واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین

اس موضوع کے 57 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1282 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 24-06-09, 11:34 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین

اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین

پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز کے ممبران کے لیے اسلامی سیکشن کے قوانین
1- یہ قوانین‌ فورمز کے منشور کے قوانین کی مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی ایسا قانون‌ جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔
2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے-
3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔
5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔
اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔
اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔
اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔
6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔
7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیں‌ہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔
8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔
9 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔
10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔
11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔
12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔
13 ۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔
14 ۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"

Last edited by منتظمین; 24-07-09 at 11:34 AM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 36 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Anwar ali (08-07-09), arshad khan (05-07-09), defender (27-06-09), Farrukh (24-06-09), samina khalil (15-07-09), shafresha (24-06-09), slave of allah (29-07-09), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فیصل ناصر (24-06-09), فاروق سرورخان (25-06-09), کنعان (26-02-10), موجو (27-06-09), ماسٹر مقسود (26-06-09), مباح (25-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (24-06-09), yashaka (14-07-09), اکرم (25-06-09), الطاف ذکی (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (24-06-09), ابو محمد (27-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رانا امر (01-07-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (24-06-09), زین خان (24-06-09), سحر (24-06-09), شیراز احمد (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), شاہد جمیل حفیظ (24-06-09), طاھر (24-06-09), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-07-09 مسافر Very Good 2
پرانا 24-06-09, 01:16 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 82
کمائي: 2,878
شکریہ: 57
47 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
یہ بہت اچھا قدم اُٹھایا اور اسکی ضرورت بھی تھی۔
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے Farrukh کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (24-06-09), منتظمین (24-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), ام طلحہ (01-07-09), حسین بٹ (09-07-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (24-06-09), زین خان (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 03:40 PM   #3
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر منتظمین
شکریہ برادر آپ کا قوی امید ہے کہ ان قوانین پر سختی سے عمل کروایا جائے گا
قوانین کا احترام کرنا ہر رکن کا فرض ہے اور کسی مسلک پر کیچڑ اچھالنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے کیونکہ سب امتی ہیں اور وہ امتی ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ص‌کا کہنا ہے کہ
یا اللہ میری امت بخش دے یا اللہ میری امت بخش دے
تو بحیثیت امت ہم سب کا فرض ہے کہ مسلکی جنگ نہ لڑیں بلکہ نبی کریم ص‌ کا صیح معنوں میں امتی بننے کی کوشش کریں
کسی رکن کی دل آزارہ ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں کسی کی دل آزاری کرنا مجھے مقصود نہیں ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (24-06-09), فیصل ناصر (25-06-09), موجو (27-06-09), منتظمین (24-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), wajee (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), حیدر Rehan (25-06-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 04:17 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,791
شکریہ: 9,971
3,007 مراسلہ میں 7,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مندرجہ بالا قوائد و ضوابط کے عملاَ سختی سے نفاذ کے بعد اس فورم، اسکے منتظمین و ناظمین پر "جانبداری" کا لگنے والا الزام بھی غلط ثابت ہوجائے گا۔

اے اللہ عزوجل، تو مُخلصین کو اُن کے خلوص اور نیت کا اجر عطا فرما، آمین ثم آمین۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
لیاقت علی (26-06-09), موجو (27-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), عادل سہیل (07-07-09)
پرانا 24-06-09, 04:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,791
شکریہ: 9,971
3,007 مراسلہ میں 7,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مندرجہ بالا قوائد و ضوابط کے عملاَ سختی سے نفاذ کے بعد اس فورم، اسکے منتظمین و ناظمین پر "جانبداری" کا لگنے والا الزام بھی غلط ثابت ہوجائے گا۔

اے اللہ عزوجل، تو مُخلصین کو اُن کے خلوص اور نیت کا اجر عطا فرما، آمین ثم آمین۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
لیاقت علی (26-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), حسین بٹ (09-07-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:55 PM   #6
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,878
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"حسینت زندہ باد" آپکا انداِز تحریر کچھ مانوس سا لگتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
لیاقت علی (26-06-09), مباح (25-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), خرم شہزاد خرم (24-06-09), رضی (24-06-09), سحر (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 05:59 PM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 20
مراسلات: 955
کمائي: 18,841
ميرا موڈ:
شکریہ: 140
540 مراسلہ میں 1,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہوئی نا بات ۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے monee3s کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
لیاقت علی (26-06-09), مباح (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 08:25 PM   #8
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
"حسینت زندہ باد" آپکا انداِز تحریر کچھ مانوس سا لگتا ہے
قابل گرامی قدر فیصل صاحب یہ دنیا ہے یہاں آپ کو ہر کوئی جانا پہچانا سا لگتا ہے
شکریہ واضح فرما دیں کہ میرا انداز بیاں کس سے ملتا ہے جو آپ کو مانوس سا لگ رہا ہے
آپ کا شکریہ کہ آپ نے خاکسار کو عزت بخشی اور اس قابل سمجھا کہ ہم آپ کو مانوس سے محسوس ہوئے ورنہ بندہ ناچیز اس مقام تک نہیں پہنچا ہے
ابھی تو آغاز محبت ہے انجام کیا ہو گا خدا جانے
عزت بخشنے کا شکریہ
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
لیاقت علی (26-06-09), حیدر Rehan (25-06-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 24-06-09, 11:24 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ماشاءاللہ ! بہت بہتر قوانین ہیں۔

اس سلسلے میں ایک اور اضافہ تجویز کرتا ہوں کہ اسلام سے متعلق کسی بھی قسم کا تھریڈ عام بحث و مباحثہ سیکشن میں نہ ڈالا جائے اور اس سیکشن کے منتظمین کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ اسلام سے متعلقہ مضامین اگر ان کے سیکشن میں موجود ہے تو اسے فوراً اسلامی سیکشن میں منتقل کر دے۔

اکثر لوگ اسلامی سیکشن پر پابندیوں کی وجہ سے اور اپنا نقطہ نظر فوری پیش کرنے کے لیئے عام بحث مباحثہ یا گپ شپ میں ڈال دیتے ہیں۔

والسلام

طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-06-09), فیصل ناصر (24-06-09), منتظمین (25-06-09), رضی (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), عادل سہیل (07-07-09)
پرانا 25-06-09, 12:58 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ قانون کی بجائے ایک کامن سینس کی بات ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-06-09), فیصل ناصر (25-06-09), لیاقت علی (26-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 01:40 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,034
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ قانون کی بجائے ایک کامن سینس کی بات ہے۔


Which is not Common in Common People


والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-06-09), فیصل ناصر (25-06-09), منتظمین (25-06-09), رضی (26-07-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 04:00 AM   #12
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو اور بہنو اسلام و علیکم
میں منتظمین بھائی کا بہت بہت بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے اس عاجز کی تجاویز کو شرف قبولیت بخشا ۔ اب امید ہے کہ انشااللہ پاک نیٹ پر کسی قسم کی اختلافی یا دلآزاری والی بات نہیں ہو گی، یہ محبتوں بھرا فورم انشااللہ یوں ہی شاد و آباد رہے گا ۔ انجم بھائی کہاں ہیں ۔ آپ ہی تو ہم سے نعرے لگوایا کرتے تھے
پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، ۔ اللہ تعالی منتظمین بھائی کو ہمیشہ خوشیاں اور سکون کی دولت عطا فرمائے ، یہ فورم ہمارے لیئے ایک گھر بن چکا ہے ۔
منتظمین بھائی اور دیگر سینئیر ممبران سے گزارش ہے کہ اگر اس معاملے میں عوامی ممبران کی مدد چاہئیے ہو تو میں حاضر ہوں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-06-09), موجو (27-06-09)
پرانا 25-06-09, 04:00 AM   #13
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,327
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو اور بہنو اسلام و علیکم
میں منتظمین بھائی کا بہت بہت بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے اس عاجز کی تجاویز کو شرف قبولیت بخشا ۔ اب امید ہے کہ انشااللہ پاک نیٹ پر کسی قسم کی اختلافی یا دلآزاری والی بات نہیں ہو گی، یہ محبتوں بھرا فورم انشااللہ یوں ہی شاد و آباد رہے گا ۔ انجم بھائی کہاں ہیں ۔ آپ ہی تو ہم سے نعرے لگوایا کرتے تھے
پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، پاک نیٹ زندہ باد ، ۔ اللہ تعالی منتظمین بھائی کو ہمیشہ خوشیاں اور سکون کی دولت عطا فرمائے ، یہ فورم ہمارے لیئے ایک گھر بن چکا ہے ۔
منتظمین بھائی اور دیگر سینئیر ممبران سے گزارش ہے کہ اگر اس معاملے میں عوامی ممبران کی مدد چاہئیے ہو تو میں حاضر ہوں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (25-06-09), مباح (25-06-09), رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 09:10 AM   #14
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 246
کمائي: 5,419
ميرا موڈ:
شکریہ: 737
191 مراسلہ میں 475 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السّلام علیکم منتظمین بھائی!
بہت بہت شکریہ تہہ دل سے میں اور فورم کے تمام ممبران آپکے اس اقدام کے مشکور ہیں بس صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ ان اقدامات پر سخت عمل درآمد ہو اللہ فورم کے تمام ناظمین اور منتظمین کو جرائے خیر دے آمین۔
والسّلام مباح
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 11:41 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اراکین کی سب سے بڑی مدد یہی ہو گی کہ جس موضوع کو وہ اختلافی سمجھتے ہیں اس کی رپورٹ کر دیا کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (25-06-09), لیاقت علی (26-06-09), خرم شہزاد خرم (25-06-09), رضی (25-06-09), سحر (25-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
فورمز, پاکستان, پسندیدہ, قواعد, نفرت, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, اللہ, انتباہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, حکم, حل, خلاف, ضوابط, عورت, صفحات, صاف, صحابہ, صحت, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
علم و ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین.... پاکستانی شعر و شاعری 4 16-04-09 11:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger