائی (23-10-08), خادم علی عمران (23-10-08)
پرانا 22-10-08, 04:18 PM   #36
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
واہ جی واہ اب تو میاں جی کے دم بھی لگ گئی ہے
ہاں‌یار آپ کی تنہائی مجھ سے برداشت نہ ہوئی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں‌بھی دم دار بن گیا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 05:15 PM   #37
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

بہت خوب خادموں کے خام علی عمران ..........مجھے بہت پسند آیا اپکا ڈئزائن .......اٹیچ فائل کدھر ہے آپ کی...................؟

کل تک کسی اور نے ڈئزائن نہ بھیجا تو یہ فائنل ہو جائے گا............
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-10-08, 05:18 PM   #38
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ارے علی عمران یہ تم جوزف کو کہاں‌چھوڑ آئے وہ باہر روتا پھر رہا ہے بٹن دباکے

چندا اس میں‌دکان کا نام کہاں‌ہے اور اس کا سائز بھی گڑ بڑ ہے اور یہ بھی نہیں لکھا ہوا کہ "نقد بڑے شوق سے ادھار لکشمی چوک سے"
جوزف خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے.............

اور میاں جی میں نے خود کہا تھا کہ نام وغیرہ میں خود لکھ لوں گا................بس اب خام صاحب اس کی اصل فائل اٹیچ کر دیں تو مزا ہی آ جائے........
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 10:58 AM   #39
Junior Member
اجنبی
 
خادم علی عمران's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 20
کمائي: 1,539
شکریہ: 14
14 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

لیجیئے پیاسے صاحب ،........اٹیچ فائل.........اور نکالیئے پوا ئینٹ............ورنہ بلاوں جوانا کو.............

لو پا جی .........ایک گھنٹے میں بھی آپکی فائل اٹیچ نہیں ہو سکی ...........آکر میں ایرر دے دیا اس نے سائز زیادہ ہونے کا.............اب کا کریں جی.....؟
خادم علی عمران آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 05:03 PM   #40
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خادم علی عمران مراسلہ دیکھیں
لیجیئے پیاسے صاحب ،........اٹیچ فائل.........اور نکالیئے پوا ئینٹ............ورنہ بلاوں جوانا کو.............

لو پا جی .........ایک گھنٹے میں بھی آپکی فائل اٹیچ نہیں ہو سکی ...........آکر میں ایرر دے دیا اس نے سائز زیادہ ہونے کا.............اب کا کریں جی.....؟
خادم صاحب ایسا کریں ...... اس فائل کو کسی اور سائٹ پر اپ لوڈ کر کے مجھے لنک پی ایم کر دو ..........میں ڈاون لوڈ کر لوں گا..............

فائل نہ ملی تو پوا ئنٹ آپ کے کاٹے جائیں گے .........
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 05:08 PM   #41
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

کسی اور سائیٹ پر اپلوڈ‌کیا تو پوئنٹس میں 50 فیصد کی کٹوتی کی جائے گی بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 07:34 PM   #42
Senior Member
 
دلربا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: Pakistan
عمر: 22
مراسلات: 659
کمائي: 823
شکریہ: 214
215 مراسلہ میں 298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

میرے پوائنٹ کہاں گئے .........سارے کے سارے.............آں ........آں........آں...مجھے میرے پوائنٹ واپس کرو.....آں....آں...آں.
دلربا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-08, 09:01 PM   #43
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

اقتباس:
میرے پوائنٹ کہاں گئے .........سارے کے سارے.............آں ........آں........آں...مجھے میرے پوائنٹ واپس کرو.....آں....آں...آں.
سکول میں غیر حاضری کرو تو ٹیچر کتنے ڈنڈے مارتا ہے ؟؟؟؟
غیر حاضری پر پوائنٹس کٹتے ہیں‌اور آپ نے مسلسل غیر حاضریاں کی ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-08, 02:30 PM   #44
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کون تین ہزار پوائنٹ لینا چاہے گا..؟میری طرف سے

کسی فرد نے اس ڈئزائنگ میں حصہ نہیں لیا لہذا اب یہ پروجیکٹ ختم ہوا ......خادم علی عمران نے کوشش کی لیکن ان کی اصل فائل مجھے نہیں مل سکی ......اس لیئے وہ بھی انعام کے حق دار نہیں........ لیکن ...........ان کی کوشش پر میں انہیں ایک ہزار (1000) پوائنٹ بطور خوصلہ افزائی دیتا ہوں ........

جن دوستوں نے پوائنٹ دینے کا وعدہ کیا تھا.............ان سے گزارش ہے کہ وہ اب اپنے وعدے سے مت پھریں اور پوائنٹ مجھے عنایت کر کے دعا لیں....... ا س طرح دعا بھی ملے گی اور وعدہ وفا کرنے کی ریہر سل بھی ہو جائے گی.........
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, happy, فوٹو, فورم, کمپیوٹر, کمال, پیاسا, پسند, وفا, موبائل, آج, انعام, بھائی, تصویر, جواب, دیکھو, دعا, روتا, علی, عمران, عبدالقدوس, عدنان, صدا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین گولیاں گردگورنر سلمان کے جسم پر 26 گولیاں لگیں, پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ گلاب خان خبریں 0 05-01-11 07:08 AM
ائیرپورٹس ہر خواتین کی جسمانی تلاشی ۔CCTvکیمرے نصب۔مانیٹرنگ کےلئے مرد اہلکار تعینات جاویداسد خبریں 0 12-07-10 06:44 PM
برطانیہ: ایئرپورٹ پر مسلم خواتین کا اسکیننگ سے انکار کنعان خبریں 12 06-03-10 04:15 PM
شکارپور، تین مسافرکوچوں پر فائرنگ،10سے زائد افرادزخمی عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:28 AM
تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger