واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پاک نیٹ انگلش میسجنگ سروس PakNet EMS

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 05:25 PM  
پاک نیٹ انگلش میسجنگ سروس PakNet EMS
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 29-11-11, 05:25 PM

السلامُ علیکم معزز دوستو
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاک نیٹ کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو نئی نئی سروس فراہم کرتا رہے اور ایسا ہوتا بھی رہا ہے۔اور اب پاک نیٹ انگلش میسجنگ سروس بPakNet EMSھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے کہ جتنا ہوسکے علم بانٹا جائے۔

اس میں تمام رجسٹر ہونے والے ممبرز کو روزانہ کی بنیادوں پہ انگلش کے الفاظ اور ان کے معنی ایس ایم ایس کئے جائیں گے۔

اگر آپ یہ سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام، شہر، تعلیم اور پیشہ اس نمبر 03367299200 پہ ایس ایم ایس کریں۔

اس بات کی مکمل گارنٹی ہے کہ آپ کی معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور ان کا غلط استعمال بالکل بھی نہیں کیا جائے گا۔ اور اس سروس کے کوئی چارجز نہیں ہیں ، آپ صرف ایک ایس ایم ایس کریں اور اس سروس کو انجوائے کریں۔

اور جتنا ہوسکے اس سروس کے بارے میں اپنے دوستوں کو بھی بتائیں۔ شکریہ


PakNet EMS is an sms service in which we will send English Vocabulary Messages on your mobiles numbers without any cost. If you want to subscribe this service then send your Name, City, Education & Profession to this number 03367299200. It is also guarantee that your information will remain secret .

فیس بک پیج
PakNet EMS | Facebook
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 29-11-11 at 05:35 PM..

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1619
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ہادی نقوی (30-11-11), فرحان دانش (29-11-11), گلاب خان (17-02-12), پاکستانی (05-12-11), یاسر عمران مرزا (29-11-11), محمدخلیل (29-11-11), مرزا عامر (04-03-12), wajee (29-11-11), Zullu230 (17-02-12), آصف رضا (01-12-11), ابوبکر جاوید (17-02-12), ابوسعد (30-11-11), حیدر (29-11-11), راجہ اکرام (30-11-11), رضی (30-11-11), زارا (29-11-11), عائشہ اقبال (30-11-11), عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 03-12-11, 12:18 PM   #46
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا سروس بند ہوگئی ہے کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں ملا
کل رات تو 2 ایس ایم ایس موصول ہوئے تھے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-11, 12:19 PM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ملے ہیں کل شام کو 3 میسجز
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 03-12-11, 12:56 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,532
کمائي: 88,150
شکریہ: 5,199
5,041 مراسلہ میں 11,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی کل تین میسج ملے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 09:23 AM   #49
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
عدنان اگرPakNet کو Pak.Net لکھا جائے توزیادہ مناسب ہو گاکیونکہ میری کچھ فرینڈزاورکولیگزفورم آپن کرنے کیلئے Pak.net کی بجائے paknet لکھ رہی ہیں جس سے فورم آپن نہیں ہورہا۔ اگرپاک اورنیٹ کے درمیان اسی طرح ڈاٹ ڈال دیا جائے تو کنفیوزن دُورہو جائے گی اورلوگ ڈائریکٹلکی پاک نیٹ تک ایکسس کر سکیں گے۔
جی زارا شکریہ ، میں اب ڈاٹ ڈال دیا کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 09:23 AM   #50
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا سروس بند ہوگئی ہے کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں ملا
نئیں خلیل بھائی سروس بند نئیں ہوئی بس زرا ٹائم بدلا ہے، اب رات کو میسج کرتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 02:28 PM   #51
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,435
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو بھی ایڈ کر لو
0306-6112147
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 02:37 PM   #52
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
اس کو بھی ایڈ کر لو
0306-6112147
سر جی اپنے نمبر سے ایک ایس ایم ایس کردیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
muhammadasfand (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:09 PM   #53
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی سانوں وی ایڈ کر لو۔۔03216230248
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 03:21 PM   #54
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال الراعی مراسلہ دیکھیں
لو جی سانوں وی ایڈ کر لو۔۔03216230248
اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جو نمبر دیا گیا ہے اس پہ ایک ایس ایم ایس کردیں ان شاء اللہ آپ کا نمبر ایڈ ہوجائے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 03:44 PM   #55
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ثبوت ہے کہ اس نمبر کو سپمنگ کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا، ، ، ، ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-12-11), عبدالقدوس (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:17 PM   #56
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا ثبوت ہے کہ اس نمبر کو سپمنگ کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا، ، ، ، ؟
بھائی آپ کو کس قسم کی یقین دہانی چاہئیے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 04:22 PM   #57
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کونسا سافت وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 04:26 PM   #58
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی کونسا سافت وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
ایس ایم ایس کاسٹر نامی سافٹ وئیر استعمال کرتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-11, 04:31 PM   #59
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا ثبوت ہے کہ اس نمبر کو سپمنگ کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا، ، ، ، ؟
اس کا آسان حل ہے نا بھائی بندہ سبسکرائب ہی نا کرے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-12-11)
پرانا 04-12-11, 04:34 PM   #60
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کا آسان حل ہے نا بھائی بندہ سبسکرائب ہی نا کرے
یہ تو سب سے بہترین حل ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
city, education, english, information, sms, ہوتا, کوئی, کوشش, کریں۔, گا۔, پہ, پاک, نئی, مکمل, معزز, without, اپنے, ایس ایم ایس, انگلش, استعمال, تعلیم, جائیں, علم, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
PAKNET MAGIC TRICK پیارا دلچسپ اور عجیب 7 18-08-11 11:40 PM
پاک نیٹ پبلک ریلشن آفیسرز کا تعیناتی مرحلہ عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 37 10-03-11 02:07 PM
شہباز شریف۔۔گریٹ بندہ ۔۔لیڈر ہو تو ایسا محمدخلیل میرا پاکستان 11 24-07-08 01:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger