| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 267
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم!
مجھے رسمی پیغام لکھنا بالکل نہیں آتا۔ نہ ہی مجھے لمبے چوڑے تمہید باندھنے آتے ہیں۔ صرف اتنا کہوں گا کہ 23 مارچ کے دن کو صرف چھٹی کا دن سمجھ کر منانے کی بجائے اگر ہم اس دن کی اہمیت کو جان کر کم از کم ایک کام پاکستان کی بہتری کے لئے کریں، کچھ بھی ایسا کام، جس سے پاکستان کو فائدہ ہو، تو ہم یقیناً اس دن کو صحیح طور سے منانے والوں کی فہرست میں اپنا نام شامل کرسکیں گے۔ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے۔ ہمارا کوئی بھی چھوٹا سے چھوٹا کام بھی ہمارے ملک کے لئے بہت بڑے فائدے کا سبب بن سکتا ہے۔ والسلام علیکم
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (22-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام ہارون بھائی
سب سے پہلے اس طرف توجہ دینے کا شکریہ اتنے دن گزر گئے کسی کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی وجہ نہ جانے مصرفیت ہے یا ہمارے پاس کوئی پیغام ہی نہیں اس دن کے لئے اور آپ کا پیغام اچھا ہے، لیکن اسے خوبصورت تحریری انداز میں پیش کریں تا کہ 23 کو یہ سب ساتھیوں کو بھیجا جا سکے۔ اور باقی ساتھی بھی آج کچھ لکھ ہی دیں میرے خیال میں ورنہ پھر مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (23-03-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ محترمہ ارحم بہن
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ محترمہ ارحم بہن
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔ آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئی, گزارش, پاکستان, پروگرام, یوم, لیا, لنک, نام, مقابلہ, مقصد, آزاد, اپنے, السلام, انتظامیہ, انعام, ارسال, بار, تاریخ, جائے, حوالے, خواہش, خصوصی, سال, شروع, عقیدت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مسلمانان پاکستان کے نام ایک ضروری پیغام! | shafresha | گپ شپ | 13 | 29-03-12 07:08 PM |
| یوم اقبال کے موقع پر تمام علماء کے لیے پیغام | رضی | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 09-11-11 12:23 PM |
| دنیا کے لیئے ہمارا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے پاکستان | رضی | میرا پاکستان | 41 | 15-08-09 03:00 PM |
| یومِ آزادی پر پیغام | فیصل ناصر | 14اگست | 15 | 14-08-09 11:58 AM |
| صدر پاکستان کا پیغام ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 17 | 02-11-08 05:14 AM |