| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2072
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب لیکن اگر استحکام پاکستان سرخ رنگ دے دیا جائے تو کیسا رہے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واہ یہ تو بہت اچھی بات ہے اس طرح کے مقابلہ جات منعقد ہونے چاہئیے۔ لیکن منتظمین بھائی کیا یہ فورم اس پوسٹ کےلئے ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیںمقابلے کے لیے استحکام پاکستان مقابلہ کے نام سے ایک الگ فورم بنایا ہے۔
تمام لکھاری حضرات یہاں پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بہت زبر دست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ اب پتہ چلے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے۔ اپنی مرضی سے کسی موضوع پر لکھنا اور بات ہے اور دیے گئے موضوع پر لکھنا اور بات! بحر حال! میری سب سے یہی گزارش ہے کہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اور یہ ثابت کریں کہ ہمارے فورم کا ایک واضح مقصد ہے اور ہم سب کی ایک ہی منزل ہے جس کی طرف ہم رواں دواں ہیں۔ والسلام!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زبردست تھریڈ ہے اس سے نہ صرف لکھنے والوں میں مقابلے کا رجحان پیدا ہوگا بلکہ اچھے لکھاری بھی آگے آئیں گے۔ میں فورم کے منتظمین کو ایسا مقابلہ شروع کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں، اور لکھاریوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ ان کی صلاحیتیں مزید نکھر سکیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Abdulrahman (17-09-07) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 3
کمائي: 11
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں تو نئے لیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے بہت اچھے پاکستان ہماری جان
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 1
کمائي: 8
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھت اچھا سلسلہ ھے- پڑھ کر خوشی ھوی-
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ تمام ساتھیوںسے التماس ہے کہ اسمیںشامل ہوکر ہمارے فورم کو بھی چارچاند لگائیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
چند بنیادی باتوں کی وضاحت ضروری ہے۔
1۔ یہ مقابلہ کس تاریخ سے شروع ہو رہا ہے۔ 2۔ مضمون کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ حد کیا ہو۔ 3۔ بہترین مضمون کا فیصلہ کرنے میں کن بنیادی امور کو سامنے رکھا جائے گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1- یہ مقابلہ تو کافی دنوں سے شروع ہے- لیکن ابھی تک کوئی بھی مضمون نہ ملنے کی بنا پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔ 2- مضمون کم از کم 5 صفحات کا ہونا چاہیے۔ زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔ 3- بہترین مضمون کے لیے دس منتخب مضامین سٹاف کی ٹیم (جس نے اس مقابلے میں حصہ نہ لیا ہو گا) سیلکٹ کرے گی- ہر سیکشن میں سے 10۔ یہ دس مضامین عام بحث کے لیے فورمز میں پیش کیے جائیں گے۔ اور مصنف کو اس پر دلائل دینے ہوں گے۔ جو کہ ایک مہینہ جاری رہیں گے۔ بعد میں قابل جج صاحبین ونر کا اعلان کریں گے جو کہ مضمون کے معیار اور دلائل کے موثر ہونے کی بنا پر ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | م۔م۔مغل (10-11-07) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں دیر سے جواب لکھنے کے لیے معذرت چاہتا ہون۔ کچھ مصروف تھا- 1- مقابلہ ترقی یافتہ پاکستان نہیں ہے بلکہ استحکام پاکستان ہے- 2- ایک مقالے کا مقابلے اسی سیکشن میں ہو گا۔ 3- ابھی تک کسی موضوع پر مقالہ موصول نہیں ہوا ہے۔ 4- مقالہ کم از کم 5صصفحات کہ ہونا چاہیے۔ اگر کوئی حضرات سے زیادہ بڑھا مقالہ بھی لکھنا چاہ رہے ہیں تو اسمیں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ لیکن کم از کم 5 صفحات تو ضرور ہونے چاہیے- والسلام |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
براہِ کرم بتائیے کہ
1۔کیا ترقی پاکستان کا تعلق استحکام پاکستان سے نہیں ؟ اگر نہیں تو 2۔براہِ کرم استحکام پاکستان کی تعریف بتا دیجئے۔ 3۔ آج سے کچھ عرصہ پیشتر 5000 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا شاید بہترین 5پوسٹس کرنے والے کو۔ کیا کسی نے یہ انعام حاصل کیا؟ شکریہ ، والسلام |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
3- پانچ ہزار کا انعام ابھی بھی ہے۔ اس کے لیے بہترین 5 پوسٹس نہیں ہیں بس پانچ پوسٹس ہیں اور نتیجہ قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گا۔ یاد دہانی کا شکریہ۔ میں آج ہی ایک الگ سے موضوع باندھ رہا ہوں کہ قرعہ اندازی کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے۔ کیونکہ ہمارا ہدف 1000 اراکین تھا جو کہ پورا ہو چکا ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, فورمز, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ویب, قید, مقابلہ, ممکن, محبت, اللہ, انتظامیہ, انعام, انعامی, اسلام, بھائی, ترمیم, حضرات, درخواست, صلاحیتیں, صلاحیتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |