پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

سرورق فورمز سماجی حلقے آپکے موضوع نئے جوابات آپکا اپنا بلاگ تہنیتی کارڈز تصاویر
واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > فورم منتظمین اور فورم کے امداد کنندگان کے اعلانات > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

آن لائن قربانی 2008

اس موضوع کے 8 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 389 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 12:22 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Thumbs up آن لائن قربانی 2008

آن لائن قربانی 2008

پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کا شاہد کا سلام

دوستو ! کیسے ہیں آپ ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔

حج کے مبارک ماہ کی آمد آمد ہے اور پاکستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور کچھ ہی دنوں میں انشا اللہ حج کا مبارک عمل اور اس کے ساتھ ہی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ بھی ادا کیا جائے گا۔

دوستو! بنوریہ انٹرنیشنل جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی پاکستان کا ایک آن لائن شعبہ ہے اور پاکستان کے صفِ اول کے اسلامی فلاحی اداروں میں شامل ہے اور گذشتہ 25 سال سے دین و دنیا کے حوالے سے تعمیری اور تعلیمی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے اس سال بنوریہ انٹرنیشنل کی جانب سے آپ سب کے لئے آن لائن اجتماعی قربانی کا پروگرام شروع کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والے احباب اور خاص طور پر دیارِ غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کو بغیر کسی دقت اور پریشانی کے اجتماعی قربانی کے سلسلے میں شامل ہونے کا موقع مل سکے اور وہ بغیر کسی دقت اور پریشانی کے نہ صرف قربانی بلکہ صحیح‌معنوں‌میں اسلامی اور شرعی اصولوں کے مطابق منعقد کی جانے والی قربانی کے سلسلے میں شامل ہوکر اس فریضہ کو ادا کرسکیں۔

اس سلسلے میں مکمل تفصیلات بنوریہ انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔

ویب ایڈریس مندرجہ ذیل ہے:
Online Qurbani 2008 Binoria International

Last edited by میاں شاہد; 17-11-08 at 10:25 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
بھائی (18-11-08), سرمد (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 11:10 AM   #2
ذیلی ناظم

سرمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 33
مراسلات: 2,882
کمائي: 37,170
شکریہ: 2,658
1,207 مراسلہ میں 2,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
سرمد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
بہترین موضوع شروع کرنے والا  تمغہ برائے بہترین مزاح نگار  تمغہ برائے بہترین گپ شپ  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 11
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

یار ہے تو اچھی سروس مگر ہے تھوڑی مہنگی اور اگر ڈالر کی قیمت زیادہ ہو گئی تو یہ اور مہنگا پڑے گا۔
سرمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سرمد کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 11:51 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,837
کمائي: 14,837
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
812 مراسلہ میں 1,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
100 پوسٹس  500 پوسٹس  1000 پوسٹس 
کل ایوارڈ: 3
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اچھی بات ہے اب تھوڑے پیسے زیادہ ہیں تو کوئی حرج نہیں سہولت تو ہے ناں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 12:34 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
یار ہے تو اچھی سروس مگر ہے تھوڑی مہنگی اور اگر ڈالر کی قیمت زیادہ ہو گئی تو یہ اور مہنگا پڑے گا۔
سرمد بھائی دو باتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

پہلی تو یہ کہ ڈالر کی قیمت نرخ مقرر ہونے کے بعد کچھ گری ہے اور دوسرا یہ کہ انشا اللہ آج رات پاکستانی کرنسی میں بھی نرخ لگادیئے جائیں گے گائے کا حصہ 4000 میں اور بکرا 8000 میں ہوگا انشا اللہ اور پاکستانی کرنسی کے لئے آن لائن بنک اکاؤنٹ کی تفصیل بھی دے دی جائے گی، مجھے امید ہے کہ نہ صرف آپ خود اس میں شامل ہوں گے بلکہ آپ سے خاص طور پر درخواست ہے کہ اپنے احباب خاص طور پر پاکستان سے باہر افراد کی توجہ ضرور اس جانب دلوائیں

والسلام
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
سرمد (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 01:10 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
اچھی بات ہے اب تھوڑے پیسے زیادہ ہیں تو کوئی حرج نہیں سہولت تو ہے ناں ۔
پسند کرنے کا شکریہ، امید ہےکہ نہ صرف آپ خود اس سلسلے میں شامل ہوں گے بلکہ اپنے احباب خاص طور پر پاکستان سے باہر رہائش پذیر احباب کو بھی ا س سلسلے میں سمولیت کی دعوت دیں گے۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 10:02 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,036
کمائي: 6,470
ميرا موڈ:
شکریہ: 569
529 مراسلہ میں 979 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اچھی سروس اور اچھی شئیرنگ جناب
پاکستانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 11:06 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اس سال قربانی کے لئے مندرجہ ذیل نرخ مقرر کئے گئے ہیں :

گائے ایک حصۃ 4000 روپیہ پاکستانی یا 60 امریکی ڈالر
مکمل گائے 7 حصے 28000 روپیہ پاکستانی یا 420 امریکی ڈالر
بکرا مکمل ایک حصہ 8000 روپیہ پاکستانی یا 100 امریکی ڈالر

رقم کی ادائیگی آن لائن پے پال یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی جاسکتی ہے جسکی تفصیل ادارے کی ویب پر موجود ہے یا پاکستان میں بذریعہ بنک یا آن لائن بنکنگ کے ذریعے جسکی تفصیل بھی آج رات تک اپڈیٹ کردی جائے گی۔

رقم کی ادائیگی کے بعد ضروری تفصیل ویب پر موجود ای میل لنک سے بھیج دی جائیں تاکہ آپ کو فوری طور پر یہ صرف رقم کی وصولیابی کی رسید بلکہ آپ کے حصے کی تفصیل قربانی کے دن اور ٹائم سے بھی فوری طور پر آگاہ کیا جاسکے۔

کسی بھی قسم کی مذید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
Qurbani2008@Binoriainternational.com
نوٹ: بذریعہ بنک رقوم کی ترسیل میں قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے کئی کئی روز لگ جاتے ہیں اس لئے پاکستان سے باہر کے احباب سے گذارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو پے پال یا کریڈت کارڈ کی آپشن کو استعمال کریں شکریہ
Online Qurbani 2008 Binoria International
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
سرمد (17-11-08)
پرانا 18-11-08, 12:31 PM   #8
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 846
کمائي: 339
ميرا موڈ:
شکریہ: 194
330 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایوارڈ شو کیس
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

بھائی صاحب یوں سرعام ای میل کا پتہ نہ دیا کریں ورنہ اّ کے پاس سپام کی بھرمار ہو جاۓ گی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 02:16 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,504
کمائي: 110,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,163
3,629 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
ایوارڈ شو کیس
1000 پوسٹس  500 موضوعات  بہترین موضوع شروع کرنے والا  مقبول ترین ناظم خاص 
کل ایوارڈ: 10
Default جواب: آن لائن قربانی 2008

اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
بھائی صاحب یوں سرعام ای میل کا پتہ نہ دیا کریں ورنہ اّ کے پاس سپام کی بھرمار ہو جاۓ گی
بھائی جی مطلع کرنے کا شکریہ ، ویسے یہ ای میل ایڈریس قربانی تک ہے اس کے بعد اسے اگر پریشانی محسوس ہوئی تو اسے ختم کردیں‌گے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات اسی میں تلاش کریں
اسی میں تلاش کریں:

آضافی تلاش
ظاہری انداز

مراسلے کے قواعد
اپ موضوعات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ مراسلات نہیں‌ بھیج سکتے ہیں
اپ فائلز منسلک نہیں کرسکتے ہیں
اپ اپنے مراسلات میں تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں

BB code is کھلا
are کھلاجذبات
[IMG] code is کھلا
HTML کوڈ بند
Trackbacks are کھلا
Pingbacks are کھلا
Refbacks are کھلا

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گوگل کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا عدنان کمپیوٹر کی باتیں 3 03-04-08 09:16 AM
گوگل کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا وجدان خبریں 1 17-12-07 01:36 PM
آن لائن مدد زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 27-08-07 12:00 AM
گوگل : آن لائن ورڈ پروسیسر منتظمین ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-06-07 01:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2009,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger