واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اب اپ کی تحریر سرورق پر

اس موضوع کے 815 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 10743 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 01:13 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب اپ کی تحریر سرورق پر

سلام!
جیسا کہ سب اراکین کو پاک۔نیٹ کے نیے روپ سے متعارف کروایا گیا ہے جس میں کچھ خاص منتخب کردہ تحاریر لگائی جاتی ہیں جن سے ان تحاریر کی ترجیحی بنیادوں پر نشرواشاعت ہوتی ہے۔
سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے کہ تحریر اپ کی اپنی ہو، اچھی لکھی گئی ہو، املاء اور گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہو۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس میں کوئی مفید اور معلوماتی موضوع پیش کیا گیا ہو۔
اپنی تحریر کو پہلے صٍفحے پر شامل کروانے کے لیے اپنی تحریر کا عنوان اور لنک اس موضوع میں لگائیں، منتخب ہونے کی صورت میں شامل کر لی جائے گی۔ اگر اپ اپنی تحریر کے ساتھ کوئی تصویر بھی شامل کرنا چاہیں تو وہ اپنی اصل تحریر یا پھر اس موضوع‌ میں شامل کر دیں۔

کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے رکن کی تحریر سرورق پر ڈالنے کی سفارش کر سکتا ہے اور تحریر کی
منظوری کی صورت میں ایسے کسی بھی سفارش کرنے والے کو ہر سفارش پر 100 پوائنٹس ملیں گے۔

کسی بھی تحریر کی منظور اور سرورق پر ڈالنے کے بعد میں متعلقہ مراسلے اسی موضوع میں شکریہ ادا کردوں گا جس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موضوع سرورق پر آ چکا ہے۔

سرورق میں‌ڈالنے کا آسان طریقہ

1- جو تحریر اپکو اچھی لگتی ہے اس کا لنک اپ اپنے ایکسپلورر میں سے کاپی کر لیں۔
2- "اب اپ کی تحریر سرورق پر" میں جا کر لنک کو بس پیسٹ کر دیں۔

اہم اعلان: اج سے ام غزل سرورق کو دیکھا کریں گیں۔ سرورق کے لیے تحریر کا انتخاب بھی ان کے پاس ہے۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"

Last edited by منتظمین; 09-05-09 at 07:10 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 60 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
*ساجد* (03-04-09), ALI-OAD (28-02-10), GSM MAMA (24-04-09), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (02-08-09), quranictopics (20-04-09), Real_Light (16-04-09), sahj (30-07-09), shafresha (29-03-09), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یونس عارف (24-01-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), یاسرعلی (14-01-10), یحیٰی (26-07-09), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), میاں شاہد (30-03-09), محمودالحق (22-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), اکرم (19-04-09), ایس اے نقوی (31-03-09), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابن آدم (07-05-09), اسد لطیف (02-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), حسان (16-05-09), خلیل (29-03-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زین خان (25-04-09), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عامرشہزاد (23-10-09), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ حیدر (28-06-09), عدنان (04-04-09), عدنان دانی (30-11-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-01-10 The Great دستیاب نہیں 10
پرانا 07-04-09, 08:54 PM   #61
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
واضح فرما دیں کہ کیا تھے؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (07-04-09)
پرانا 08-04-09, 07:25 PM   #62
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی رازی صاحب نے لکھا تھا کہ قبال شاعر نہین تھے چونکہ میں ناقص العلم ہوں اس لئے پوچھنے کی جسارت کی کہ شاعر نہیں تھے تو کیا تھے؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 07:35 PM   #63
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بانی پاکستان ڈاک ٹکٹوں کے آئینے میں

ابھی تک اس تحریر پر کسی کی نظر نہیں پڑی کیا؟
ظالموں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 07:36 PM   #64
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,799
شکریہ: 9,974
3,008 مراسلہ میں 7,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اُن کی پوسٹ شروع سے پڑھ لیں،اُن کا موقف معلوم ہوجائے گا۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-04-09), ایس اے نقوی (08-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 10:42 PM   #65
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل رازی نے اپنی تھریڈ سرورق کے لئے اپلائی کی جس کا عنوان تھا "اقبال شاعر نہیں تھے "
شاہ صاحب سمجھے رازی نے تبصرہ کیا ہے
اس لئے پوچھ بیٹھے " واضح فرما دیں کہ کیا تھے؟ "
اسی بات پر بے اختیار قہقہہ نکل پڑا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09), سعود (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 10:48 PM   #66
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ اس قہقہے کے ساتھ وضاحت بھی پہلے ہی کردیتے تو یوں ان کو خفت نہ اُٹھانا پڑتی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), فیصل ناصر (08-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 08-04-09, 11:24 PM   #67
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بی بی اب آدمی قہقہہ لگالے یا وضاحت کرلے

اور اصل بات یہ ہے دیر کے بعد اس وضاحت سے شاہ صاحب کا اپنا قہقہہ بھی کافی طویل ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (08-04-09), رضی (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 02:11 AM   #68
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,612
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی رازی صاحب نے لکھا تھا کہ قبال شاعر نہین تھے چونکہ میں ناقص العلم ہوں اس لئے پوچھنے کی جسارت کی کہ شاعر نہیں تھے تو کیا تھے؟
بھائی یہ دیکھیں
http://pak.net/عمومی-بحث/اقبال-شاعر-نہیں-تھے-27539/
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-04-09), ایس اے نقوی (09-04-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 10:12 AM   #69
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بی بی اب آدمی قہقہہ لگالے یا وضاحت کرلے

اور اصل بات یہ ہے دیر کے بعد اس وضاحت سے شاہ صاحب کا اپنا قہقہہ بھی کافی طویل ہوگا
قہقہ طویل نہیں ہوا
میں سوچ رہا ہوں کہ میں اپنی توقع سے زیادہ بےوقوف نکلا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 01:30 PM   #70
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غلاف کعبہ کی تیاری تاریخ کے آئینے میں
نئی تحریر ہے برائے کرم توجہ طلب بھی ہے امید ہے کہ دوست احباب رہنمای فرمائیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-04-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 01:44 PM   #71
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے سب سے زیادہ ہنسی اس وقت آتی ہے جب میں خود کیلے کے چھلکے سے پھسلتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (09-04-09)
پرانا 09-04-09, 04:47 PM   #72
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری بار یہ سانحہ کب ہوا تھا
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-04-09, 05:09 PM   #73
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی کل رات کو ایک ہاتھ میں ریموٹ تھا
دوسرے میں فون
ایک نمبر ملا کر ریموٹ کان سے لگا لیا
اور چیخ کر بیوی سے پوچھا "یہ فون کب سے خراب ہے "

چیخا اس لئے کے آپکی بھابھی دوسرے کمرے میں تھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-04-09), منتظمین (12-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (09-04-09), احمد بلال (15-05-09)
پرانا 09-04-09, 05:10 PM   #74
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی کل رات کو ایک ہاتھ میں ریموٹ تھا
دوسرے میں فون
ایک نمبر ملا کر ریموٹ کان سے لگا لیا
اور چیخ کر بیوی سے پوچھا "یہ فون کب سے خراب ہے "

چیخا اس لئے کے آپکی بھابھی دوسرے کمرے میں تھیں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09)
پرانا 10-04-09, 04:03 PM   #75
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,346
کمائي: 29,978,959
ميرا موڈ:
شکریہ: 16,915
4,316 مراسلہ میں 11,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی اور منتظمین میں نے جو تحریر غلاف کعبہ لکھی ہے اس سے متعلقہ تصاویر بزریعہ ای میل آپ دونوں کو ارسال کر دی ہیں درخواست ہے کہ مذکورہ تصاویر میری پوسٹ کے ساتھ اٹیچ کر دیں جس کےلئے میں آپ حضرات کا شکرگزار رہوں گا امید ہے کہ خصوصی مہربانی کی جائے گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-04-09), ام غزل (10-04-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”تارے زمین پر “ اب اشاروں کی زبان میں بھی پیش کی جائیگی عبدالقدوس خبریں 1 05-02-10 02:21 PM
موبائل فون پر ایک مسکراتی تحریر ! مزمل فاروق موبائل ہی موبائل 7 04-09-09 02:18 AM
کراچی، سپر ہائی وے پر سوزوکی پک اپ الٹنے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:22 PM
پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 17 08-03-08 08:04 AM
::: ایٹمی اثاثوں پر کس کی نظریں ہیں؟,,,,تحریر : خالد محمود چوہدری ::: ابو کاشان سیاست 1 18-12-07 10:30 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger