واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-06-07, 12:48 PM  
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 02-06-07, 12:48 PM

سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔

منجانب

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4316
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), فیصل ناصر (11-11-10), فرحان دانش (20-07-08), پیاسا (07-07-08), پاکستانی (11-11-10), وجدان (18-07-08), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (05-09-09), المسافر (09-07-08), احمد بلال (11-11-10), جاوید اقبال جہلم (11-11-10), سیپ (07-07-08), عمیر نعیم (09-07-08), عدنان دانی (11-11-10)
پرانا 08-07-08, 05:56 PM   #61
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,127
کمائي: 193,016
شکریہ: 9,954
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اگر مجھے 5000 مل جائیں تو میں LCD لے لوں
LCD ۔ ۔ ۔ کو خواب میں LCD
J.S آن لائن ہے  
پرانا 08-07-08, 06:55 PM   #62
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
LCD ۔ ۔ ۔ کو خواب میں LCD
5000 میں LCD لینا نقصاندہ بات ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 09-07-08, 05:41 PM   #63
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
LCD ۔ ۔ ۔ کو خواب میں LCD
کوئی بات نہیں میں مزید 6 ماہ تک پاکٹ منی جمع کر کے لے ہی ہوں گی
سیپ آف لائن ہے  
پرانا 09-07-08, 05:42 PM   #64
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
5000 میں LCD لینا نقصاندہ بات ہے
نہیں ناں 2000 ہیں میرے پاس ابھی اسکینر اور پرنٹر بھی لینا ہے
سیپ آف لائن ہے  
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
Bhatti (17-07-08)
پرانا 09-07-08, 06:14 PM   #65
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 58
کمائي: 25
شکریہ: 176
12 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
ہم اپنے تمام صارفین کو ایک خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ اپ سب 5000 روپیہ (پاکستانی) جیت سکتے ہیں، صرف پانچ سے دس منٹ میں۔ اس کے لیے اپکو کچھ بھی خاص نہیں کرنا پڑھے گا۔ اس میں کوئی خطرہ اور کسی قسم کی رقم لگانے کی بھی ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔۔ اپ سوچ رہے ہوں‌گے کہ اج کل کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔

تو اس کا جواب بلکل سادہ ہے۔ اپ کو صرف ہمارے ساتھ اپنا نام رجسڑ کروانا ہے اور کم از کم پانچ معیاری قسم کی پوسٹ کرنی ہوں گی۔ پیغام شائع کرنے کی شرط صرف اس لیے ہے کہ اس سے اندازہ لگایا جاسکے کہ رجسٹر ممبر ایک انسان ہے نہ کہ کوئی سوفٹ ویر۔

اس مقابلے کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی ایک خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ جس کو یہ رقم تحفے کے طور پر پیش کی جائے گی۔

ہمارا خیال ہے کہ پوری انٹرنیٹ پر اس سے آسان اور سستا انعام جیتنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو کسی کا پتہ ہے تو مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔

بہت سارے قارئین کے سوالات کے بعد ہم اپنے قارئین کوبصدخوشی بتاناپسند کریں گے کہ اس انعامی مقابلے میں میں فورمز کی انتظامیہ کا کوئی ممبر حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

تو پھر انتظار کس کا - ابھی ہمارے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنا نام بھی خوش نصیب حضرات میں شامل کروائیں۔

منجانب

فورمز کی انتظامیہ

بہت خوب
المسافر آف لائن ہے  
پرانا 09-07-08, 07:08 PM   #66
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
نہیں ناں 2000 ہیں میرے پاس ابھی اسکینر اور پرنٹر بھی لینا ہے
تو سکینر لے لیں فائدہ ہوگا آپ کو
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 17-07-08, 11:36 PM   #67
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 175
کمائي: 456
شکریہ: 75
56 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Bhatti کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Bhatti کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: 5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
نہیں ناں 2000 ہیں میرے پاس ابھی اسکینر اور پرنٹر بھی لینا ہے
کنجوس اپنے پلے سے بھی کچھ لے لو
Bhatti آف لائن ہے  
پرانا 11-11-10, 02:22 PM   #68
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ھم رجسٹر نہیں؟ مزید کتنے مراسلات سے ھم مشین نہیں انسان ثابت ھونگے؟
عروج آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 02:32 PM   #69
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Moderated Message:
یہ تھریڈ بند ہوچکا ہے امید ہے کہ منتظمین کوئی نئی سکیم جلد پیش کریں گے
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 11-11-10, 08:13 PM   #70
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھلے وقتوں کی بات ہے محترمہ.........................!!!

اب تو شاید ممبر بننے پر کچھ فیس رکھنے کی بات کریں............

آہو
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فورمز, پوسٹ, پاکستانی, پسند, ممکن, مزاحیہ, انگلش, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انسان, انعام, انعامی, اردو, بھائی, تعارف, جیت, جواب, جلد, حضرات, خوش, شاعری, صارفین, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger