| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 14 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Real_Light (01-06-09), فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), wajee (31-05-09), اکرم (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), ابوالعرق (12-09-09), ابرارحسین (31-05-09), اخترحسین (09-09-09), خرم شہزاد خرم (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
400 پوائنٹس اور ایوارڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔
شاہ ٹرافی دو دن کے لئے ادھار دے دیں۔ فوٹو اسٹیٹ کروا کر واپس کر دو۔ ٹرافی کو ڈرائنگ روم میں سجائو گا ذرا شو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بن جائو گی۔۔۔۔۔ کی خیال اے فیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مبارکاں۔۔۔۔۔۔ بگ ایچیف منٹ برادر
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے Real_Light کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (02-06-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہ صاحب کو ہر طرح کی مبارک
عربی میں: تهنئة الأخ اردو میں: مبارک ھو انگریزی میں: Congratulation Brother چائینیز میں:祝贺兄弟 ڈچ میں: Proficiat Brother جرمن میں:Herzlichen Glückwunsch Brother جاپانی میں:おめでとうブラザー کورین میں:축하 브라더 روسی میں:Поздравление Брата ترقی میں:Kutluyoruz Brother ساڈے شاہ جی کو مبارک پوری دنیا سے آرہی ہے آخر شاہ جی کے لئے مبارکباد ہے کوئی مخول اے ہاں شاہ جی وہ مسئلہ حل نہیں ہوا کیا ۔ کیا ھوا اس کے بعد
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (10-09-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), سحر (02-06-09) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
-------------------------- |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (10-09-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-06-09 | رضی | umda | 10 |
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ٹرافی خوامخواہ دوں پہلے بڑی مشکل سے ملی ہے آپ کو دوں آپ پندرہ دن نظر ہی نہ آئو ![]() سوری یار ایسا مذاق کوئی نہیں 29 سالہ زندگی میں پہلی بار ٹرافی ملی ہے اف خدایا تیرا لاکھ لاکھ شکر
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور وہ مسلئہ حل ہو گیا ہے دو دن ست باپ بیٹا ترے منتوں پر آئے ہوئے ہیں سفارشیوں پر سفارش تھی اور کل صبح کا شرابی بیٹا دفتر کے باہر تھا اور سب کے ترلے کر رہا تھا بآلاخر کل رات ایک بجے میں نے زبانی طور پر معافی دے دی تحریری معافی آج ٹائم ہو گی اسکو میں نے بتا دیا ہے کہ بھائی اخبار کی یہ طاقت ہوتی ہے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,808
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
مبارک ہو شاہ جی ٹرافی سنبھال کر رکھیے گا اپنے بچوں کو دکھائیے گا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے موجو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() میں تو ہوا میں اڑ رہا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,808
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیوں سے نوازے اور آپ کے بچوں کی اماں آپ کے لیے سکون اور تقویت کا باعث بنے آمین |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے موجو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#40 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
شاہ جی راز کی بات ہے میں نے وہ مختلف ذبانوں میں اس لئے لکھا ہے کہ آپ کو پتا ہی نا چلے کہ میں نے اپ کو کیا لکھا ہے گالیاں لکھی ہیں یا مبارکباد کھی کھی کھی کھی کھی۔۔۔ ایک واری ہر مبارکاں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#41 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,550
کمائي: 62,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,794
2,832 مراسلہ میں 6,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی آپ مجھے شاہ جی 90 کی جگہ معظم کہ دیا کریں مجھے خوشی ہو گی ۔ اور دوسری بات کہ آپ کو دعا پشتو میں دی تھی پہ مہ خہ دی خہ ایک پشتو دعا ہے جس کا مطلب ہے تمہارے رخ کے آگے روشنی ہو ۔ یعنی جہاں جائو تمہاری عزت ہو اور سب تمہاری شخصیت کا لوہا مانیں ۔ تمہارے بگڑے کام سنورتے چلے جائیں ۔ میں نے سوچا شاید آپ کو پشتو نہ آتی ہو اس لیے ترجمہ کر دیا ویسے آپس کی بات ہے پشتو میری بھی پیدل ہی چلتی ہے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (11-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,331
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں شاہ جی آپ ہم کو شرمندہ کار رہے ہیں ہم تو آپ کے چھوٹے بھائیوں جیسے ہیںاگر کہیں غلطی کریں تو ہم کو بتا دیا کریں
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#43 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,602
کمائي: 172,510
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,027
4,258 مراسلہ میں 13,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے نیلم خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو آج چار مہینے بعد یاد آیا ہے کہ مبارک دینی ہیں پہلے کہاں تھا اب آ گئی ہو
چلو اب آ ہی گئی ہو تو شکریہ کرتا ہوں |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,331
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو شاہ جکیای
کیا بات ھے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, happy, heart, images, فوٹو, گمان, پیارے, پاک, لوگ, نظر, مقابلہ, محبت, آج, اللہ, انعام, انعامی, بہترین, بھائی, جیت, خدا, خرم, دوست, دعا, دعائیں, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سید انجم شاہ کی باتیں اور ان کا اقرار | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 64 | 24-08-09 12:50 PM |
| مبارک باد فیصل ناصر۔ ماہ اپریل کا بہتریں ممبر | خلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 16 | 09-05-09 02:45 AM |
| سید انجم عباس نقوی شاہ صاحب تصاویر کے آءینہ میں۔ | ایس اے نقوی | تعارف | 19 | 25-04-09 01:31 PM |
| ماہ رمضان سے پیوستہ ::: ماہ شوال اور ہم ::: عید کی مبارک باد | عادل سہیل | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 07-10-07 03:00 AM |