واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اب اپ کی تحریر سرورق پر

اس موضوع کے 814 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 10661 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 01:13 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب اپ کی تحریر سرورق پر

سلام!
جیسا کہ سب اراکین کو پاک۔نیٹ کے نیے روپ سے متعارف کروایا گیا ہے جس میں کچھ خاص منتخب کردہ تحاریر لگائی جاتی ہیں جن سے ان تحاریر کی ترجیحی بنیادوں پر نشرواشاعت ہوتی ہے۔
سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے کہ تحریر اپ کی اپنی ہو، اچھی لکھی گئی ہو، املاء اور گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہو۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس میں کوئی مفید اور معلوماتی موضوع پیش کیا گیا ہو۔
اپنی تحریر کو پہلے صٍفحے پر شامل کروانے کے لیے اپنی تحریر کا عنوان اور لنک اس موضوع میں لگائیں، منتخب ہونے کی صورت میں شامل کر لی جائے گی۔ اگر اپ اپنی تحریر کے ساتھ کوئی تصویر بھی شامل کرنا چاہیں تو وہ اپنی اصل تحریر یا پھر اس موضوع‌ میں شامل کر دیں۔

کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے رکن کی تحریر سرورق پر ڈالنے کی سفارش کر سکتا ہے اور تحریر کی
منظوری کی صورت میں ایسے کسی بھی سفارش کرنے والے کو ہر سفارش پر 100 پوائنٹس ملیں گے۔

کسی بھی تحریر کی منظور اور سرورق پر ڈالنے کے بعد میں متعلقہ مراسلے اسی موضوع میں شکریہ ادا کردوں گا جس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موضوع سرورق پر آ چکا ہے۔

سرورق میں‌ڈالنے کا آسان طریقہ

1- جو تحریر اپکو اچھی لگتی ہے اس کا لنک اپ اپنے ایکسپلورر میں سے کاپی کر لیں۔
2- "اب اپ کی تحریر سرورق پر" میں جا کر لنک کو بس پیسٹ کر دیں۔

اہم اعلان: اج سے ام غزل سرورق کو دیکھا کریں گیں۔ سرورق کے لیے تحریر کا انتخاب بھی ان کے پاس ہے۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"

Last edited by منتظمین; 09-05-09 at 07:10 PM.
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 60 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
*ساجد* (03-04-09), ALI-OAD (28-02-10), GSM MAMA (24-04-09), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (02-08-09), quranictopics (20-04-09), Real_Light (16-04-09), sahj (30-07-09), shafresha (29-03-09), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یونس عارف (24-01-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), یاسرعلی (14-01-10), یحیٰی (26-07-09), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), میاں شاہد (30-03-09), محمودالحق (22-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), اکرم (19-04-09), ایس اے نقوی (31-03-09), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابن آدم (07-05-09), اسد لطیف (02-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), حسان (16-05-09), خلیل (29-03-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زین خان (25-04-09), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عامرشہزاد (23-10-09), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ حیدر (28-06-09), عدنان (04-04-09), عدنان دانی (30-11-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-01-10 The Great دستیاب نہیں 10
پرانا 02-04-09, 07:15 PM   #31
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 21,919
ميرا موڈ:
شکریہ: 698
588 مراسلہ میں 1,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے وہ فورم کے ہی لنک مانگ رہے ہیں تاکہ ان تک رسائی ہو سکے ۔ ( Im not sure)
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے وسیم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (02-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 09:43 PM   #32
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ آپکا
سے سے پہلی استدعا تو یہ ہے کہ میں نے یہ سب تحریریں ازخود لکھی ہیں
کسی ویب سے نہیں لی جس کےلئے کوئی لنک میرے پاس نہیں ہے البتہ پاک نیٹ پر شائع ہونے والی میری تمام تحاریر مختلف اخبارات میں شائع ہوچکی ہیں جو کہ میں سیکن کروا کر ای میل کر سکتا ہوں میں آپ کا مشکور ہوں
اس سے مراد یہ تھی کہ پاک۔نیٹ‌پر ان کا جو لنک ہے تاکہ مجھے ڈھونڈنی نہ پڑھیں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (03-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (02-04-09)
پرانا 03-04-09, 03:34 PM   #33
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,946
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس سے مراد یہ تھی کہ پاک۔نیٹ‌پر ان کا جو لنک ہے تاکہ مجھے ڈھونڈنی نہ پڑھیں۔
واہ انجم شاہ جی
بھائی مجھے لنک دینے کا طریقہ پتا ہوتا تا تو ضرور بتا دیتا

بڑی گل کیتی اے انجم شاہ جی تساں بڑے کالم نگار بنی پھردے او لنک دین دا پتہ کوئی نئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (05-04-09), راجہ اکرام (21-04-09)
پرانا 03-04-09, 04:23 PM   #34
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
واہ انجم شاہ جی
بھائی مجھے لنک دینے کا طریقہ پتا ہوتا تا تو ضرور بتا دیتا

بڑی گل کیتی اے انجم شاہ جی تساں بڑے کالم نگار بنی پھردے او لنک دین دا پتہ کوئی نئی
شعبہ تدریس میں ایک موضوع لگا دیں
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 07:22 PM   #35
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
شکر گزار ہوں منتظمین کا

پیغام رسائی( شہر اقبال سے سید انجم شاہ کی خصوصٰ تحریر

بسنت! ایک‌غیر مزہب ہندوانہ تہوار

زندگی کی دوڑ کا پرکشش نمبر

وہ پردہ کہاں گیا

قومی یہکجحتی میں صحافیوں کا کردار

ملک ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ کے بحران کی‌ذد میں

عورت کی تزلیل کب تک ہو گی

جہیز ایک المیہ

یہ چند ایک تحاریر ہیں جو لکھ چکا ہوں اگر ان میں سے کوئی مناسب ہو تو ٹھیک ہے
اور آئندہ دو دنوں میں،میں ’’جہیز‘‘ اور ’’تعلیم‘‘ اور ’’عورت کی تزلیل‘‘ پر لکھ رہا ہوں جو عنقریب ارسال کردوں گا اس کے بعد میں طویل رخصت پر چلا جائوں گا
تمام مضامین کو سرورق کی زینت بنا دیا گیا ہے۔ جو کہ ایک ایک کرکے کل سے نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ روزانہ ایک موضوع اپ کو نظر آئے گا۔

والسلام
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 07:28 PM   #36
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,946
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تمام مضامین کو سرورق کی زینت بنا دیا گیا ہے۔ جو کہ ایک ایک کرکے کل سے نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ روزانہ ایک موضوع اپ کو نظر آئے گا۔

والسلام
میں ایک بار پھر آپ کا مشکور ہوں اور میرا کام لکھنا ہے اور اس پر تنقید کرنا اور تعمیر کرنا میرے دوستوں کا کام ہے
میں چاہوں گا کہ جب تک ممکن ہو سکے لکھتا رہوں اور اپنی حیثیت اور طاقت کے مطابق میں لکھتا رہوں گا میرے استاد محترم کہتے ہیں کہ لکھتے رہو ہو سکتا ہے کہ کوئی تمہاری تحریر پڑھ کر بہتری کی طرف آسکے اور اپنے‌حقوق کو جان سکے میں ایک بار پھر جناب کا مشکور ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ ان تمام دوستوں کا بھی مشکور ہوں جو مجھے میری غلطی کوتاہی کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں اور میری راہنمائی کرتے ہیں
طالب دعا سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
وسیم (06-04-09), منتظمین (03-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 07:31 PM   #37
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تعلیم کا موضوع مکمل ہو جائے تو براہ مہربانی اس کا لنک بھی یہاں‌ لگا دیجیے گا۔

والسلام
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 07:35 PM   #38
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,946
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جب تعلیم کا موضوع مکمل ہو جائے تو براہ مہربانی اس کا لنک بھی یہاں‌ لگا دیجیے گا۔

والسلام
تعلیم کے موضوع ہر ایک تحریر کل لکھوں گا اور کل ہی زمہ داری کا فقدان نام سے ایک تحریر ہو گی جو کہ مکمل ہو چکی ہے انشاء اللہ استاد محترم کو پڑھا کر کمی بیشی دور کروا کر منظر عام پر لائوں گا
آپ کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (03-04-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 08:26 PM   #39
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرورق کے لئے اپلائی کیا
مغرب کا چہرہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-04-09, 08:39 PM   #40
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لئے اپلائی کیا
مغرب کا چہرہ !
یہ صرف ایک تصویر ہے۔ اگر اسکا کوئی موضوع لکھ لیں تو انشاءاللہ ضرور پیش کر دیا جائے گا۔ اور وضاحت کر دیں کہ یہ واقعہ کب اور کہاں پیش ایا تھا؟

Last edited by منتظمین; 03-04-09 at 08:50 PM.
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09)
پرانا 03-04-09, 08:45 PM   #41
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی کبھی تصویر بھی پوری کہانی ہوتی ہے
بہر حال جلد کوئی موضوع پیش کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 03-04-09, 09:58 PM   #42
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,089
3,827 مراسلہ میں 9,532 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے کہنے کا مقصد تھا کہ اگر اس تصویر کے ساتھ کچھ تفصیل بھی ڈال دیتے تو بھی کام چل جاتا۔ اراکین کے پڑھنے کے لیے کچھ تو ہو۔
اپ کی بات سے میں متفق ہوں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 03-04-09, 10:44 PM   #43
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ
کوشش کرتا ہوں اس پر کچھ لکھنے کی
پھر اطلاع کرتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 03:10 AM   #44
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا اس پر نظر ڈالئے گا کسی کام کا ہے یا نہیں ؟

عورت کی امامت
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (05-04-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (05-04-09), رضی (24-05-09)
پرانا 04-04-09, 03:42 AM   #45
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,238
کمائي: 139,660
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,474
5,855 مراسلہ میں 14,106 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس پر بھی توجہ چاہوں گا
روشن خیالی !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-04-09), منتظمین (05-04-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (05-04-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی عبدالقدوس خبریں 1 05-02-10 02:21 PM
موبائل فون پر ایک مسکراتی تحریر ! مزمل فاروق موبائل ہی موبائل 7 04-09-09 02:18 AM
کراچی، سپر ہائی وے پر سوزوکی پک اپ الٹنے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:22 PM
پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 17 08-03-08 08:04 AM
::: ایٹمی اثاثوں پر کس کی نظریں ہیں؟,,,,تحریر : خالد محمود چوہدری ::: ابو کاشان سیاست 1 18-12-07 10:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger