| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 35 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | 00923339993636 (08-09-09), ALI-OAD (05-09-09), Bhatti (17-09-09), IshaqZafar (04-09-09), malik ehsan (05-09-09), Naeem-ud-din (05-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (09-11-09), shafirajput (04-09-09), shafresha (04-09-09), پاکستانی (27-08-10), نیلم خان (07-09-09), نویدظفرکیانی (30-09-10), نورین خان (06-09-09), محمد یاسرعلی (21-09-10), محمدخلیل (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), مرزا عامر (27-09-10), معظم (08-09-09), اویسی (28-08-10), ام طلحہ (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), جلالپوری (11-09-09), جاویداسد (27-09-10), حسنین ایوب (05-09-09), روشنی (30-05-11), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (13-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (04-09-09), شاہ110 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عامرشہزاد (14-09-09), عروج (19-09-10) |
|
|
#91 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 12
کمائي: 706
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ، (ماں) پیاری ماں ماں۔امی ،مما۔اماںممی اور بھی اتنے پیارے پیارے لفظ سے ہم اپنی ماں کو پکارتے ہیں،اور وہ ہماری ایک آواز پر بھاگی چلی آتی ہے،بچے کی ہرتکلیف پر تڑپ اٹھتی ہے۔۔۔۔پھر کیوں بچے بڑے ہوجاتے ہیں تو اس سے آنکھیں پھیر لیتے ہیں ماں پاب کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں،ماں باپ کا بٹوارہ کر دیتے ہیں ،بڑھاپے میں ان کو ایک دوسرے سے جداکر دیتے ہیں یہ کہ آج ماں کی باری میری نہیں ہے دوسرے بیٹے کی ہے دوسراکہتا ہے ایک ہفتہ ہوگیا اب باپ کو تیسرے بیٹے کے پاس جانا ہے یہ سب کیا ہے ؟بچے بڑے ہوجاتے ہیں تو ان کا رویہ ماں باپ سے کیوں اتنا تلخ ہوجاتا ہے؟کیوں انکو بوجھ سمجھا جاتا ہے؟ ہم سب میں سے جن کے والدین سلامت ہیں اللہ تعالی ا ن کا سایہ ان کے سروں پر قایم رکھے آمین اور جن کے والدین اللہ کی رحمت کو پہنچ گےہیں ،اللہ سبحان تعالی ان کے ررجات بلند کرتا رہےاور اعلی مقام عطافرماے آمین پیار کہتے ہیں کسے اور ممتا کیا چیز ہے کوی ان بچوں سے پوچھے، جن کی مر جاتی ہے ماں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حورعین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (09-09-09), جلالپوری (11-09-09), شاہ جی 90 (09-09-09) |
| کمائي نے حورعین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-09-09 | ایس اے نقوی | کوی ان بچوں سے پوچھے، جن کی مر جاتی ہے ماں | 100 |
| 09-09-09 | مرزا محمد فاروق | دستیاب نہیں | 0 |
|
|
#92 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری ماں کو بلا دے کوئی ورنہ مجھـ کو ہی سلا دے کوئی مجھـ کو بستر کی عادت ہی نہیں اپنی گودی میں جھولا دے کوئی شاید آ جائیں رونہ سن کر مجھـ کو بے وجہ رولا دے کوئی میں نے کئی روز سے نہیں کھایا اس محبت سے کھلا دے کوئی مجھـ کو خواہش نہیں ملے دنیا مجھـ کو ماں سے ملا دے کوئ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09) |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 50 |
|
|
#93 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عظیم ہستی کہاں سے ڈھونڈوں میں جا کے تجھ کو عظیم ہستی میں تجھ کو پانے کی جستجو میں کہاں کہاںتک نہیں گیا ھوں عظیم ھستی تجھے خبر ھے مئ کی کسی تپتی دوپہر میں جدا ھوئ ھو مجھے بتاؤ کہ تم کہاںھو کہ دھوپ کی ان تمازتوں نے بدن ھی سارا جلا دیا ھے عظیم ہستی مئ کی ہر تپتی دوپہر میں تو اک شجر تھی مجھے کیا خبر تھی کہ تیری چھاؤں نہیں لکھی تھی مقدروں میں عظیم ہستی کہاں گئ ھو جہاں کہیں ھو نظر بھی آؤ چلی بھی آؤ عظیم ہستی وہ ہسپتال کا خنک سا کمرہ کہ جس میں تیری تیمارداری کو میں صبح و شام آیا کرتا تھا وہاں نہیں ھو عظیم ہستی کہاںگئ ھو عظیم ہستی تم اپنے کمرے کی ہر ایک شے میں دکھائ دیتی ھو پر کہاں ھو عظیم ہستی تمھاری حدت تمہاری الفت تلاشتا ھوں تمھارے بستر کو دیکھتا ھوں پکارتا ھوں چلی بھی آؤ چلی بھی آؤ چلی بھی آؤ عظیم ہستی کہ ساری تجھ بن اداس ھو کے گزری ھیں میری صبح و شامیں چلی بھی آؤ چلی بھی آؤ عظیم ہستی چلی بھی آؤ چلی بھی آؤ چلی بھی آؤ ماں تجھے سلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 100 |
| 10-09-09 | مرزا محمد فاروق | ماں تجھے سلام | 50 |
|
|
#94 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں مجھے نیند نہیں آتی ھے
ایک مدت سے مجھے نیند نہیںآتی ھے ماں' مجھے لوری سناؤ ناں سلا دو نہ مجھے ماں مجھے نیند نہیں آتی ھے رت جگے اب تو مقدر ھیں میری پلکوں کے نیند آئے تو لئے آتی ھےبغداد کی یاد آنکھ لگتے ھی کوئ بیوہ اٹھا دیتی ھے پیٹ کتنا ھی بھروں بھوک نہیںمٹتی ھے جلتی برسات کی مجھے پیاس جگا دیتی ھے کوئ قندھار کی وادی سے بلاتا ھے مجھے ذکر قندوز کا آئے تو مجھے لگتا ھے کاٹ کر سر کوئ ہنستا ھے جلاتا ھے مجھے بم کی آوازیں مجھے کچھ نہیں کہتی مگر زخم ان بچوں کے سونے نہیں دیتے ھیں مجھے ماں میری آنکھیں تو پتھر کی ھوئ جاتی ھیں نوجواں لاشے ھیں رونے نہیںدیتے ھیں مجھے میرے سینے پر رکھو ہاتھ رلا دو نہ مجھے ماں مجھے لوری سنا دو ناں سلا دو نہ مجھے ماں مجھے نیند نہیں آتی ھے اک مدت سے مجھے نیند نہیںآتی ھے ماں تجھے سلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 100 |
|
|
#95 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی کے سفر میںگردشوں کی دھوپ میں
جب کوئ سایہ نہیں ملتا تویاد آتی ھے ماں پیار کہتے ھیں کسے اور ممتا کیا چیز ھے کوئ ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ھے ماں گھر سے جب پردیس جاتا ھے کوئ نور نظر ہاتھ میں قرآن لے کے در پے آجاتی ھے ماں دے کے بچے کو ضمانت میں رضائے پاک کی پیچھے پیچھے سر جھکائے دور تک جاتی ھے ماں کانپتی آواز سے کہتی ھے بیٹا الوداع سامنے جب تک رھے ہونٹوں کو لہراتی ھے ماں جب پریشانی میںگھر جاتے ھیں ھم پردیس میں آنسوؤں کو پونچھنے خوابوں میں آ جاتی ھے ماں دیر ھو جاتی ھے گھر آنے میں اکثرجب ھمیں ریت پر مچھلی ھو جیسے ایسے گھبراتی ھے ماں مرتے دم تک اس کا بچہ نہ گھر آئے پردیس سے اپنی دونوں پُتلیاں چوکھٹ پے رکھ جاتی ھے ماں بعد مر جانے کے پھر بیٹے کی خدمت کے لئے بھیس بیٹی کا بدل کر گھر میں آ جاتی ھے ماں ماں تجھے سلام specail for syed anjam shah / raja ikram / mirza muhammad farooq/ shah ji90 and more more my all dear brothers and sisters pray for me and our Great Mothers |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 100 |
|
|
#96 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا نیلم جی اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہماری مائوں کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے آمین
بہنا ہمیں رلانے پر کیوں تلی ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#97 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#98 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#99 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#100 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ پاک آپ کو ڈھیروںخوشیاںنصیب کرے آمین اس موضوع پر لکھنے کی کوئ آخری تاریخ نہیںھے آپ جب چاھیں لکھیں اور کون ھو گا جو یہ کہے گا کہ آج ماں کے موضوع پر لکھنے کی آخری تاریخ ھے اس پر ساری عمر لکھا جائے تب بھی بہت کم ھے ماں تجھے سلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#101 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09) |
|
|
#102 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() جزاک اللہ
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09) |
|
|
#103 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09) |
|
|
#104 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09) |
|
|
#105 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09) |
![]() |
| Tags |
| adab, aisa, color, duniya, heart, khuda, love, magenta, فورم, پاکستان, قدم, ماں, world, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انسان, اردو, اسلام, بھائی, خوش, درخواست, دعا, عظیم, صفت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائنٹس کے بدلے میں رقوم | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 75 | 28-12-09 09:02 AM |
| 500 پوئنٹس حاصل کریں | حضرت بنگش | پشتو فورمز | 77 | 05-11-09 02:05 PM |
| 200 پوائنٹس حاصل کریں | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 25 | 24-02-09 05:11 PM |
| کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 06-10-08 08:05 AM |
| کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں | مزمل فاروق | خاص آفرز اور اعلانات | 7 | 19-09-08 02:25 PM |