واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 09:50 PM  
مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 11-04-08, 09:50 PM

السلامُ علیکم دوستو!!!!

امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے میں‌ہونگے۔
دوستو آج ہم ایک مقابلہ سٹارٹ کرنے جارہے ہیں جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائیٹل سے آپ لوگوں کو اندازہ ہورہا ہوگا۔
جی ہاں یہ مقابلہ ہے لوگو ڈیزائننگ برائے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
ہمیں فورمز کے لئے ایک خوبصورت اور منفرد سا لوگو چاہئیے ----------- جیسا کہ یہ ہم سب کا فورم ہے تو کیوں نہ ہم سب مل کر اپنے اس فورم کےلئے خوبصورت سا لوگو ڈیزائین کریں !!

کون سا ممبر سب سے اچھا لوگو ڈیزائن کرتا ہے اس بات کا فیصلہ پولنگ کے زریعے کیا جائے گا۔
اور اس کام کےلئے زیادہ جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بالکل آرام سے اور تسلی سے کام کریں اور جب پوری طرح مطمئن ہوں تو اپنا کام ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

لوگو ڈیزائننگ کےلئے چند قوانین:

1۔ لوگو کا سائز مناسب ہونا چاہئیے نہ ہی زیادہ بڑا ہو اور نہ ہی زیادہ چھوٹا ہو ۔ جیساکہ عموما لوگوز کا سائز ہوتا ہے جو ہم اپنی ڈیزائنگ میں‌استعمال کرتے ہیں

2۔ اب جیسالوگو آپ لوگ بناتے ہیں وہ سب آپ پہ منحصر ہے کہ آپ اپنے تخلیقی دماغ کو کس طرح استعمال میں لاتے ہو۔

3۔ لوگو میں فورمز کا مونو یعنی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز لازمی طور پہ ہونا چاہئیے۔ اور اس کے علاوہ فورمز کا ایڈریس یعنی کہ www.pak.net واضح ہونا چاہئیے۔

4۔ کوشش کی جائے کہ لوگو اردو میں‌ہو تھوڑی بہت انگلش بھی چل سکتی ہے

نوٹ: یہ مقابلہ فورمز کے لوگو ڈیزائننگ کےلئے ہیں یہ لوگو ہم اپنی پوسٹس میں بطور واٹر مارک استعمال کریں گے۔ اس تھریڈ میں آپ صرف مقابلے سے متعلق سوال کرسکتے ہیں۔ غیر ضروری پوسٹس اسی وقت تلف کردی جائیں گی۔

اور جس ممبر کا لوگو سب سے اچھا ہوگا اس کا نام اس کے کام کے ساتھ فورمز کے مین پیج پہ شائع کیا جائے گا اور اسے تحفے کے طور پہ کمائی کے پوائینٹس بھی دئیے جائیں گے۔

آپ سب لوگ اپنا اپنا کام 15 مئی تک یہاں پوسٹ کرسکتے ہو اس کے بعد پولنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ انشااللہ
آپ سب کےلئے نیک تمنائیں
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 01-05-08 at 07:15 PM..

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4714
15 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (31-01-09), champion_pakistani (16-04-08), J.S (24-05-08), Real_Light (22-05-08), پاکستانی (22-04-08), وجدان (15-05-08), میاں شاہد (24-05-08), ابو کاشان (20-05-08), بھائی (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (14-04-08), زیرو پوائنٹ (03-10-09), طارق راحیل (06-01-09), عمیر نعیم (28-05-08), عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 28-05-08, 03:10 PM   #61
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
ویلڈن اینڈ نائس ورک
لوگو کے اندر ۔پاک ڈات نیٹ ۔ کی سیٹنگ کو تبدیل کر کے دیکھیں یعنی آپ اڈوب فوٹو شاپ میں leyer+ Add payer mask+ Reveal All یہ کر کے دیکھے ۔۔۔۔
یار کم از کم آپ تو میرا مذاق نہ اڑاؤ
میں‌پینٹ‌کے علاوہ کوئی امیج ایڈیٹر استعمال نہیں‌کرسکتا کیونکہ آتا ہی نہیں‌ہے صرف سائز تبدیل کرنے کا کام عرفان ویو سے کرتا ہوں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:13 PM   #62
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
ویلڈن اینڈ نائس ورک
لوگو کے اندر ۔پاک ڈات نیٹ ۔ کی سیٹنگ کو تبدیل کر کے دیکھیں یعنی آپ اڈوب فوٹو شاپ میں leyer+ Add payer mask+ Reveal All یہ کر کے دیکھے ۔۔۔۔
یا پہلے یہ کریں
Edit/Transform/Distort اس کے بعد اوپر والے فورمیٹ پر کام کریں ابھی میرے پاس اڈوب فوٹو نہیں‌ہے ورنہ میں‌ کنفرم کرکے بتاتا
لاسلکی آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:14 PM   #63
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
کہیں ایسا تو نہیں ہے میاں صاحب کہ سنیاسی سڑک کے کنار ے ڈیڑھ دو گھنٹے تقریر جاڑھتا ہے اور پھر آخرمیں‌کہتا
"بچو باہر نکل جاؤ"۔
بھائی جی میرے پلے نہیں‌پڑا ویسے میں کوئی امیج ڈیزائنر نہیں‌ہوں‌صرف ایم ایس پینٹ وغیرہ استعمال کرتا ہوں اس لئے اس قسم کی باتوں‌سے عام طور پر بھاگتا ہوں‌
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:16 PM   #64
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

میرے خیال میں قائد اعظم محمد علی جناح اور پرچم بھی ساتھ لازمی ہونا چاہیں
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:38 PM   #65
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,927
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

کیا لوگو فائنل بھی ہوا ہے ابھی تک یا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:46 PM   #66
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

مقابلہ چل رہا ہے
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:53 PM   #67
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
کہیں ایسا تو نہیں ہے میاں صاحب کہ سنیاسی سڑک کے کنار ے ڈیڑھ دو گھنٹے تقریر جاڑھتا ہے اور پھر آخرمیں‌کہتا
"بچو باہر نکل جاؤ"۔
انجے گل جے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 03:54 PM   #68
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یار کم از کم آپ تو میرا مذاق نہ اڑاؤ
میں‌پینٹ‌کے علاوہ کوئی امیج ایڈیٹر استعمال نہیں‌کرسکتا کیونکہ آتا ہی نہیں‌ہے صرف سائز تبدیل کرنے کا کام عرفان ویو سے کرتا ہوں
یہاں تو ہم ایک ہی گاڑی کے پہیے لگتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 05:18 PM   #69
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فور

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہاں تو ہم ایک ہی گاڑی کے پہیے لگتے ہیں
آپ وہ پیہے ہو جسے زنجیر سے باندھ کر ساتھ ساتھ رکھتے ہیں‌جب استعمال کا وقت آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 05:32 PM   #70
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,897
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ وہ پیہے ہو جسے زنجیر سے باندھ کر ساتھ ساتھ رکھتے ہیں‌جب استعمال کا وقت آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ضروری نہیں کہ وہ ایک ہی ہو ، دو بھی ہوسکتے ہیں
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
پرانا 28-05-08, 05:34 PM   #71
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
ضروری نہیں کہ وہ ایک ہی ہو ، دو بھی ہوسکتے ہیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 29-05-08, 02:55 AM   #72
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 42
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

دوستو کیا میں بھی لوگو بنا کر یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں کیونکہ پندرہ مئی تو گزر گئی۔
fysalkhan آف لائن ہے  
fysalkhan کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-05-08)
پرانا 29-05-08, 05:26 AM   #73
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fysalkhan مراسلہ دیکھیں
دوستو کیا میں بھی لوگو بنا کر یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں کیونکہ پندرہ مئی تو گزر گئی۔
جی ہاں جب تک انتخابات شروع نہیں ہوتے آپ اس میں حصہ لے سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 29-05-08, 04:30 PM   #74
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 21
کمائي: 42
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی ہاں جب تک انتخابات شروع نہیں ہوتے آپ اس میں حصہ لے سکتے ہیں
جناب آپ کا بہت شکریہ ۔ یہ رہا میرا لوگو
Name:  pak.net.png
Views: 52
Size:  49.3 KB
اگر آپ کو PSD فائل بھی چاہیے تو بتا دیجئے گا،میں اپلوڈ کر دوں گا۔
fysalkhan آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے fysalkhan کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-05-08), وجدان (11-08-09), لاسلکی (29-05-08), میاں شاہد (29-05-08), منتظمین (29-05-08), مسٹر گرزلی (29-05-08), جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (29-05-08), عبدالقدوس (29-05-08), عرفان حیدر (29-05-08)
کمائي نے fysalkhan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-08 خرم شہزاد خرم فیصل بھائی آپ بھی آ گے ہیں بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو محنت کا پھل دے 200
29-05-08 منتظمین Resonable Logo for Pak.net 50
29-05-08 میاں شاہد Very Good Logo 50
پرانا 29-05-08, 04:31 PM   #75
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: مقابلہ لوگو ڈیزائننگ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fysalkhan مراسلہ دیکھیں
جناب آپ کا بہت شکریہ ۔ یہ رہا میرا لوگو
منسلکہ فائل 8026
اگر آپ کو PSD فائل بھی چاہیے تو بتا دیجئے گا،میں اپلوڈ کر دوں گا۔
واہ کیا بات ہے زبردست یار
میاں شاہد آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, images, فورم, فورمز, کمال, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مقابلہ, آج, انگلش, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, تلاش, جواب, خبر, خصوصی, دل, درخواست, علی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد جاویداسد خبریں 1 16-12-10 07:07 PM
منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے شاہ خبریں 2 03-12-09 06:39 PM
دستاویزات چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 01:55 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger