واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اعلان نتائج ::: تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 03:31 PM   #1
اعلان نتائج ::: تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 13-01-10, 03:31 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم


قابل قدر ساتھیو
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

اس بار ذو الحجۃ کے مہینے میں ’’حج بیت اللہ‘‘ کے حوالےسے ایک خصوصی تحریری مقابلے کا اعلان کیا گیا تھا۔
اس مقابلے میں تین ساتھیوں نے حصہ لیا

احمد نواز بھائی
حج بیت اللہ ، وحدت اسلامی کا پرکیف نظارہ

گوندل بھائی
قربانی کی حکمت اور فلسفہ

رانا امر بھائی
عیدالاضٰحی کےبارے میں ۔

ان تین ساتھیوں میں سے رانا امربھائی اور گوندل بھائی کی تحریریں قربانی کے متعلق تھیں، صرف احمد نواز بھائی کی تحریر متعلقہ موضوع ’’حج بیت اللہ‘‘ کے متعلق تھی۔

اس لئے اس مقابلے میں احمد نواز بھائی کو بلا مقابلہ فاتح قرار دیا جا تا ہے۔ اور انعام کا حقدار قرار دیا جاتا ہے ۔

میری اور انتظامیہ کی جانب سے احمد نواز بھائی کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

دعا ہے کہ زندگی اور ما بعد الموت کے ہر میدان میں اللہ انہیں کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), گوندل (14-01-10), نیلم خان (13-01-10), wajee (14-01-10), ام طلحہ (13-01-10), احمدنواز (13-01-10), سحر (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 03:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور تمام ساتھیوں سے تاخیر کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے در گزر کی مہم چل رہی ہے معاف فرما دیں گے

شکریہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (13-01-10)
پرانا 13-01-10, 05:36 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئ بات نہیں‌دیر سویر ہو ہی جاتی ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 08:49 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,532
کمائي: 88,150
شکریہ: 5,199
5,041 مراسلہ میں 11,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-01-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, قبول, نواز, موضوع, مقابلہ, ما, مبارکباد, متعلق, متعلقہ, اللہ, انتظامیہ, انعام, احمد, بھائی, بیت, بار, تین, تا, تحریری, جاتا, حصہ, خصوصی, زندگی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger