واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اس موضوع کے 63 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 3422 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-12-07, 10:28 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,334
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔
کمائی کرنے کے کچھ طریقوں‌ کے متعلق میں تمام اراکین کو متعارف کروا دوں
1- نئے اراکین متعارف کروانا‌ (کمائی میں‌یہ سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کرتے ہیں)
2- نئے موضوعات شروع کرنا
3- موضوعات کے جوابات دینا
4- جتنا اچھا کسی کو موضوع ہو گا اتنی ہی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے گا اور ہر دفعہ پڑھنے سے اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔
5- اگر کوئی رکن اچھا موضوع شروع کرتا ہے جس میں جتنے زیادہ جواب آئیں‌گے اتنی ہی اس رکن کی کمائی میں‌آضافہ ہو گا۔

6- اگر کسی رکن کی پوسٹ کی درجہ بندی کی جائے گی تو بھی اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔

7- اگر رکن اپنے کوائف کو جتنا زیادہ مکمل کرئے گا اس کو اتنی زیادہ کمائی ہو گی۔

اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو کہ خفیہ ہے۔۔۔ اور رکن کی کمائی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔۔ اس لیے فورمز کے تمام آپشنز کا کھل کر استعمال کریں۔

ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے
کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔

دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے
جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔

تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔

اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

نوٹ:‌ کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 48 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (10-03-09), hasnan_1983 (24-09-09), irfanmalik72 (12-02-08), KhanMS (24-09-08), niazhussain (06-05-09), ProgSofts (07-02-09), S_S_G_Commando (15-12-07), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فرحان دانش (05-01-08), پیاسا (06-07-08), ھارون اعظم (04-11-09), چیتا چالباز (24-01-09), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (06-05-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مزمل فاروق (22-05-08), مسافر (14-11-08), yashaka (28-06-08), yousafdummar (23-10-08), Zullu230 (14-12-07), ایس اے نقوی (26-02-09), ام طلحہ (06-01-09), ام غزل (04-04-09), ابو کاشان (14-12-07), ابو عمار (21-12-07), ابن ضیاء (24-12-07), اسد لطیف (25-02-09), جلالپوری (22-10-08), جمال احمد (10-07-09), جمال عتیق (30-03-09), جاویداقبال (03-10-09), حنا (04-08-08), خرم شہزاد خرم (03-01-08), خرد اعوان (11-08-08), رند (17-12-07), رضی (25-03-09), رضا (12-02-08), زین خان (15-06-08), سحر (04-09-09), سعود (15-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (10-04-08), عبداللہ آدم (03-03-10), عدنان (13-12-07), عدنان دانی (15-11-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-12-07 ابو کاشان Always Informative and valueable. 5
پرانا 05-01-09, 06:57 PM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

بڑا اچھا اور منفرد سلسلہ شروع کیا ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 11-01-09, 10:56 AM   #47
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: quetta
مراسلات: 2
کمائي: 252
شکریہ: 5
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسعود ھزارہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مسعود ھزارہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اسللام علیکم !
میں بھت خوش ھو آپ کی اس کا ویشوں کے اور خاص طور پر یہ جو کمائ کرنے کا سلسلہ ھے
شکریہ
مسعود ھزارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مسعود ھزارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (10-03-09), زین خان (11-01-09)
پرانا 11-01-09, 01:16 PM   #48
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

راشد احمد اور مسعود ہزارہ صاحب !
پاک۔نیٹ فورم پر خوش آمدید۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 03-02-09, 11:00 AM   #49
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,601
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,642 مراسلہ میں 6,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

آپ نے میری پریشانی دور کر دی شکریہ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 03-02-09, 11:46 AM   #50
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,097
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

آم کے آم گھٹلیوں کے دام
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 18-02-09, 09:01 PM   #51
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,620
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,749
696 مراسلہ میں 1,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

شکریہ لینے پر کوئ کمائ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 26-02-09, 10:02 AM   #52
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,955
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اسلام ہ علیکم!منتظمین و دیگر قابل احترام ممبران
یہ سلسلہ بہت اچھا شروع کیا گیا ہے ارو دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اور ہم کا کامیابی سے ہمکنار کرے اور اپنی حفظ و امان میں‌رکھے اور دوستوں کو زیادہ سے زیادہ تحریریں لکھنا کا موقع ملتا رہے آپ کو اس کاوش پر بہت بہت مبارکباد
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-04-09)
پرانا 26-02-09, 11:00 PM   #53
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 208
کمائي: 2,771
ميرا موڈ:
شکریہ: 111
115 مراسلہ میں 277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

ارے یار کمائی کو چھوڑو، کیا یہ اچھی بات نہیں کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم میسر آگیا ہے، جہاں ہم اپنی تحریریں شئر کر سکتے ہیں۔ جب میں پاکستان میں تھا تو روزنامہ پاکستان میں کبھی کبھی قالم لکھ دیتا تھا، مگر کویت آنے کے بعد یہ سلسلہ بلکل ختم ہوگیا تھا، مگر تھینک یو پاک نیٹ کے اپکی وجہ سے مجھے ایک فورم ملا جہاں میں اپنی شاعری اور قالمز دوستوں کے ساتھ شئر کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مشال خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (10-03-09), ام غزل (04-04-09)
پرانا 27-02-09, 12:13 PM   #54
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: LAHORE
مراسلات: 1
کمائي: 124
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اچھا طریقہ ہے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوگی
متین علی بھٹی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
متین علی بھٹی کا شکریہ ادا کیا گیا
a1mydear (10-03-09)
پرانا 27-02-09, 12:42 PM   #55
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,955
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
ارے یار کمائی کو چھوڑو، کیا یہ اچھی بات نہیں کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم میسر آگیا ہے، جہاں ہم اپنی تحریریں شئر کر سکتے ہیں۔ جب میں پاکستان میں تھا تو روزنامہ پاکستان میں کبھی کبھی قالم لکھ دیتا تھا، مگر کویت آنے کے بعد یہ سلسلہ بلکل ختم ہوگیا تھا، مگر تھینک یو پاک نیٹ کے اپکی وجہ سے مجھے ایک فورم ملا جہاں میں اپنی شاعری اور قالمز دوستوں کے ساتھ شئر کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔
قبل احترام مشال خان صاحب!
اسلام و علیم !
جناب نے فرمایا کہ یار کمائی کو چھوڑو تو میرے پیارے بھائی میں نے کمائی کا زکر نہیں کیا تھا اور یہ بات درست ہے کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم مل گیا ہے جہاں ہم تحریریں شئیر کر سکتے ہیں اور دوستوں کا ایک وسیع حلقہ احباب بن سکتا ہے اور کبھی جناب روزنامہ پاکستان میں کالم لکھتے تھے تو جناب وقت وقت کی بات ہے آج میں روزنامہ پاکستان کا رپورٹر ہوں اور پاک ڈاٹ نیٹ پر لکھتا ہوں اور شکر گزار ہوں انتظامیہ کا کہ انکی کاوش سے ہم اہنے مسائل اپنے دکھ سکھ ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں آپ کی محبت کا بھی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
a1mydear (10-03-09), مشال خان (27-02-09)
پرانا 30-03-09, 09:04 PM   #56
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 667
شکریہ: 13
19 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
imran786leo آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
imran786leo کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (04-04-09)
پرانا 04-04-09, 05:01 AM   #57
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 208
کمائي: 2,771
ميرا موڈ:
شکریہ: 111
115 مراسلہ میں 277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : imran786leo مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سبحانہ اللہ، 40 مراسلات لکھنے کے بعد اپکو اس سلسلے کا پتہ چلا، ویسے کوئی بات نہیں، دیر اید، درست اید۔ بائی دا وے، ویلکم تو پاک نیٹ۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مشال خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (04-04-09)
پرانا 15-04-09, 02:08 AM   #58
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,352
شکریہ: 371
71 مراسلہ میں 150 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی سے ایک اور وضاحت مطلوب ہے۔۔۔۔۔میں اگر کسی کے مراسلے پر اسے کمائی عطیہ کرنا چاہوں تو میرے پاس صرف 2 عدد کمائی دینے کے لیے ہے۔ حالانکہ میری کمائی 1600 سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو ئی حل؟؟
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-04-09, 11:20 PM   #59
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,246
کمائي: 139,856
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,522
5,862 مراسلہ میں 14,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طریقہ نمبر ایک استعمال کریں

یہاں کلک کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
سعود (16-04-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-04-09 سعود شکریہ 10
پرانا 16-04-09, 11:47 AM   #60
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,352
شکریہ: 371
71 مراسلہ میں 150 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
طریقہ نمبر ایک استعمال کریں

یہاں کلک کریں
شکریہ مگر میں پہلے طریقے سے ہی زیادہ پوائنٹ دینے کی بابت پوچھ رہا تھا۔۔۔۔یعنی پہلے طریقہ میں پوائنٹ محدود کیوں ہیں؟؟؟؟
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, فارم, ٹیک, پوسٹ, پاگل, ویب, قواعد, مکمل, متعارف, آم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 97 14-09-09 08:55 AM
فورمز پر وقت کا انتحاب عبدالقدوس تجاویز اور شکایات 2 25-06-08 02:47 PM
ایم کیو ایم موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:37 AM
امریکی میزائل نظام اور کیوبا کا بحران چاچا کمال خبریں 0 27-10-07 05:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger