| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خلیل (08-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() |
سر ہم خادم اعلی ہیں آپ کے
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#62 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی میں یہ بھی جانتا ہوں کہ جو مخلص ہے اس کو خود ہی آفر کی جاتی ہے لیکن ہم کسی پر کام تھوپنا نہیں چاہتے ہم چاہتے ہیں کہ ہر ممبر اپنی خوشی اور شوق سے سٹاف میں آئے تا کہ اچھا کام سب کو نظر آئے
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#63 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جناب میں جس نیوز پیپر کا سیکشن انچارج ہوں وہ لوکل ہے اور لالہ موسیٰسے نکلتی ہے اور میں لالہ موسیٰ کا رہائشی ہوںاور دوسری جاب میں کھاریاںمیںکرتا ہوںگرافکس ڈیزائنر کی اب جہلم کا مجھے پتہ نہیںمیں کبھی گیا نہیںجب گیا تو پتہ کر کہ بتا دوں گا کہ نانا کوثر اور یاور کون ہیں جناب ویسے اگر آپ جانتے ہو تو بتا دو /
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#65 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور جب آپ کسی پع ذمہ داری کا ازخود بوجھ ڈالو گے تو وہ کترا بھی سکتا ہے اس لئے جو ارکان یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس قابل ہیں کہ اپنی محنت سے پاک نیٹ نامی گھرانے کو نام روشن کر سکتا ہے اسکو کسی مرتبہ پر پہنچتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے صرف وہ شخصہی اپنی خدمات پیش کریں یہ نہیں کہ صرف عہدہ کی لالچ میں آ کر کام کرے اور کل کو ناکام ہو کرواپس آ جائے اور خرم صاحب سے استدعا ہے کہ وہ سب سے پہلے محنتی لوگوں کی ایک فہرست بنائیں جو صرف سٹاف میں ہی زیر بحث ہو پھر دیکھا جائے کہ کون کون سے احباب نے اپنی خدمات پیش کی ہیں اور کیا سٹاف کے ممبران مناسب سمجھتے ہیں کہ مذکوران اس اہل ہیں تو ان کو عہدہ دیا جائے اور انکو کام کا معیار بھی بتایا جائے شکریہ
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
|
#66 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#67 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسے صحافی ہیں آپ جناب مذاق کر رہا ہوں ناراض نا ہونا ۔ نانا کوثر صاحب اصل میں ان کا نام اقبال کوثر ہے اور یہ جہلم کے مشہور شاعر ہیں ہم ان کو نانا کوثر کہتے ہیں ۔ جہلم کھاریاں اور لالہ موسیٰ میں ان کا بہت نام ہے ۔ اور یاور سرائے عالم گیر سے ایک اخبار نکالتا ہے مجھے اس اخبار کا نام یاد نہیں میرے کزن ہیں ۔ اور ستمگر ماہنامہ ہے جس کے ایڈیٹر ہیں وہ
جناب میںصحافی نہیںسیکشن انچارج ہوںکمپیوٹر سیکشن میرا کام صرف نیوزلے کر ان کو کمپوز کر کے نیوز پیپر تیار کروانا ہوتا ہے غصے نہیںہوا جناب |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#69 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور ہاں بھائی آفر کسی کو بھی نہیں کی جائے گی اس بار ہمارا طریقہ کچھ مختلف ہے اس لیے کسی کو آفر نہیں کریںگے
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
فاروق بھائی جب آپ کسی رکن کے پیغام کو من و عن کاپی کرنا چاہو تو اس کو مذکورہ طریقے سے کر سکتے ہو Quoteپر کلک کریں اور اپنا پیغان لکھیں اس سے اس رکن کا پیغام اوپر درج ہپا جائے گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#71 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں میں نے یہ کبھی نہیں چاہا کہ مجھے کوئی عہدہ ملے جیسا کا ناظم اعلی محترمہ ام غزل کو بھی پتہ ہے مگر موجودہ صورتحال کے مطابق میں چاہوں گا کہ اگر ارکان و منتظمین و خرم شہزاد خرم یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس قابل ہوں کہ پاک نیٹ کےلئے کچھ کر سکوں تو میں ہر طرح سے ھاضر ہوں اپنی طاقت اور حیثیت کے مطابق کام کروں گا اور کوشش کروں گا کہ اپنے فرائض بہتر طریقے سے سرانجام دے سکوں مگر تمام اھباب سے ایک اور گزارش بھی ہے کہ اگر دوست اھباب یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس قابل ہوں تو ورنہ نہیں کیونکہ میں اکیلا کچھ بھی نہیں ہوں جب تک دوستوں کا تعاون نہ ہو گا اور واضح کرتا چلوں کہ اگر دوست یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس عہدہ کے اہل نہیں ہوں تو خدا کو خاضر ناضر جان کر کہوں گا کہ مجھے کسی دے بھی کوئی شکوہ نہین ہو گا کیونکہ میں خود کچھ بھی نہیں ہوں آج تک پاک نیٹ کا ممبر بننے کے بعد میں نے صرف کام کیا ہے ساتھیوں سے اپنی طاقت اورحیثیت کے مطابق تعاون کیا ہے اور عہدہ لملے نہ ملے کرتا رہوں گا کیونکہ دوست ہی دوست کے بازو ہوتے ہیں اور مین سید انجم شاہ ان دوستوں کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں میری تمام خدمات پاک نیٹ کےلئے ہیں چونکہ پاک نیٹ جس کو میں ایک گھرانہ کہتا ہوں میں مجھ ناچیز کو بے انتہا عزت ملی جس کے شاید میں قابل بھی نہیں تھا اور اگر میں کچھ کر سکا تو ضرور کروں گا اب انجم شاہ اراکین کے حوالے
انتہائی شکریہ کے ساتھ اور ستارہ جی آپ کو صدارت کی کرسی پر فائز کرنا ذمہ ہے ہمارے اور چاہوں گا کہ آپ پاک نیٹ میں عہدہ پر سرفراز ہوں تو میں آپ کے ساتھ کام کروں بطور وزیر اعلی شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 09-06-09 at 04:51 PM. |
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#73 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,333
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بڑا مسئلہ تھا حل کر دیا آپ نے
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() |
زبردست اور جب آپ کسی رکن کا پیغام کاپی کر لین تو انٹر کا بٹن دبا کر اپنا جواب لکھیں اللہ اللہ کیر سلا
خو رہیں اور دعائوں میں یاد رکھیں |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دنیا کی عارضی زندگی | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 6 | 26-05-09 05:21 PM |
| دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 5 | 25-04-09 02:20 PM |
| ہربھجن سنگھ پر عارضی پابندی | عدنان | کرکٹ | 0 | 27-04-08 06:39 AM |