| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,540 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔ کمائی کرنے کے کچھ طریقوں کے متعلق میں تمام اراکین کو متعارف کروا دوں ![]() 1- نئے اراکین متعارف کروانا (کمائی میںیہ سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کرتے ہیں) 2- نئے موضوعات شروع کرنا 3- موضوعات کے جوابات دینا 4- جتنا اچھا کسی کو موضوع ہو گا اتنی ہی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے گا اور ہر دفعہ پڑھنے سے اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔ 5- اگر کوئی رکن اچھا موضوع شروع کرتا ہے جس میں جتنے زیادہ جواب آئیںگے اتنی ہی اس رکن کی کمائی میںآضافہ ہو گا۔ 6- اگر کسی رکن کی پوسٹ کی درجہ بندی کی جائے گی تو بھی اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔ 7- اگر رکن اپنے کوائف کو جتنا زیادہ مکمل کرئے گا اس کو اتنی زیادہ کمائی ہو گی۔ اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو کہ خفیہ ہے۔۔۔ اور رکن کی کمائی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔۔ اس لیے فورمز کے تمام آپشنز کا کھل کر استعمال کریں۔ ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔ دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔ تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔ اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ نوٹ: کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔ والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 48 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | a1mydear (10-03-09), hasnan_1983 (24-09-09), irfanmalik72 (12-02-08), KhanMS (24-09-08), niazhussain (06-05-09), ProgSofts (07-02-09), S_S_G_Commando (15-12-07), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فرحان دانش (05-01-08), پیاسا (06-07-08), ھارون اعظم (04-11-09), چیتا چالباز (24-01-09), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (06-05-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مزمل فاروق (22-05-08), مسافر (14-11-08), yashaka (28-06-08), yousafdummar (23-10-08), Zullu230 (14-12-07), ایس اے نقوی (26-02-09), ام طلحہ (06-01-09), ام غزل (04-04-09), ابو کاشان (14-12-07), ابو عمار (21-12-07), ابن ضیاء (24-12-07), اسد لطیف (25-02-09), جلالپوری (22-10-08), جمال احمد (10-07-09), جمال عتیق (30-03-09), جاویداقبال (03-10-09), حنا (04-08-08), خرم شہزاد خرم (03-01-08), خرد اعوان (11-08-08), رند (17-12-07), رضی (25-03-09), رضا (12-02-08), زین خان (15-06-08), سحر (04-09-09), سعود (15-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (10-04-08), عبداللہ آدم (03-03-10), عدنان (13-12-07), عدنان دانی (15-11-09) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-12-07 | ابو کاشان | Always Informative and valueable. | 5 |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() |
اب اجازت چاہتا ہوں زندگی نے ساتھ دیا تو کل ملاقات ہو گی
اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے کل صبح تک کےلئے انجم شاہ کو اجازت اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
#62 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (24-04-09), سعود (17-04-09) |
|
|
#63 |
|
Junior Member
اجنبی
|
boht he achey bro kafi achey sharing hain or kafi faedey mand be
|
|
|
|
| hassan93hassan کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (04-09-09) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,696
کمائي: 77,521
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں اب مجھے دیں کمائی کے پیسے۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, فارم, ٹیک, پوسٹ, پاگل, ویب, قواعد, مکمل, متعارف, آم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔ | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 97 | 14-09-09 08:55 AM |
| فورمز پر وقت کا انتحاب | عبدالقدوس | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-06-08 02:47 PM |
| ایم کیو ایم موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، فاروق ستار | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:37 AM |
| امریکی میزائل نظام اور کیوبا کا بحران | چاچا کمال | خبریں | 0 | 27-10-07 05:52 PM |