| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1541
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | al-hashim (06-02-12), mama_shalla (05-02-12), rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (03-02-12), ھارون اعظم (04-02-12), یاسر عمران مرزا (06-02-12), موجو (14-03-12), مرزا عامر (04-02-12), آصف رضا (07-02-12), ابوسعد (04-02-12), رضی (06-02-12), زارا (06-02-12), شمشاد احمد (03-02-12), عبدالقدوس (04-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
صرف ان اراکین کو اسلامی سیکشن کی رسائی دی جائے جو صرف "میں " سے ہٹ کر کچھ کہنے اور سننے کی ہمت رکھتے ہوں ۔ ایسے اراکین جو پاک۔نیٹ کے ماحول میں انتشار پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ان کو عارضی آرام پر بھیج دینا چاہیے ۔ کچھ دوست نیا تھریڈ کھول کر سمجھتے ہیں پچھلے گناہ معاف ہوگئے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), آصف رضا (07-02-12), حیدر (03-02-12), رضی (06-02-12), شمشاد احمد (03-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12) |
|
|
#3 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), کنعان (05-02-12), گلاب خان (05-02-12), آصف رضا (07-02-12), حیدر (03-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیگر احباب خاص کر ایس کے جتالہ، ننھا بچہ، رضی، پاکستانی، عبد القدوس، نبیل خان، مس خان، زبیر افتخار، زارا، عمر، ہادی، نورالدین، اجمل، مرزا عامر، طارق راحیل
کی رائے اہمیت کی حامل ہے۔ جبکہ فریقین فاروق سرور خان، رانا عمار اور عادل سہیل، عبد اللہ حیدر، عبد اللہ آدم، شکاری، کنعان، آبی ٹو کول، راجہ اکرام، رفیق طاہر وغیرہ کی رائے کا انتظار رہے گا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (03-02-12), نورالدین (06-02-12), مرزا عامر (04-02-12), آصف رضا (07-02-12), شمشاد احمد (03-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12) |
|
|
#5 | |||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ حیدر صاحب، کہ آپ نے کم سے کم اس مسئلے کی سنگینی کا احساس کیا۔ میری رائے میں علاج شروع کرنے سے قبل اصل مسائل کی تفہیم حاصل کر لینا ضروری ہے۔ پھر اس میں اہم و غیر اہم یا کم اہم کی تقسیم کر کے ان کے حل کی جانب توجہ دی جا سکتی ہے۔ آپ نے جو لسٹ اس ضمن میں بنائی ہے، اس پر پہلے کچھ گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں چونکہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاک نیٹ پر اس موضوع پر کم و بیش تمام دھاگوں میں شرکت کر چکا ہوں، لہٰذا آپ اسے جاری مسائل کے ایک فریق کی رائے بھی سمجھ سکتے ہیں۔
اقتباس:
اقتباس:
خیر، درج بالا چاروں مسائل صرف رانا عمار مظہر صاحب کے ساتھ ہیں۔ اسے تنقید نہ سمجھئے گا، میری رائے میںوہ خود اس ضمن میں معذور ہیں، یا انہیں احساس ہی نہیںکہ ان کے اس طرز عمل سے کسی کو تکلیف ہوتی ہوگی۔ انہیں انتظامیہ مناسب الفاظ و انداز میںسمجھا دے تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ اس قسم کے انتظامی مسائل کو قبول کرتے ہوئے اپنے طرز عمل میںضرور تبدیلی پیدا کر لیںگے۔ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
آپ کی لسٹ کے بعد، میری لسٹ میں فی الحال موجودہ صورتحال کے تناظر میںایک ہی پوائنٹہے اور میرے لئے فقط وہی اہم ہے: 10۔ احادیثرسول صلی اللہ علیہ وسلم ، علمی تنقید سے مبرا نہیں۔ صحیحو ضعیف حدیث میںتمیز کرنا بھی ضروری ہے۔ لیکن حدیثچاہے صحیحہو، ضعیف، موضوع ہو۔ یا ایک فریق کی نظر میں کسی بھی وجہ سے وہ حدیث، حدیث کے درجہ تک پہنچتی ہی نہ ہو، لیکن چونکہ جب ہم لفظحدیث معروف معنوںمیںاستعمال کرتے ہیں تو اس کی نسبت بہرحال کائنات کی محترم و بزرگ ترین ہستی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ طے پا جاتی ہے۔ لہٰذا احادیثپر علمی تنقید ضرور کی جائے، سنجیدہ مباحث ہوں، جو فریق اسے حدیثباور کروانا چاہے، وہ اپنا موقف سنجیدگی سے سمجھائے اور جو اس پر اعتراض کرنا چاہے، وہ اپنا موقف سنجیدگی سے سامنے رکھے۔ لیکن ہر دو صورتوںمیںاپنا موقف واضح کرنے کے لئے درست الفاظ کا چناؤ ازبس ضروری ہے۔ خصوصیت سے حدیثپر اعتراض کرنے والوں کے لئے یہ احتیاط ضروری ہے۔ کہ کہیںکسی درجے میں ، نادانستگی یا وفور جذبات اور شوق خطابت میں اس مقدس ترین ہستی کی توہین کا ادنیٰسا پہلو بھی نہ نکلے، کہ جس کی شان میںگستاخی کوئی ادنیٰ درجے کا غیرت مند مسلمان بھی، بہرحال برداشت نہیں کرتا۔ دراصل جب احادیثپر اعتراض کئے جاتے ہیں تو اعتراض کرنے والا اپنے تئیں ایک غلط عقیدے یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹی بات کی تردید کر رہا ہوتا ہے، لہٰذا وہ احترام ملحوظ نہیں رکھ پاتا اور یہ فطری بات ہے۔ لیکن دوسرا فریق اسے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام سمجھتا ہے (کیونکہ اصل اختلاف ہی اس کے حدیثہونے یا نہ ہونے پر ہوتا ہے) ، لہٰذا اسے الفاظ کی ذرا سی بے احتیاطی بھی بہت کھَلتی ہے چہ جائیکہ باقاعدہ اس کا مذاق اڑایا جائے۔ لہٰذا اگر دونوں فریق ایک دوسرے کے نظریات کا احترام کرتے ہوئے اپنے موقف کی وضاحت کریں تو آدھے مسائل کا حل تو بات چیت ہی سے نکلنے کا امکان ہو جائے گا۔ امید ہے کہ دیگر بھائی عادل سہیل، عبداللہ حیدر، اور خصوصاً رانا عمار اور فاروق سرور خان صاحب بھی افہام و تفہیم کی اس منزل کو سر کرنے میں ساتھ دیں گے۔ اگر کسی کو ہمارے رویہ سے کچھ شکایات ہیں تو بصد شوق پیش کیجئے اور ضرور پیش کریں تاکہ ایک دوسرے کو بہتر سمجھ کر ، انتظامی معاملات کی حد تک تو تعاون کریں تاکہ پاک نیٹ پر خرچ ہونے والے ہمارے اوقات بہتر نتائج کے حامل ہو سکیں۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|||||
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (03-02-12), حیدر (03-02-12), شمشاد احمد (03-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12), عبداللہ حیدر (04-02-12) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی سیکشن کے چند قوانین :
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں 3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ 4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔ 5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔ 6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔ 7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیںہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔ 8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔ 10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔ 11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔ 12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (04-02-12), شکاری (04-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کہا بھی تھا کہ دعا دیں اسلامی سیکشن کی انتظامیہ کو کہ وہ تمام اصول و ضوابط بالائے طاق رکھتے ہوئے"غیر ضروری طور پر" اوپن ڈسکشن کی اجازت دےئے ہوئے ہے۔
کاش کے احباب اس خاص رعایت اور انتہائی فیور سے فائدہ اُٹھا لیتے اور مناسب انداز میں گفتگو فرما لیتے۔ تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ جب تک فریقین خاص کر محترم رانا عمار اور محترم فاروق سرور خان مندرجہ بالا مسائل کا حل تجویز نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔تب تک کے لیے احادیث پر اختلافی بحث پر مکمل پابندی ہے۔ اگر کوئی احادیث سے متعلق مراسلہ لگانا چاہیے تو اس کو وہ مراسلہ سب سے پہلے مجھے بھیجنا ہو گا۔ میں اس کا مطالعہ کر کے اس بات کا تعین کروں گا کہ اس کو فورم پر آنا چاہیے کہ نہین۔ جب احباب مناسب انداز میں گفتگو کا کوئی طریقہ کار تلاش کر لیں گے تب یہ پابندی ہٹا لی جائے گے۔احادیث پر تنقیدی کوئی بھی مراسلہ خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو، اس پابندی کی زد میں آتا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والا نتائج کا ذمہ دار خود ہو گا اب یہ احباب پر منحصر ہے کہ وہ اس پابندی کو ہٹوانے میں کتنے دن لیتے ہیں ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (04-02-12), شکاری (04-02-12), عبداللہ آدم (04-02-12), عبداللہ حیدر (04-02-12) |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔
اقتباس:
۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔
اقتباس:
۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" Last edited by عبداللہ آدم; 04-02-12 at 07:32 AM. وجہ: لنکس کا اضافہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), حیدر (04-02-12), شہاب غوری (16-04-12), شکاری (04-02-12), عبداللہ حیدر (04-02-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درج بالا دھاگوں کو دیکھتے ہوئے ایک کام یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ فریقین جب بھی کسی حساس موضوع پر بات کرنا چاہیںتو پہلے ایک دھاگا انتظامیہ کی اجازت کے لئے بنائیں۔ اور اس میں فریق یہ بتائے کہ میںفلاں موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ موضوع کی حدود اور شرائط و ضوابط طے کر لیں۔ انتظامیہ اس موضوع اور شرائط و ضوابط کو دو چار روز کے لئے اوپن رکھے، تاکہ اختلاف رکھنے والا فریق بھی اپنی ان پٹ درج کروا دے۔ اور پھر انتظامیہ کی ’غیر جانب دارانہ ‘ نگرانی میںاس موضوع پر بحث ہو۔ جہاں اخلاقی حدود و قیود کے تحت بات چیت سختی سے لاگو ہو، موضوع کی حدود کی پابندی کروائی جائے۔ وغیرہ۔
اگر اسلامک سیکشن کے تمام فورمز پر یہ نگرانی مشکل ہو تو اس کے لئے ایک علیحدہ سیکشن بنام مکالمہ یا بحثمباحثہ بنا لیا جائے۔ اسلام کے عمومی مسائل پر گفتگو تو متعلقہ دھاگوں ہی میںہوتی رہے، لیکن جہاں کوئی موضوع بحث کا رخ اختیار کر لے تو اسے مکالمہ سیکشن میںمنتقل کر کے ، اس سیکشن کے کڑے اصول و قوانین کو لاگو کر دیا جائے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ایک پابندی کی سفارش کروںگا۔
جس دھاگے میں قرآن حکیم کی آٰیات اور اس کا ترجمہ پیش کیا جائے۔ وہاں اس کے معانی کو بدلنے کے لئے کسی قسم کی روایت پیش کرنے کی پابندی لگائی جائے اوریہ نا کہا جائے کہ قرآنی فرمان سے جو واضح معانی سامنے آتے ہیں وہ درست نہیں یا یہ کہ "روایات سے معانی " اس کے مخالف بنتے ہیں۔ قرآن نظریات، اصولوں ، قوانین کا بہترین، آفاقی اور لامتناہی مجموعہ ہے ۔ یہ تمام زمانوں کے لئے ہے ، اگر کسی کی سوچ کا ارتقاء وہاں تک نہیںہے جہاں تک دنیا میں سوچوں کا ارتقاء ہو چکا ہے تو ضروری نہیں کہ پیش کرنے والا درست نا ہو۔۔۔۔ یہ کہنا کہ پرانے عالم (انبیاء نہیں ) سب سوچ گئے اور اب مزید سوچنے پر پابندی ہے درست نہیں لہذا میں سفارش کروں گا کہ ہر اس دھاگے میں جہاں قرآن کریم کی آیا ت کے ساتھ کوئی نظریہ پیش کیا جائے ۔ اس دھاگے میں روایات سے اس نظریہ کی مخالفت کی بحث شروع کرنے پر پابندی لگائی جائے۔۔ البتہ برادران و خواہران اپنے نظریات کا اظہار ایک الگ دھاگے میں روایات کی مدد سے جو چاہیں نظریات پیش کرسکتے ہیں ۔ میرے پاس بہت سے موضوعات پر قرآن حکیم کی آیات کی روشنی میں لکھنے کے لئے تعمیری مواد ہے ، جو میں یہاں لکھنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم کی روشنی میں، لیکن جو لوگ بھی کسی موضوع کو اپنی روایات کی کتب سے "غلط " ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ ایسا کریں لیکن ایک الگ دھاگے میں ۔ مثال: اگر میں قرآن کی آیات کی مدد سے زکواۃ کے بارے میں کچھ لکھتا ہوں تو اس کو قرآن حکیم کی آیات سے ہی بہتر بنائیے یا پھر اس کی مخالفت قرآن حکیم کی آیات ہی سے کیجئے،،، اگر آپ میری پیش کی ہوئی وضاحت سے روایات فقہ کی بنیاد پر اتفاق نہیںکرتے تو آپ اپنا دھاگہ بنا لیجئے۔۔۔ اس لئے کہ ایک فرقے کی روایات کے اعتبار سے زکواۃ کی مقدار ڈھائی فی صد اور دوسرے فرقے کی روایات سے اعتبار سے 10 فیصد ہے۔ ایک فرقہ زکواۃ کو "فصل کی کٹائی " کے "ایونٹ" پر دینا جائز سمجھتا ہے اور دوسرا سال کی بچت پر۔۔۔ اگر آپ کو ضرورت ہے کے آپ اپنے نظریے پر لکھیں تو بھائی لکھیں لیکن قرآن حکیم کو اس تفرقاتی فرقہ بندی کی مدد سے غلط ثابت کرنے کی کوشش اس دھاگے میں مقابلہ ، مباہلہ ، مباحثہ نا کریں جہاں قرآنی آیات ، ان نظریات کی بنیاد ہیں ۔ میں یہاں کسی کو قائیل کرنے نہیںآتا ، میرا ایک زاویہ نظر ہے جو مختلف ہے ۔۔ روایتی نہیں ۔۔۔۔ آپ کو پسند آتا ہے تو پڑھئے اگر نہیں تو کچھ اور کیجئے۔۔۔ ٹی وی دیکھئے ،، کتاب پڑھیے کچھ اور کیجئے۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,944
شکریہ: 52,390
11,117 مراسلہ میں 35,105 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی رائے سے جو تاثر اُبھر رہا ہے اور جس کی میں تائید کروں گا کہ ایسا ہی ہونا چاہیے کہ ہر کوئی اپنی اپنی راہ لے۔
لیکن معذرت کے ساتھ عورت کتی بلی ہے بلی عورت ہے عورت بلی ہے بلی ہے عورت ہے بلی عورت نام کے ڈھیر سارے تھریڈز کھولتے جانا اور ان میں ایک ہی جیسا مواد پیش کرتے جانا اور محض کاپی پیسٹ کرتے جانا، اور دیگر مندرجہ بالا مسائل پھر بھی اپنی جگہ رہ جاتے ہیں۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (04-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (04-02-12), ھارون اعظم (04-02-12), شہاب غوری (16-04-12), شکاری (04-02-12), عبداللہ آدم (05-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بطور خاموش قاری مُجھے ابھی تک اپنے نظریات میں مزید الجھاؤ ہی پیدا ہوتے دکھائے دئے ہیں بہت کم کوئی نقطہ کلئیر ہوا ہے۔
اگر واقعی میں انکا مقصد سچ بتلانا ہے تو اس لمبی بے جا بحث و بحث برائے بحث کے بجائے۔ موضوع پر تبصرہ جات بند کر دینے چاہئیں۔ جن کو جواب پیش کرنا ہو وہ ایک الگ موضوع بنا کر اپنا مُدعا اس میں پیش کر دیں اور موضوعات کی تعداد کو مختص کر دیا جائے جیسے ہفتے میں ایک فریق کی طرف سے ایک موضوع یا جو مناسب سمجھیں شائید اس طرح مجھ ایسے قاریوں کو کُچھ سمجھنے کا موقع مل سکے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,875
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ذاتی رائے ( دوسروں کا اس سے متفق ہونا قطعی ضروری نہیں )
اسلامی تھریڈ کا بنیادی مقصد عام قاری کے لئے اسلام کی عظمت و روشن پہلو اجاگر کرنا ہو ناکہ اس میں اپنے ذہن کے پیدا شدہ کیڑے نکالنا ہو۔ (کیونکہ کہ اسلام میں کہیں بھی کجی و کمزوری نہیں) اسلامی موضوع کو شروع کرنے سے پہلے اس پر زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کر لے ، تاکہ قارئین کی طرف سے کئے گئے معقول سوالوں کا لازمی معقول جواب دے سکے۔ قرآن و حدیث کے حوالے مکمل سیاق و اسباق کے ساتھ ہونے چاہیں ، ناکہ اپنے مطلب کے ٹکڑے۔ ایسا محسوس نہیں ہونا چاہئے کہ صاحب تھریڈ کا مقصد صرف اپنی علمی دھاک قارئین کے ذہنوں میں بٹھانا ہے۔یا دوسرں کو خواہ مخواہ مناظرے کے لئے ابھارنا ہے۔ جزاک اللہ ہو خیرا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-02-12), shafresha (04-02-12), فیصل ناصر (04-02-12), کنعان (05-02-12), پاکستانی (04-02-12), ننھا بچہ (04-02-12), حیدر (04-02-12), عبداللہ آدم (05-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرے اپنے پسندیدہ تھریڈز | shafresha | گپ شپ | 22 | 04-04-11 09:08 PM |