واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


عارضی ناظمیت

اس موضوع کے 81 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 749 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 07:39 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عارضی ناظمیت

السلام علیکم
دوستوں جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا فورم پاک نیٹ ڈاٹ کام بہت جلدی ترقی کر رہا ہے۔ بے شک یہ سب آپ دوستوں کی محنت سے ہی ہے۔ پاک نیٹ پر ممبرز کی تعداد بڑ رہی ہے اسی لیے انتظامیہ کو سٹاف کی طرف بھی توجہ دینی پڑ رہی ہے۔ ہم نے سٹاف کے لیے ”عارضی ناظمیت“ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جس کے لیے آپ درخواست دے سکتےہیں۔ ہم اپنی مرضی کے ممبر کو عارضی طور پر ناظم بنائیں گے ۔ اس کے بعد اس کا کام دیکھا جائے گا اگر اس کا کام اچھا ہوا پھر اس پر غور کریں گے۔ یہ اب آپ پر ہے آپ جس سیکشن میں‌دلچسپی لیتےہیں اس کے لیے آپ درخواست دے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس سیکشن میں کم از کم آپ کے 20 دھاگے (تھریڈ) ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ اس قابل ہیں تو پھر دیر کس بات ہے ہیں

پاک نیٹ انتظامیہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خلیل (08-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09)
پرانا 09-06-09, 07:46 PM   #76
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 955
کمائي: 21,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 619
746 مراسلہ میں 2,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم جی شکریہ ہی کہہ سکتی ہوں ۔جانتی ہوں شکریہ بہت چھوٹا ہے ۔جو آپ نے کہا ۔ میرا بھی یہی مقصد ہے ۔ ہمارا کام ہے مل کر کام کرنا اور پاک نیٹ کو آگے بڑھانا ۔ جہاں اتنے اچھے ساتھی ہوں تو خرم پرشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ۔ سب پاک نیٹ سے مخلص ہیں ۔میں آپ سب کو اپنی ایک بہت بری عادت بتا دوں میں جب بھی کسی سایٹ کے ساتھ وابستہ رہتی ہوں تو پورے خلوص ِنیت کے ساتھ ۔ اور جب چھوڑتی ہوں تو اس سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ مجھے اس بات کا افسوس نا ہو کہ ایسا کیوں کیا تھا تو ویسا کیوں کیا تھا ۔ اورپھر میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی ۔ میری غلطی ہو گی تو ہزار بار معافی مانگو گی ۔ لیکن لڑ کر بعث کے ساتھ یا دل برے کرکے جانا مجھے پسند نہیں ہے ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے تانیہ رحمان ستارہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 09:34 PM   #77
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,633
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,645 مراسلہ میں 6,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
دوستوں میں نے یہ کبھی نہیں چاہا کہ مجھے کوئی عہدہ ملے جیسا کا ناظم اعلی محترمہ ام غزل کو بھی پتہ ہے مگر موجودہ صورتحال کے مطابق میں چاہوں گا کہ اگر ارکان و منتظمین و خرم شہزاد خرم یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس قابل ہوں کہ پاک نیٹ کےلئے کچھ کر سکوں تو میں ہر طرح سے ھاضر ہوں اپنی طاقت اور حیثیت کے مطابق کام کروں گا اور کوشش کروں گا کہ اپنے فرائض بہتر طریقے سے سرانجام دے سکوں مگر تمام اھباب سے ایک اور گزارش بھی ہے کہ اگر دوست اھباب یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس قابل ہوں تو ورنہ نہیں کیونکہ میں اکیلا کچھ بھی نہیں ہوں جب تک دوستوں کا تعاون نہ ہو گا اور واضح کرتا چلوں کہ اگر دوست یہ سمجھتے ہیں کہ میں اس عہدہ کے اہل نہیں ہوں تو خدا کو خاضر ناضر جان کر کہوں گا کہ مجھے کسی دے بھی کوئی شکوہ نہین ہو گا کیونکہ میں خود کچھ بھی نہیں ہوں آج تک پاک نیٹ کا ممبر بننے کے بعد میں نے صرف کام کیا ہے ساتھیوں سے اپنی طاقت اور‌حیثیت کے مطابق تعاون کیا ہے اور عہدہ لملے نہ ملے کرتا رہوں گا کیونکہ دوست ہی دوست کے بازو ہوتے ہیں اور مین سید انجم شاہ ان دوستوں کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں
میری تمام‌ خدمات پاک نیٹ کےلئے ہیں چونکہ پاک نیٹ جس کو میں ایک گھرانہ کہتا ہوں میں مجھ ناچیز کو بے انتہا عزت ملی جس کے شاید میں قابل بھی نہیں تھا اور اگر میں کچھ کر سکا تو ضرور کروں گا اب انجم شاہ اراکین کے حوالے
انتہائی شکریہ کے ساتھ
اور ستارہ جی آپ کو صدارت کی کرسی پر فائز کرنا ذمہ ہے ہمارے اور چاہوں گا کہ آپ پاک نیٹ میں عہدہ پر سرفراز ہوں تو میں آپ کے ساتھ کام کروں بطور وزیر اعلی شکریہ
شاہ زندہ باد اور ایسا کریں یہ مراسلہ سرورق کے لیئے پیش کریں
مذاق کررہا ہوں mind نہیں کرنا او یاد آیا آپ تو مائنڈ کرتے ہی نہیں کیونکہ آپ کے پاس تو مائنڈ ہے ہی نہیں ہاہاہا
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (10-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), ام غزل (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 07:31 AM   #78
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی اور ستارا جی کا راضی نامہ جان کر خوشی ہوئی ۔۔
انجمبھائی آپ سچ میں اس پوسٹ کیلئے مناسب ہیں یہ تو میں آپ کو شروع دن سے ہی کہتی آرہی ہوں ۔
اور ستاری جی پاک نیٹ کو پُر خلوص خواتین کی بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے ہاں کہا ۔۔آپ مجھ سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کونسا سیکشن لینا چاہئیں گی اور یہی گزارش سحر جی سے ہے کہ وہ مجھ سے رابطہ کریں‌۔
شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 10-06-09, 09:40 AM   #79
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا لگ رہا ہے جسے محرم کے چھولے بٹ رہیں ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-06-09, 10:03 AM   #80
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خو رہیں اور دعائوں میں یاد رکھیں[/QUOTE]

جناب آپ کو یاد نہیں‌رکھنا تو کس کو یاد رکھنا ہے اب تو ہم پیٹی پرا ہیں‌
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-06-09, 11:05 AM   #81
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 996
ميرا موڈ:
شکریہ: 4
44 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محرم کے چھولے
عامر میر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عامر میر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (10-06-09), ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (10-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 12:05 PM   #82
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے اس دھاگہ کا مقصد پورا ہوگیا ہے سب کا بہت بہت شکریہ میں اس دھاگے کو بند کر رہا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (10-06-09), مرزا محمد فاروق (10-06-09), رضی (10-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی عارضی زندگی ایس اے نقوی عمومی بحث 6 26-05-09 05:21 PM
دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی خرم شہزاد خرم خبریں 5 25-04-09 02:20 PM
ہربھجن سنگھ پر عارضی پابندی عدنان کرکٹ 0 27-04-08 06:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger