واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-10-07, 11:31 AM   #1
انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 02-10-07, 11:31 AM

سلام!
سب اراکین کو پتہ ہو گا کہ ہم نے کچھ عرصہ پہلے ایک تشہیری مہم شروع کی تھی انعامی مقابلہ 5000 جس میں‌ کوئی بھی رجسٹرڈ‌ رکن حصہ لے سکتا تھا۔ اس کے مطابق رکن کو "پاکستان کی آواز " پر رجسٹر ہونا تھا اور کم از کم پانچ پوسٹس کرنی تھیں۔ ابھی ہم اس مقابلے کے لیے قرعہ اندازی کرنا چاہ رہے ہیں۔
تمام ارکین سے درخواست ہے کہ اس قرعہ اندازی کو شفاب بنانے کے لیے اپنی رائے سے نوازیں۔ ہمارے کوشش ہے کہ اسی مہینے اس کام کو سرانجام دیا جا سکے۔

اپ سب کے تعاون کا طالب۔

منجانب "پاکستان کی آواز" کی انتظامیہ۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2904
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (15-07-08), فرحان دانش (20-07-08), وجدان (16-07-08), وسیم (16-07-08), محمدعدنان (04-03-08), معظم (14-07-08), Zullu230 (04-03-08), ایس اے نقوی (05-09-09), ابن جلال (20-06-08), ذیشان احمد (09-07-08), راجہ صاحب (09-07-08), سیپ (07-07-08), عمیر نعیم (02-07-08), عرفان حیدر (02-07-08)
پرانا 02-10-07, 12:31 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

بہت خوب جناب منتظمین بھائی ویسے کچھ تو بتائے کے آپ قرعہ اندازی کیسے کرنا چاہتے ہیں‌اس کے بعد ہی رائے دینے ہو گی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 01:16 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب منتظمین بھائی ویسے کچھ تو بتائے کے آپ قرعہ اندازی کیسے کرنا چاہتے ہیں‌اس کے بعد ہی رائے دینے ہو گی
اس کا مطلب ہے کہ تمام کے تمام اراکین جو کے رجسٹرڈ ہیں ان سب سے ایک رکن منتخب کرنا ہے۔ جو کسی خود کار طریقہ کے مطابق ہو۔ اگر اس رکن کے کم از کم پانچ پوسٹس ہوں گی تو اسکو 5000 انعام میں دیے جائیں گے ۔ اگر اس رکن کی 5 پوسٹس نہیں ہوں گی یا پھر اس رکن کے رابط نہ کیا جا سکے (بذریعہ ای میل) تو پھر یہ انعام فورمز کی ترویج میں استعمال ہو گا۔

میرا خیال ہے اس سے کچھ مدد مل سکے گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-07, 09:29 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

تو اس کے لیئے میں ایک پروگرام بنا سکتا ہوں لیکن وہ میرے پاس ہی ہو گا صرف ویب کے لیئے میں‌کچھ نہیں‌بنا سکتا ،
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 06:14 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

السلام علیکم
ایک اچھی خبر ہے، چلو جی اچھی بات ہے اس سے انعام جیتنے والے کی عید ہو جائے گی

زبیر بھائی آپ اس کو بنائے اور میں تب تک کوئی چیز ڈھونڈتا ہوں ویب کے لیے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 07:08 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اگرمیراانعام نہ نکلا تو میں اس قرعہ اندازی کو تسلیم نہیں کروں گا (نواز شریف
جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاوید کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-06-08), عرفان حیدر (02-07-08)
پرانا 20-10-07, 02:05 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

بھائی لوگوں کچھ قرعہ اندازی کے لیے بھی طریقہ کار بتائیں۔ ابھی کافی دیر ہو گئ ہے اس کام میں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 03:04 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
تو اس کے لیئے میں ایک پروگرام بنا سکتا ہوں لیکن وہ میرے پاس ہی ہو گا صرف ویب کے لیئے میں‌کچھ نہیں‌بنا سکتا ،
زبیر بھائی ، میں کچھ سمجھا نہیں کہ ویب کے لیے نہیں ہوگاپلیز وضاحت کر دیں میرے ذہن میں غلط ملط خیالات آ رہے ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (02-07-08)
پرانا 20-10-07, 07:15 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
زبیر بھائی ، میں کچھ سمجھا نہیں کہ ویب کے لیے نہیں ہوگاپلیز وضاحت کر دیں میرے ذہن میں غلط ملط خیالات آ رہے ہیں۔
جناب ان کے کہنے کا مطلب تھا کہ وہ ایک ایسا نظام تیار کر سکتے ہیں جو کہ قرعہ اندازی کے لیے کارگر ہو گا لیکن وہ آن لائن نہیں بنا سکتے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (20-06-08), عمیر نعیم (02-07-08)
پرانا 04-03-08, 03:15 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
kutkutariyaan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 106
کمائي: 605
شکریہ: 13
55 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

عزیز محترم "ایڈمنسٹریٹر !!
کیا میں اِس میں شرکت کر سکتا ہوں ؟؟
جواب کا اِنتظار رہے گا
kutkutariyaan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 03:33 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اپ پہلے ہی شرکت کر چکے ہیں۔ اس میں جو بھی پوسٹ کرتا ہے وہ خود بخود ہی شامل ہو جاتا ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 05:34 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
kutkutariyaan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 106
کمائي: 605
شکریہ: 13
55 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ پہلے ہی شرکت کر چکے ہیں۔ اس میں جو بھی پوسٹ کرتا ہے وہ خود بخود ہی شامل ہو جاتا ہے۔

والسلام
سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ جواب دینے کا۔۔۔

محترم براءے مہربانی اِس بات کی وضاحت کر دیں کہ۔۔ یہ قراندازی کب مُنقد ہو گی ؟؟
kutkutariyaan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 05:37 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

اسی بات کا تو رونا ہے۔ کوئی کچھ مدد ہی نہیں کر رہا کہ قرعہ اندازی کی کیسے جائے۔ میں تو اج بھی کرنے کے لیے تیار ہوں-

اپ ہی کوئی تجویز پیش کریں؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 08:00 AM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

ارے بھائ کیسے بھی کر لیں -- کیا فرق پڑتا ہے؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 09:47 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔

فرق کیوں‌نہیں پڑتا جناب؟ فرق پڑتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, ٹیک, پوسٹ, پاکستان, ویب, لوگ, نواز شریف, مقابلہ, ممکن, انعام, انعامی, بھائی, جواب, خبر, درخواست, شخص, عید, عبدالقدوس, عدالت, عزیز, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2011 میں 5000 کا نیا نوٹ نیلم خان قہقہے ہی قہقے 29 26-04-11 05:02 PM
5000 آپ بھی جیت سکتے ہیں ۔۔۔ بلکل آسان منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 69 11-11-10 08:13 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger