واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-06-07, 12:48 PM  
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 02-06-07, 12:48 PM

سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔


منجانب

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4316
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), فیصل ناصر (11-11-10), فرحان دانش (20-07-08), پیاسا (07-07-08), پاکستانی (11-11-10), وجدان (18-07-08), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (05-09-09), المسافر (09-07-08), احمد بلال (11-11-10), جاوید اقبال جہلم (11-11-10), سیپ (07-07-08), عمیر نعیم (09-07-08), عدنان دانی (11-11-10)
پرانا 25-09-07, 12:22 PM   #46
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: sukkur sindh pakistan
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif soomro کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اچھا اگر شاپنگ کہ لیے نھی گیا تو کسی حسینا کے ساتھ ڈیٹ پر جاؤنگا ،
muhammad asif soomro آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 12:26 PM   #47
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: sukkur sindh pakistan
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif soomro کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اگر حسینا نا ملی تو دوستون کے ساتھ جانا ھوگا نا ،
muhammad asif soomro آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 12:29 PM   #48
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: sukkur sindh pakistan
مراسلات: 5
کمائي: 206
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif soomro کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اور اگر دوست نا چلے تو کیا ھم خود ھی نکل پڑین گے ، آخر 5000 خرچ بھی تو کرنے ھین نا ،
بس یارو دعا کرو
muhammad asif soomro آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 12:32 PM   #49
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif soomro مراسلہ دیکھیں
جناب اب ھم کیا کھین کے کیا کرنا چاھین ھین ، ھم کو تو اردو بھی لکھنا نھی آتا ھمارے کی بورڈ سے لیکن اک کوشش کی ھی ، دیکھین کھان تک کامیاب رھتے ھین ۔
دوستو زرور بتانا مجھے میری اردو ک بارے مین ک کیسی لکھی ھی ۔
شکریا
سب سے پہلے تو آپ کو فور،ز پہ خوش آمدید
آپ نے بہت زبردست لکھا ہے آپ نے بس تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے
کشورناہید آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 03:39 PM   #50
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

قرعہ اندازی کب ہو گی؟۔ عید آرہے مجھےپیسوں کی ضرورت ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 03-10-07, 06:24 AM   #51
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

قرعہ اندازی کے بارے میں جاننے کے لیے
http://forums.com.pk/showthread.php?p=29770#post29770
اس ربط پر جائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 04-10-07, 11:35 AM   #52
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
قرعہ اندازی کب ہو گی؟۔ عید آرہے مجھےپیسوں کی ضرورت ہے۔
او بھائی اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کرئے آپ کے پاس جو پہلے والے پیسے ہونگے نا وہ بھی میں آپ سے لے لوں گا ہی ہی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 04-10-07, 10:16 PM   #53
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اچھا بتاو کتنے چاہیں؟؟؟ میں‌دیتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 16-10-07, 02:50 PM   #54
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اب تو عید گزر گئی ہے تو مجھے صرف اب حوصلہ ہی دیں۔ شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 16-10-07, 02:59 PM   #55
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

حوصلہ یہ لے لیں‌ آپ میں‌کہیں‌اور سے دیکھتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 06-07-08, 09:14 PM   #56
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,177
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

پاک ڈاٹ نیٹ کے ٹیم ممبرز/انتظامیہ کا کیا قصور ہے کیوں کہ وہ زیادہ محنت کر رہے ہیں اس لئے ان کو اس قرعہ اندازی سے نکالا گیا ہے-
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
پرانا 07-07-08, 09:53 PM   #57
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اگر مجھے 5000 مل جائیں تو میں LCD لے لوں
سیپ آف لائن ہے  
پرانا 07-07-08, 09:57 PM   #58
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھا بتاو کتنے چاہیں؟؟؟ میں‌دیتا ہوں
اگر بانٹ رہے ہیں تو مجھے بھی دے دیں
سیپ آف لائن ہے  
پرانا 07-07-08, 10:12 PM   #59
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,016
شکریہ: 9,954
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

مجھے روپے نہ دیں صرف 5000 پوائنٹس دے دیں شکریہ

دیکھیں بھولیئے گا نہیں
J.S آن لائن ہے  
پرانا 07-07-08, 10:25 PM   #60
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,857
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

بھئی کس کس کو پیسے چاہیں اور کتنے
پیاسا آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فورمز, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ممکن, مزاحیہ, انگلش, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انسان, انعام, انعامی, اردو, بھائی, تعارف, جیت, جواب, جلد, حضرات, خوش, شاعری, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger