| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 42968
|
||||
| 111 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | *ساجد* (03-04-09), abdulrehman303 (23-03-11), ALI-OAD (28-02-10), aqeel64 (13-09-10), asakpke (14-06-11), Aurangzeb Yousaf (20-04-09), Awais Aslam Mirza (30-04-11), Farrukh (09-05-10), GSM MAMA (24-04-09), J.S (26-07-09), JISOUTH (16-05-11), Miss Khan (24-09-11), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (02-08-09), mujahidsikhani (29-12-10), rabab (12-04-10), rana ammar mazhar (25-10-11), Real_Light (16-04-09), rizvidarulifta (18-01-11), sahj (30-07-09), sana goher (26-01-11), shafresha (29-03-09), skjatala (12-05-11), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), فخر بٹ (15-06-11), فرخ ظفر (22-11-10), کنعان (03-10-10), کاشف اکرم وارثی (08-09-11), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), گلز (14-06-10), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یاہو (08-12-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), نورالدین (12-04-10), ناصحی (31-07-10), ناصر نعمان (07-08-10), نعیم۔ (21-03-10), میاں شاہد (30-03-09), مبشررضا (16-08-11), محمد یاسرعلی (14-01-10), محمد بلال (01-04-12), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمد عاصم (11-05-10), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), محمدخلیل (29-03-09), محمدعدنان (04-04-09), مرزا عامر (19-07-10), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), مطھر (08-12-10), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), آصف رضا (28-11-11), اکرم (19-04-09), ایکسٹو (18-11-11), ایم آصف (22-11-11), ایس اے نقوی (31-03-09), اویسی (14-05-10), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابوسعد (31-01-11), ابن آدم (07-05-09), ابن جلال (25-04-09), احمد نذیر (06-06-11), احمدنواز (22-07-10), اسد لطیف (02-04-09), بزم خیال (22-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), جاویداسد (11-06-10), جبران جان (05-01-12), حیدر (05-10-10), حمیرا کنول (15-06-11), حسنین ایوب (27-10-10), حسان (16-05-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), دین محمد وطن پال (15-05-10), رفیع انجم (01-07-10), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زبیرافتحار (26-08-11), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شھزادباجوہ (04-06-11), شیراز حسن (17-06-10), شمشاد احمد (13-10-10), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عیشال فاطمہ (12-08-11), عامرشہزاد (23-10-09), عارف اقبال (24-01-10), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ آدم (08-01-11), عبداللہ حیدر (28-06-09), عبدالسلام (26-02-11), عدنان دانی (29-11-09), عرفان مسلم (30-08-11), عروج (10-10-10) |
|
|
#121 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#124 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں بھائیوں اور خواتین
مجھے لگتا ہے کہ میں نئے تھریڈ (عجیب و غریب ومنفرد تصاویر )میں زیادہ مصروف ہو گیا ہوں کافی دنوں سے کوئی تحریر نہیں لکھی اور سب کی تحاریر سرورق پر چڑھتی جارہی ہین چڑھتی جا رہی ہیں ایک میں اکیلا رہ گیا ہوں کوئی گل نئی کل سہی اور خواتین شرارت سے لکھا تھا سب قابل عزت اور پیاری پیار شرارتی بہنیں ہیں |
|
|
|
|
|
#125 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ان پیج کے ذریعہ تحریرچلےگی،،،،،،،،،،،،۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#126 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,500
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 284 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غافل انسان سمجھتے ہیں کہ دنیا میں انسانوں کے منصوبے چل رہے ہیں حالانکہ دنیا میں بس ایک ہی منصوبہ پر عمل در آمد ہو رہا ہے جو اللہ کا منصوبہ ہے اور اسی میں ہم سب کی آزمائش ہو رہی ہے۔ کہ ہم اس منصوبہ کے مثبت پہلو والے پلڑے میں اپنا وزن ڈالتے ہیں یا منفی میں۔
فرعون بنی اسرائیل کے بچوں کو قتل کرواتا تھا تاکہ موسی علیہ السلام سے بچ سکے لیکن اللہ نے موسی علیہ السلام کو اس کے گھر میں پرورش کروایا اور آخر وہی ہو کر رہا جو اللہ کی سکیم میں طے تھا اور فرعون اسے ہونے سے ٹال نہ سکا اور کچھ نہ کر سکا۔ ہاں ان لوگوں نے اپنا سب کچھ برباد کر لیا جنہوں نے فرعون کا ساتھ دیا۔ یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے کنویں میں ڈال دیا، قافلے والوں نے کائنات کے حسن کو چند روپوں میں فروخت کر دیا، کیسے جھوٹے الزامات لگا کر آپ کو جیل بھیج دیا گیا لیکن کیا ہوا؟ اللہ نے ان کے خلاف کیے گئے تمام اقدامات کو ہی ان کی سربلندی اور رفعت کا ذریعہ بنا دیا اور آپ کے مخالفوں کے حصے میں ندامت اور شرمندگی کے سوا کچھ نہ آیا۔ اور جو رفعتیں اللہ نے آپ کے مقدر میں لکھی تھیں آپ کو مل کر رہیں۔ جناب ہمارے رسول صلی اللہ علیہ و صلم کو جب مکے سے ہجرت پر مجبور کر دیا گیا اور آپ کو قتل کرنے کے ناپاک منصوبے بنائے گئے۔ غار ثور میں پناہ لینے والے مہاجرصلی اللہ علیہ و صلم کو تصور میں لائیے۔ اس وقت کس نے سوچا ہو گا کہ آپ صلی اللہ علیہ و صلم تھوڑے ہی عرصے میں فاتح مکہ کی حیثیت میں مکہ میں داخل ہوں گے اور چند ہی سالوں میں آپ صلی اللہ علیہ و صلم کی دعوت صرف عرب میں نہیں بلکہ دنیا کے دور دراز علاقوں تک پہنچ جائے گی۔ روم اور ایران زیر نگیں ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔؟ کل کی بات ہے سوویت یونین اففانستان میں کیا سپنے لے کر آیا تھا اور اس کے حامیوں نے کیا کیا راگ الاپے تھے۔ جب اپنے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کروا کر واپس ہوا تو اس کی فوج کے ایک جرنیل کے الفاظ یاد رکھنے کے قابل ہیں۔ جب اس نے جاتے وقت یہ کہا تھا "مجھے سمجھ نہیں آتی ہم یہاں کیا لینے آئے تھے۔" آج پھر تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ اللہ کا منصوبہ چل رہا ہے۔قرآن کی ایک آیت کا مفہوم یہ ہے " ہم باطل پر حق کی چوٹ لگاتے ہیں اور وہ اس کا سر توڑ کر رکھ دیتا ہے اور باطل مٹ جاتا ہے۔ باطل تو مٹنے ہی کے لیے ہوتاہے" دیکھنا یہ ہے کہ ہم اپنا اور اپنی گفتگوؤں کا وزن کس پلڑے میں ڈالتے ہیں۔ اسی میں ہماری آزمائش ہے۔ ہمیں یاد رکھنا ہو گا کہ کچھ حکومتیں صرف ٹی وی پر ہی ہیں اور زمین پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت کچھ اور ہے۔ اور شاید تھوڑے ہی عرصے میں کوئی گورا جاتے وقت یہ بیان دے کہ "مجھے سمجھ نہیں آتی ہم یہاں کیا لینے آئے تھے۔" Last edited by Aurangzeb Yousaf; 25-09-10 at 09:01 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-04-09), منتظمین (24-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (19-04-09), عروج (17-09-10) |
|
|
#127 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی
سب سے پہلے تو اتنے اچھا مضمون اور ایک حقیقت بیان کرنے پر آپکا شکریہ آپ کی یہ تحریر واقعی سرورق کے لائق ہے لیکن کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے آپ کو " سرورق پر آپکی تحریر " کا مقصد یہ نہیں کے اس جگہ آپ اپنا مضمون لکھ ڈالیں بلکہ آپ جو بھی لکھنا چاہتے ہیں اس کا ایک الگ تھریڈ بنا دیں اور یہاں اس کا لنک ڈال دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#129 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#130 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان پیج سے یونیکوڈ میںتبدیل کریں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#131 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل ناص اپ کو سرورق کے لیے تحاریر کی سفارش پر 300 پوائنٹس مزید قبول ہوں ہم اپکی خدمات کے تہ دل سے شکر گزار ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#132 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب
سب سے اہم بات یہ ہے کے فورم اور اس کے ممبران سے محبت ہوگئی ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#133 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی محبت ہی اس گھرانے کو ایک رکھے ہوئے ہے ! بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#134 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#135 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
فیصل بھائی اس تحریر میںجہاں جہاں لفظ "صلم" آیا ہے اُس برائے کرم پورے "صلی اللہ علیہ وسلم" سے تبدیل کردیں، محض "صلم" لکھنا بے ادبی ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (20-04-09), فیصل ناصر (20-04-09), ایس اے نقوی (20-04-09), ام غزل (20-04-09), عروج (17-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 4 (0 members and 4 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|