واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


آر ایس ایس کی وضاحت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 11:49 PM   #1
آر ایس ایس کی وضاحت
زبیر زبیر آف لائن ہے 04-06-07, 11:49 PM

آر ایس ایس ریئلی سپمل سنڈیکیشن کا مخفف ہے۔ اس طریقۂ کار کی مدد سے آپ ویب سائٹس سے خبروں اور دوسرے اہم مواد کی فیڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ ویب سائٹ پر جائے بغیر بھی اس کے متن کو نظر میں رکھ سکتے ہیں۔ فیڈ میں عموماً خبروں کی سرخی، خبر کا کچھ حصہ اور لنک مہیا کردیا جاتا ہے تاکہ آپ اس پر کلک کر کے مطلب کی خبر تک آسانی سے پہنچ سکیں۔

آر ایس ایس کی فیڈ کو پڑھنے کے لیے مخصوص پروگرام آتے ہیں جن کو فیڈ ایگریگیٹر کہا جاتا ہے۔ بہت سے اچھے فیڈ ایگریگیٹر انٹرنیٹ پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ لنک اس سلسلے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ گوگل کا ریڈر بھی اس کام کے لیے بہت موزوں ہے۔

ہمارا فیڈ لنک درج زیل ہے

http://forums.com.pk/forums/index.ph...ss;action=.xml
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]

زبیر
Administrator
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 642
Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 08:51 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

بہت عمدہ زبیر بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 05:15 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

پسند کرنے کا شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-07, 11:20 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 1
کمائي: 209
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

چندا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-07, 03:38 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

چندا مجھے آپ کا پہلے مراسلہ دیکھ کر خوشی ہوئی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 02:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

شکریہ جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 11:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,540
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-07, 12:24 AM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

شکریہ بھائی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-07, 04:50 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 3
کمائي: 208
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

اس آر ایس ایس کی کچھ سمجھ نہیں آئی ذرا تفصیلاً وضاحت فرما دیں تو بندہ مشکر و ممنون ہو گا
sheikho آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-07, 01:06 AM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آر ایس ایس کی وضاحت

بھائی میں انشاءاللہ ضرور تفصیل سے لیکھوگا میں اصل میں اس وقت شہر میں نہیں ہو اور پراپر کمپیوٹر نہیں ہے اس لیئے زرا سے آوٹ ٹچ ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, کمپیوٹر, گوگل, پسند, ویب, نظر, مفت, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger