واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 04:08 PM   #1
اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 05-04-10, 04:08 PM

بسم اللہ الرحمن الرحیم



السلامُ علیکم !

امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کروائے گئے۔ اس ماہ 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے موضوع دیا گیا تھا۔ تمام شعبوں میں مقابلہ انتہائی سخت رہا اور انتہائی معمولی فرق سے نتاائج سامنے آئے۔تمام شرکا نے بہترین طریقے سے شرکت کی۔

تو اب وقت آگیا ہے ان خوش نصیب جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے۔اگر چہ ووٹنگ کے نتائج اور جیتنے والوں کے نام سب کے سامنے ہی ہیںتاہم ضروری ہے کہ نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے

تو ان خوش نصیبوں کے نام، جو کہ ماہ فروری کے مقابلہ جات میں‌ فاتح قرار پائے ہیں۔



فاتح برائے مقابلہ ڈیزائننگ


عدنان دانی

فاتح برائے مقابلہ تحریر

ہارون اعظم


فاتح برائے مقابلہ شعرو شاعری

اجمل انجم

پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام فاتحین کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام فاتحین اور حصہ لینے والوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 478
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (05-04-10), ھارون اعظم (05-04-10), راجہ اکرام (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:16 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارون بھائی اور اجمل بھائی آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
ام طلحہ آپی آپکا بہت بہت شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-04-10), ام طلحہ (05-04-10), راجہ اکرام (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تینوں انعام یافتگان کو 10-10 ہزار انعامی پوائنٹس ارسال کر دئے گئے ہیں۔ وصول نہ ہونے کی صورت میں مطلع کریں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (05-04-10), ھارون اعظم (05-04-10), راجہ اکرام (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:27 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اپنے پوائنٹس مل چکے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹیکس کھاٹ کے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 04:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ توضروری بات ہے نا بھائی!! ویسے میں نے تو پورے 10000 ہی بھیجے تھے لیکن 9000 بھی کم تو نہیں نا بھائی!!
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 06:11 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
تینوں انعام یافتگان کو 10-10 ہزار انعامی پوائنٹس ارسال کر دئے گئے ہیں۔ وصول نہ ہونے کی صورت میں مطلع کریں۔

السلام ُ علیکم ام طلحہ جی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی اس فراخدلانہ حوصلہ افزائی کا ۔۔۔۔۔
وطنِ عزیز میں جب بھی کسی ٹرانسیکشن پر ایسی کٹوتی ہوتی ہے تو جو بات زبان زد ِ عام ہے وہ یہ کہ " یہ زرداری ٹیکس ہے "
کیا ہم یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتے ہیں کہ یہاں یہ ٹیکس کس ذاتِ گرامی سے منسوب ہے ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 06:16 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


عدنان دانی اور ہارون اعظم جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
مبارک باد قبول فرمائیں جی ۔۔۔۔۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ ربِ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار عطا فرمائے ( آمین)
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-04-10), راجہ اکرام (06-04-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 05-04-10, 08:32 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ اجمل بھائی۔۔۔ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 08:49 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
وہ توضروری بات ہے نا بھائی!! ویسے میں نے تو پورے 10000 ہی بھیجے تھے لیکن 9000 بھی کم تو نہیں نا بھائی!!

آپ نے تو دس ہزار ہی بھیجے تھے لیکن ہمیں 9000 ملے ہیں۔
خیر کوئی بات نہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-04-10, 09:11 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

السلام ُ علیکم ام طلحہ جی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی اس فراخدلانہ حوصلہ افزائی کا ۔۔۔۔۔
وطنِ عزیز میں جب بھی کسی ٹرانسیکشن پر ایسی کٹوتی ہوتی ہے تو جو بات زبان زد ِ عام ہے وہ یہ کہ " یہ زرداری ٹیکس ہے "
کیا ہم یہ پوچھنے کی جسارت کر سکتے ہیں کہ یہاں یہ ٹیکس کس ذاتِ گرامی سے منسوب ہے ؟

یہ پوائنٹس پاک نیٹ کے فنڈ میں جمع ہوتے ہیں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-04-10), ام طلحہ (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:38 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,252
کمائي: 121,448
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی اور اجمل صاحب کو بہت بہت مبارکباد۔

ام طلحہ بہن کا شکریہ۔ پوائنٹس موصول ہوگئے ہیں۔

شکریہ
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:43 PM   #12
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اجمل بھائی ۔۔۔ ہارون بھائی اور عدنان بھائی ۔۔ کامیابی پر ۔۔
اجمل بھائی آج کل تو ٹیکس کا نام بدل گیا ہے ۔۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس نیا نام رکھا گیا ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (05-04-10), ھارون اعظم (05-04-10), ام طلحہ (06-04-10), عدنان دانی (06-04-10)
پرانا 05-04-10, 09:45 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,252
کمائي: 121,448
شکریہ: 15,092
4,231 مراسلہ میں 12,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اجمل بھائی ۔۔۔ ہارون بھائی اور عدنان بھائی ۔۔ کامیابی پر ۔۔
اجمل بھائی آج کل تو ٹیکس کا نام بدل گیا ہے ۔۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس نیا نام رکھا گیا ہے ۔۔
ارحم بہن، حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (06-04-10)
پرانا 06-04-10, 10:19 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اجمل بھائی ۔۔۔ ہارون بھائی اور عدنان بھائی ۔۔ کامیابی پر ۔۔
اجمل بھائی آج کل تو ٹیکس کا نام بدل گیا ہے ۔۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس نیا نام رکھا گیا ہے ۔۔
ارحم بہنا آپکا بہت بہت شکریہ ۔ جیتی رہو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-10, 10:35 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اجمل انجم بھائی، عدنان دانی بھائی اور ہارون اعظم بھائی
آپ تمام احباب کو میری جانب سے دلی مبارکباد قبول ہو

اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور انہیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-04-10), عدنان دانی (06-04-10)
جواب

Tags
color, green, پہ, پاکستان, یوم, وقت, ڈاٹ, موضوع, مقابلہ, ماہ, مبارکباد, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بار, تحریر, تعالیٰ, حوالے, حصہ, خوش, دنیا, سامنے, شاعری, ضروری, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میل کردے ربّا 2010 طارق راحیل فلمی دنیا 12 13-10-10 04:40 PM
طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 83 14-08-10 09:15 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 9 19-03-10 10:46 AM
اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 32 09-03-10 08:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger