واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

تقریری مقابلہ

اس موضوع کے 68 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 861 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 04:58 AM  
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تقریری مقابلہ

محترم پاک نیٹ ممبرز اس ماہ میں کچھ ہٹ کے کرنے کا سوچ رہی تھی تو خیال آیا کہ کیوں نہ ایک تقریری مقابلہ کروایا جائے ، اس طرح ہمارے ادیب ممبرز کی شکائیت کا ازالہ بھی ہوجائے گا !
سو تقریر کا عنوان کچھ یوں ہے کہ !!!!
ہم نے پاکستان کو کیا دیا

ہم اکثر یہ شکائیت کرتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ، مگر ہم میں سے کسی کو شائد یہ خیال کبھی نہ آیا ہو کہ ہم نے اپنے وطن کو کیا دیا یا ہم نے اپنے وطن کیلئے کیا کیا ؟؟؟

شروع ہوجائیں سب ۔۔۔۔۔

اس مقابلے کی آخری تاریخ ہوگی 6 جولائی یعنی ٹھیک ایک ماہ بعد ۔
پہلا انعام حاصل کرنیوالے ممبر کو ملیں گے 5000 پوائنٹس
دوسرا انعام حاصل کرنیوالے کو 3000 پوائنٹس
اور تیسرا انعام حاصل کرنیوالے ممبر کو ملیں گے 2000 پوائنٹس

اور ہر تقریر پر ممبر حاصل کریں گے 500 پوائنٹس ، مگر اس بار ایک ممبر صرف ایک ہی تقریر مقابلے میں شامل کرسکتا ہے ۔

Last edited by ام غزل; 06-06-09 at 05:00 AM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ابن آدم (07-06-09), ابرارحسین (06-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), زین خان (08-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09)
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-06-09 رضی gOOD aCTIVITY 100
پرانا 10-06-09, 10:30 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی دھاگہ میں لکھنا ہے میرے خیال سے باقی غزل سے پوچھے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (11-06-09)
پرانا 10-06-09, 11:08 PM   #32
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,035
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اسی دھاگہ میں لکھنا ہے میرے خیال سے باقی غزل سے پوچھے

آپ کا شکریہ !

غزل صاحبہ - اس موضوع پر مزید روشنی ڈالیں، میرا مطلب ہے کہ قواعد و ضوابط !

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 01:08 AM   #33
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی آپ سب ممبران کی تقاریر بھی یہیں بھیجی جائیں گی ۔۔اور مجھے لگتا ہے کہ باقی کے قواعد میں اپنی پوسٹ کے شروع میں بیان کرچکی ہوں ۔

شاہد بھائی نے کہا کہ تحریر کتنی لمبی یا چھوٹی ہو اس کا تعین بھی کرلیا جائے تو اس بارے میں صرف اتنا ہی کہوں گی کہ کوانٹٹی کی بجائے کوالٹی کو مدٍ نظر رکھنا مناسب ہو گا ۔۔

اور سحر جی کی تحریر کو ان کی طرف سے تقریر کے طور پر لیا جائے یا یہ صرف ان کا تبصرہ تھا اس کا جواب وہی دیں تو بہتر ہے تاکہ ان کو پوائنٹس دئے جاسکیں ۔
شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), رضی (15-06-09), عدنان (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 02:07 AM   #34
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,257
کمائي: 139,960
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,539
5,870 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی سحر جی تو بازی لے گئیں
میرے خیال میں تو یہ تقریر ہی پوسٹ کی ہے انہوں نے
آپ پوائنٹس دے ہی دیں غزل جی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (11-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:00 AM   #35
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,703
کمائي: 73,782
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,359
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی فیصل بھائی آپ نے ٹھیک کہا
ام غزل یہ میں نے تقریر ہی پوسٹ کی ہے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), ام غزل (11-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:16 AM   #36
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی آپ کی پہلی اور اچھی کوشش پر پاک نیٹ کی طرف سے آپ کو ملے 500 پوائنٹس
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (11-06-09), رضی (15-06-09), سحر (11-06-09)
پرانا 15-06-09, 01:12 AM   #37
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تقریر

اسلام علیکم

میری پڑھنےوالی تقریر ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟

آجکل بزرگ ،جوان اور حتی تک کے بچے سے بھی یہی سنے کو مل رہا ہے کہ پاکستان نے ہم کو کیا دیا میں ان سے صرف اتنا کہوں گا کبھی

پاکستان بن کر خود اپنے سے سوال کریں کے آپ نے پاکستان کو کیا دیا ہے

ہاں پاکستان نے ہم کو بہت کچھ دیا ہے ایک طرف ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر تو ایک طرف بہتے ہوئے دریا تو ایک طرف سرسبز وشاداب لہلاتے

کھیت تو ایک طرف بلند وبلاہ پہاڑ اتنا کچھ پاکستان نے دیا ہے پھر بھی پاکستان سے شکوہ کیوں

ہاں ہم نے پاکستان کو یہ دیا ہے بم دھماکہ ،لوٹ مار ،چوری ہر بری چیز ہم نے پاکستان کو دی ہے پھر بھی پاکستان نے اپنی محبت کو قائم رکھتے

ہوئے اپنے دل میں بسایا رکھا

آج ہم اتنے پیچھے ہیں جو پاکستان کے بعد آزاد ہوئے ہیں آج انکی ترقی کو ہم نہیں پہنچ سکتے

ہاں رشوت میں چوری میں اور دھماکوں جیسی ترقی تو کسی اور ملک نے نہیں کی جتنی ہم نے پاکستا ن کو اس میں پہنچایا ہے ہم نے پاکستان کو

یہ دیا ہے اگر آج ہر شخص اپنی ذمہ داری کو جان لے تو آج ہی پاکستان اُن ملکوں تک ترقی کر لے گا جن کی کوئی حد نہیں ہے

لیکن ہم تو سارا الزام دیتے ہی پاکستان کو ہیں ہم اپنے گریبان میں تو جھانکے تک کی کوشش نہیں کرتے

"قرآن میں اللہ فرماتا ہے
میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی"

تو پھر جب اللہ نے خود کہہ دیا ہے تو ہم کیوں ایک دوسرے کو کہتے ہیں ہمیں خود سدھرنا ہو گا اور پھر پاکستان خود کہے گا کہ ہاں تم نے مجھے بہت

کچھ دیا ہے

لیکن اسکے لیے ہم کچھ کرنا ہے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), ام طلحہ (29-06-09), ام غزل (15-06-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09), عدنان (29-06-09)
پرانا 15-06-09, 01:42 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), ام طلحہ (29-06-09), ام غزل (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 01:50 PM   #39
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میری تقریر

اسلام علیکم

میری پڑھنےوالی تقریر ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟

آجکل بزرگ ،جوان اور حتی تک کے بچے سے بھی یہی سنے کو مل رہا ہے کہ پاکستان نے ہم کو کیا دیا میں ان سے صرف اتنا کہوں گا کبھی

پاکستان بن کر خود اپنے سے سوال کریں کے آپ نے پاکستان کو کیا دیا ہے

ہاں پاکستان نے ہم کو بہت کچھ دیا ہے ایک طرف ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر تو ایک طرف بہتے ہوئے دریا تو ایک طرف سرسبز وشاداب لہلاتے

کھیت تو ایک طرف بلند وبلاہ پہاڑ اتنا کچھ پاکستان نے دیا ہے پھر بھی پاکستان سے شکوہ کیوں

ہاں ہم نے پاکستان کو یہ دیا ہے بم دھماکہ ،لوٹ مار ،چوری ہر بری چیز ہم نے پاکستان کو دی ہے پھر بھی پاکستان نے اپنی محبت کو قائم رکھتے

ہوئے اپنے دل میں بسایا رکھا

آج ہم اتنے پیچھے ہیں جو پاکستان کے بعد آزاد ہوئے ہیں آج انکی ترقی کو ہم نہیں پہنچ سکتے

ہاں رشوت میں چوری میں اور دھماکوں جیسی ترقی تو کسی اور ملک نے نہیں کی جتنی ہم نے پاکستا ن کو اس میں پہنچایا ہے ہم نے پاکستان کو

یہ دیا ہے اگر آج ہر شخص اپنی ذمہ داری کو جان لے تو آج ہی پاکستان اُن ملکوں تک ترقی کر لے گا جن کی کوئی حد نہیں ہے

لیکن ہم تو سارا الزام دیتے ہی پاکستان کو ہیں ہم اپنے گریبان میں تو جھانکے تک کی کوشش نہیں کرتے

"قرآن میں اللہ فرماتا ہے
میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی"

تو پھر جب اللہ نے خود کہہ دیا ہے تو ہم کیوں ایک دوسرے کو کہتے ہیں ہمیں خود سدھرنا ہو گا اور پھر پاکستان خود کہے گا کہ ہاں تم نے مجھے بہت

کچھ دیا ہے

لیکن اسکے لیے ہم کچھ کرنا ہے
اچھی کوشش پر وقاص بھائی کو 500 پوائنٹس ،
بس وقاص بھائی املا کی غلطیاں درست کرلیں باقی بہت اچھی کوشش ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), wajee (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 01:51 PM   #40
Administrator

تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,703
کمائي: 73,782
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,359
2,347 مراسلہ میں 7,638 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
ہماری طرف سے آپ کو ابھی سے پہلا انعام ملتا ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 01:52 PM   #41
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
ارے بھئی آپ تو اتنا اچھا لکھتی ہیں کہ ذبردستی کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ،
چلیں تو پھر شروع ہوجائیں ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 03:29 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ارے بھئی آپ تو اتنا اچھا لکھتی ہیں کہ ذبردستی کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ،
چلیں تو پھر شروع ہوجائیں ۔
شکریہ سحر اور غزل

ویسے سب اچھا لکھنے والے اتنے خاموش کیوں ھیں
انجم شاہ کا قلم تو بھاگتا ھے ھر موضوع پہ
فیصل بھائ اچھے مضمون کے ساتھ ساتھ اشعار کی بھی بارش کرتے ھیں
اور بھی بہت سے لکھاری ھیں کوئ میدان میں نہیں آرھا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), ام غزل (16-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 03:50 PM   #43
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,687
کمائي: 35,663
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,950
2,646 مراسلہ میں 6,556 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہماری طرف سے آپ کو ابھی سے پہلا انعام ملتا ہے۔
سحر جی حیا بہن کے 500 پوائنٹس نکالیں پھر جلدی سے ۔۔۔۔جلدی کریں

حیا جی اس میں سے 250 میرے ہیں ۔ڈنڈی نہ ماریئے گا۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (16-06-09), ام غزل (16-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 24-06-09, 12:04 AM   #44
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 345
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عنوان تو اچھا ہے۔لیکن اس پر کچھ لکھنا ایسا ہی ہے آگ کا ہے دریا اور ڈوب کر ہے جانا۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے defender کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (24-06-09), ام غزل (27-06-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 27-06-09, 04:44 AM   #45
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,884
شکریہ: 9,986
3,012 مراسلہ میں 7,323 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسم اللہ الرحمن الرحیم،

السلام علیکم
ٓآج مجھے جس موضوع پر لب کشائی کا حکم ملا ہے وہ ہے " ہم نے پاکستان کو کیا دیا "

عزیزانِ من پیارے ہم وطنوں اس اہم موضوع پر اپنے اظہار خیال سے پہلے میں آپ کے سامنے چند باتیں گوش گذار کرنا چاہتا ہوں کہ آج کل یہ کہنا فیشن بن گیا ہے کے" ہمیں اس ملک نے کیا دیا ہے جو ہم اس کو کچھ دیں" ۔ آئیے زرا اس حقیقت پر نظر ڈالتے ہیں کے پاکستان کو کچھ دینا اور اس کے لیئے کچھ کرنا محض قومی فریضہ ہی نہیں بحثیت مسلمان ہم پر لازم بھی ہے۔

آپ نے اکثرعلما ء و صاحبان علم کو ایک لفظ "مملکت خداداد" استعمال کرتے ہوئے سُنا ہوگا۔ اس لفظ کا آسان سا مطلب ایک ایسا ملک ہے جسے اللہ عزوجل کی پشت پناہی(اس لفظ کو محاورة استعمال کیا ہے، کیونکہ اللہ عزوجل پشت ہونے کی علت سے پاک ہے) حاصل ہو۔ کیا آپ یقین کریں گے کے اس ملک کی تشکیل سے لے کر اب تک مسلسل اللہ عزوجل کی خاص رحمتیں اس ملک پر نازل ہوتیں رہیں ہیں۔

یاد کیجیئے وہ وقت جب "وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ"جیسے شعر کہنے والا ایک کلین شیو شخص ایک کمرے میں بیٹھا یہ لکھ رہا تھا:

"میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے"

یاد کیجیئے وہ وقت جب خود مسلمانوں میں غیر مسلم سمجھے جانے والے اسماعیلی فرقے کا امام "مسلم لیگ" بنانے کا اعلان کررہا تھا۔

یاد کیجیئے وہ ووقت جب" لنکن اِن "سے سب سے کم عمری میں قانون کی ڈگری لینے ولا پہلا ہندوستانی کا اعزاز حاصل کرنے والا پکا کانگریسی رہنما اپنی جماعت سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ جیسی "نو مولود" تنظیم کا ممبر بنا۔

یاد کیجیئے وہ وقت جب اُنیس سو تینتیس میں"اب یا کبھی نہیں" (Now or Neve) نامی پمفلٹ لکھتے ہوئے ایک چھتیس سالہ نوجوان کے قلم کی سیاہی سے لفظ "پاکستان" نکلا۔

وہ وقت یاد کیجیئے جب لارڈ ماﺅنٹ بیٹن نے 14 اور 15اگست کی درمیانی رات کو "تقسیم ہند" کے لیئے تجویز کیا۔

وہ وقت یاد کیجیئے جب انڈئین وائسرائے کی جانب سے عشائیے کی دعوت کو قائد اعظم نے "تھینک یو" کہہ کر ٹھکرادیا۔

یہ اور ان جیسے سینکڑوں واقعات از خود نہیں ہوگئے تھے ان سب کے پیچھے قدرت الہیٰ کارگر تھی یعنی یہ سب قدرت الہیٰ کے مجوزہ پلان کا حصہ تھا ۔
دیکھ لیجیئے تاریخ گواہ ہے کے پاکستان کو کسی بھی طور سے نقصان پہچانے یا اس کے خلاف سازشوں کا حصہ بنے والے اس طرح قدرت الہی کے عذاب کا شکار ہوئے کے اُن کی عبرت آمیز داستانیں آج تاریخ کے صفحات پر سنگ و خشت کی طرح بکھری پڑی ہیں۔

برصغیر کی تقسیم کا ذمہ دار انگریز آفیسرجسے لندن واپسی پر "کرپشن"کا الزام لگا بے عزتی سے ایوان سے نکالا گیا ، "گاندھی "کو ایک ہندو ناتھو رام گاڈسے نے ہلاک کردیا، غلام محمد معذوری کی حالت میں اس دُنیا سے رخصت ہوا، سانحہ مشرقی پاکستان کے تمام ذمہ داران، مجیب، اندرا گاندھی، بھٹو اپنے ہی وفاداروں کے ہاتھوں موت کا شکار ہوئے۔ فرنگیوں سے" گندم" کے طور پر بھیک لینے والے کو "کتا" کہہ کر پکارا گیا، خود ساختہ "امیر المومنین" کہلانے کا شوق رکھنے ولااور خلوت میں شتروگن سہنا کی فلمیں دیکھنے والا جرنیل فضاءہی میں قضائے الہیٰ کا شکار ہوا۔ سکھوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرنے والے راجیو گاندھی اور بے نظیر اپنے ہی ملک میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے سامنے قاتلانا حملوں میں ہلاک ہوئے۔

اور آج کا حال دیکھ لیجیئے دُنیا کے (بظاہر) "طاقتور ترین شخص" کودرجنوں لوگوں کے سامنے جوتے کھانے پڑے، امپورٹ کیا گیا "ڈمی" وزیر اعظم اس ملک میں داخل نہیں ہو سکتا،مشرف کے اقدامات کے حمایتی "رضا قصوری" کاسب کے سامنے منہ کالا کیا گیا ، محمد علی درانی کو جوتے پڑے، دوسروں کو "مکہ" دکھانے اور مسلمانوں/پاکستانیوں کو پیسوں کے عوض فروخت کرنے والا "جرنیل" آج کسانوں کو حاصل رعایتی بجلی استعمال کرنے جیسے گھٹیا الزامات سے منہ چھپا رہا ہے ۔ ان لوگوں کی ایک طویل فہرست ہے جو اس ملک سے کسی بھی طور سے غداری کے مرتکب ہوئے اور پھر اپنے اعمال کی سزا بھگتے گئے کتنے ہی اور نام اس فہرست میں درج ہونے والے ہیں۔

اس طویل تمھید کے بات یہ ثابت ہوجاتی ہے کے اس ملک کی خدمت کرنا یا اس کے کام آنا ایک ملی ہی نہیں مذہبی فریضہ بھی ہے۔ آپ، میں اور ہم جیسے کروڑوں افراد اپنے حصے کی ذمہ داری پوری نہیں کررہے ہیں۔ ہم تھانوں، عدالتوں، تعلیمی اداروں اور دیگر حکومتی اور نجی اداروں وغیرہ میں اپنا کام نکالنے کے لیئے رشوت دینے کے عادی ہوچکے ہیں۔
زکواة ادا نہ کرنا، نمازوں میں کوتاہی کرنا، غیر مسلموں کی نقالی، شعائر اللہ کا مذاق اُڑانا ، بلاوجہ جھوٹ بولنا، دوسروں کی غیبت اور چغلی کرنا، فحش مناظر دیکھنا، ٹریفک سگنلز کو توڑنا، بجلی چوری کرنا، میرٹ پر شفارش کو ترجیح دینا، فضول رسومات پر لاکھوں روپے خرچ کرنا، تعیشات کا ڈھیر جمع کرنا، نااہلوں کی خاشامد کرنا، ہم وطنوں‌سے تعصب کرنا جیسے سینکڑوں عیبوں کا ہم شکار ہو گئے ہیں۔

میں نے کچھ عرصہ قبل اللہ کی رحمت و کرم سے اپنا محاسبہ کرتے ہوئے یہ عہد کیا تھا کے میں ان تمام عیبوں سے خود کو دور رکھوں گا اور حتی الامکان ان برائیوں سے دوسرے مسلمانوں کو بھی دور رہنے کی تلقین کروں گا۔
میں آج اپنے پیارے وطن سے وعدہ کرتا ہوں کے اے ارض پاک:
1۔ میں تجھے نقصان پہچانے والی کسی سازش میں ہرگز معاونت نہیں کروں گا!
2۔ میں تیرے دیدہ و نادیدہ دشمنوں سے ہمیشہ نفرت کا اظہار کروں گا!
3۔ میں تیرے دشمنوں کا مقابلہ اپنی تمام تر طاقت اور قوت کے ساتھ کروں گا!
4۔ میں اپنی ذات کی وجہ سے تیرا پاک دامن کبھی داغدار نہیں ہونے دوں گا!
5۔ میں تیری بقا کے لیئے اپنے مال و جان سے جہاد کروں گا!

اے پاک وطن مجھ سے پوچھا گیا ہے کے میں نے "پاکستان کوکیا دیا" اے دلرُبا، میری سب سے قیمتی چیز میرے دو ننھے پھول، میری بیٹیاں ہیں۔ میں سنت ابراھیمی کی نقل کرتے ہوئے اُنہیں تجھ پر وارنے کا عہد کرتا ہوں اور یہ وعدہ کرتا ہوں کے اُن کی تربیت ایک سچے اور مخلص پاکستانی کی سی کروں گا۔ اے میرے وطن میری یہ ننھی بیٹیاں آج سے تیری امانت ہیں۔

شاید کل کا کوئی اقبال انکے کے لیئے بھی "فاطمہ بنت عبداللہ"جیسی نظم لکھے اور دیکھنے والے یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں کے:
"ایسی چنگاری بھی یارب، اپنی خاکستر میں تھی!"

Last edited by shafresha; 27-06-09 at 05:19 AM. وجہ: ایک حرف کی تصیح
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (27-06-09), ام طلحہ (29-06-09), ام غزل (27-06-09), رضی (27-06-09), سحر (27-06-09), عدنان (29-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, پہچان, پوسٹ, پاکستان, وفا, قواعد, موجودہ, انعام, بگ بینگ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, دھماکہ, دل, شناخت, ضوابط, عزیز, عزت, غزل, صفحہ, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیم مقابلہ عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 10 10-08-08 10:33 AM
(طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 0 01-11-07 12:48 PM
تحریری مقابلہ عدنان نئے تخلیق کار 6 05-06-07 08:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger