واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت 2010

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 27-10-10, 10:49 PM   #1
انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت 2010
سحر سحر آن لائن ہے 27-10-10, 10:49 PM

السلام و علیکم
پاک نیٹ انتظامیہ اعلان کرتی ہے کہ ذیلی ناظمیت کے عہدوں کے لیے چند آسامیاں خالی ہیں ۔

ذیل میں لکھے گئے سیکشنز کے لیئے ساتھیوں ‌کی ضرورت ہے۔

میرا پاکستان - -
اردو ادب اورشاعری
خواتین کا کارنر -
IT & Webmasters -
سائنس اور ٹیکنالوجی - -
کھیل اور فن -
مذاہب اور انسانی زندگی

جو ممبرز ذیلی نظامت کے عہدہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اُن سے درخواست ہے کہ وہ مندرجہ ذیل سوالات کا تفصیل سے جواب دیں ۔

1 ۔ آپ کا پاک نیٹ سے کیا تعلق ہے؟
2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں؟
3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
4 ۔ آپ میں کوئی خاص مہارت ہے تو بتائیں؟
5۔ آپ کس سیکشن میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کیوں؟
6 ۔ کیا آپ اپنی کارکردگی کے حوالے سے کچھ کہنا چاہتے ہیں؟


نوٹ: جو ممبر ان سوالات کا تفصیل سے جواب دے گا وہی امیدوار تصور کیا جائے گا۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by shafresha; 27-10-10 at 11:37 PM.. وجہ: چند الفاظ کی تصیح!

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1760
23 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (27-10-10), فیصل ناصر (27-10-10), فرحان دانش (30-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستانی (27-10-10), ھارون اعظم (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), میاں شاہد (28-10-10), محمدعدنان (29-10-10), مزمل فاروق (27-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), ام طلحہ (28-10-10), ابرارحسین (28-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), راجہ اکرام (28-10-10), رضی (27-10-10), سیپ (28-10-10), شمشاد احمد (27-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10), عدنان دانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:52 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ سحر بہن

میری طرف سے کنعان بھائی کا نام شامل کریں
مجھے امید ہے کنعان بھائی پاک نیٹ ٹیم کے ساتھ کام کر کے خوشی محسوس کریں گے

باقی تفصیل خود کنعان بھائی ذاتی طور پر پیش کریں





نوٹ : اس زبردستی پر کنان بھائی میرا جو بھی حال کرنا چاہتے ہیں وہ علیحدگی میں کرلیں اب اس عمر میں سب کے سامنے ڈانٹ کھانا اچھا نہیں لگے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
15 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستان دوست (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), محمدعدنان (29-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), اویسی (30-10-10), ام طلحہ (28-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), راجہ اکرام (28-10-10), رضی (28-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:23 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ سحر بہن

میری طرف سے کنعان بھائی کا نام شامل کریں
مجھے امید ہے کنعان بھائی پاک نیٹ ٹیم کے ساتھ کام کر کے خوشی محسوس کریں گے

باقی تفصیل خود کنعان بھائی ذاتی طور پر پیش کریں





نوٹ : اس زبردستی پر کنان بھائی میرا جو بھی حال کرنا چاہتے ہیں وہ علیحدگی میں کرلیں اب اس عمر میں سب کے سامنے ڈانٹ کھانا اچھا نہیں لگے گا
فیصل بھائ کی بات سے متفق ہوں قابل لوگوں کو سامنے لانا چاہیئے
نیلم خان آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستان دوست (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), اویسی (30-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:28 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خود آپکا اپنے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ناصحی (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), ام طلحہ (28-10-10), حیدر (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:47 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
خود آپکا اپنے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
میں اور قابل واہ واہ فیصل بھائ خوب مذاق کرتے ہیں‌آپ بھی
نیلم خان آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستان دوست (28-10-10), ناصحی (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), ام طلحہ (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 02:12 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میں اور قابل واہ واہ فیصل بھائ خوب مذاق کرتے ہیں‌آپ بھی
مجھے تو اسمیں کوئی مذاق نظر نہیں آ رہا۔
ناظمیت کیلیے اوپر دیے گے کئی سیکشنز میں آپ کے دھاگے میں نے دیکھے ہیں اور ان میں آپکی ٹیلنٹ چمکتی نظر آئی ہے
__________________
ناصحی آف لائن ہے  
13 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستانی (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 02:40 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مجھے تو اسمیں کوئی مذاق نظر نہیں آ رہا۔
ناظمیت کیلیے اوپر دیے گے کئی سیکشنز میں آپ کے دھاگے میں نے دیکھے ہیں اور ان میں آپکی ٹیلنٹ چمکتی نظر آئی ہے
ناں جی آپ مکھن نہ لگائیں‌ میں‌باز آئ آپ خود ایک انٹیلی جنٹ شخصیت ہیں اس لئے آپ‌اپلائ کر دیں ‌میں‌آپ کے حق میں‌ووٹ دوں‌گی
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), ناصحی (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), حیدر (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 02:53 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
ناں جی آپ مکھن نہ لگائیں‌ میں‌باز آئ آپ خود ایک انٹیلی جنٹ شخصیت ہیں اس لئے آپ‌اپلائ کر دیں ‌میں‌آپ کے حق میں‌ووٹ دوں‌گی
آپ یقین کریں میں نے آپکے متعلق جو کچھ کہا ہے سچے دل سے کہا ہے۔
میری تعریف کا شکریہ لیکن آپ پاک نیٹ کی ہر دلعزیز شخصیت اور میں ایک اجنبی سا - آپ‌ ضرور اپلائ کریں۔
ناصحی آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), حیدر (28-10-10), عبدالقدوس (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 04:19 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے میں فیصل بھائی اور دوسرے بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا اور سپورٹ کیا۔ جزاک اللہ خیر۔


1 ۔ آپ کا پاک نیٹ سے کیا تعلق ہے؟
اپنے گھر جیسا۔

2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں؟
میری مصروفیت پہلے ہی بہت ہیں مگر میرے بھائیوں نے مجھے خاص کہا ھے تو ان کی بات بھی نہیں ٹال سکتا۔ اس لئے یہاں کے لئے بھی وقت نکالنا پڑے گا۔


3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
کمٹمنٹس پر آپکی کیا شرائط ہیں وہ بتا دیں ان پر جیسا آپ کا طریقہ کار ھے اسی کے مطابق حلف لے لیں گے


4 ۔ آپ میں کوئی خاص مہارت ہے تو بتائیں؟
آل راؤنڈر ہوں جہاں دل کرے وہیں آزما کر دیکھ لیں۔

5۔ آپ کس سیکشن میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کیوں؟
دلچسپی تو اسلامی سیکشن سے ہی ھے مگر انتظامیہ جہاں بھی جگہ دے گی وہیں اپنا مقام پیدا کر لیں گے۔

6 ۔ کیا آپ اپنی کارکردگی کے حوالے سے کچھ کہنا چاہتے ہیں؟
اپنی کارکردگی پر کوئی کیسے کہہ سکتا ھے وہ تو دیکھنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔ اتنا کہہ سکتا ہوں کہ 2 ذاتی فارم ہیں اور 4 فارمز میں پورے اختیارات کے ساتھ موڈ ہوں اور بلاگ بےشمار یہ سب صیغہ راز ہیں۔
-------------
-------------
کنعان آن لائن ہے  
23 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), پاکستان دوست (28-10-10), پاکستانی (28-10-10), قاسم شاہ (29-10-10), نیلم خان (28-10-10), منتظمین (28-10-10), محمدعدنان (29-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), اویسی (30-10-10), ابرارحسین (28-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), راجہ اکرام (28-10-10), رضی (28-10-10), سحر (28-10-10), طاھر (28-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10), عبداللہ حیدر (28-10-10), عدنان دانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 07:52 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌ نیلم اور عدنان دانی کا نام تجویز کرتا ہوں۔۔۔

یہ نام تجویز کرنے سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ اپنوں کو نوازا جا رہا ہے بلکہ اس تھریڈ میں‌ کوئی بھی اپنی خدمات پیش کر سکتا ہے۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستانی (28-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), رضی (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10), عدنان دانی (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 08:13 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں جاوید بھائی اور مرزا عامر کے نام تجویز کرتی ہوں ( یہ میری ذاتی رائے ہے )
اگر یہ اپلائی کرنا چاہیں تو ۔
سحر آن لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), کنعان (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), حیدر (28-10-10), رضی (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 09:53 AM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے تجویز کردہ کنعان بھائی تو بتا ہی چکے ہیں!

ویسے کنعان بھائی آپ کو اسلامی سیکشن کے لیئے تجویز کیا گیا ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), کنعان (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), اویسی (30-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), رضی (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:10 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,541
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy

میں کنعان, ابرارحسین, اور یاسر عمران مرزا کو تجویز کرتا ہوں ۔

Last edited by پاکستانی; 30-10-10 at 11:14 PM. وجہ: یاسر بھائی نام غلط لکھنے پر معذرت خواہ ہوں، تصحیح کردی گئی ہے ۔ شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), احمد بلال (28-10-10), حیدر (28-10-10), راجہ اکرام (28-10-10), رضی (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:15 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,154
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم

واقعی قابل لوگوں کو سامنے آنا چاہیے

آپ سب کے فیصلے سے ہم متفق ہیں
زارا آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستانی (28-10-10), محمدعدنان (29-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), احمد بلال (28-10-10), بلال اویسی (28-10-10), حیدر (28-10-10), رضی (28-10-10), شمشاد احمد (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:20 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ابرارحسین, اور یاسر عمران مراز


عبداللہ آدم اور ھارون اعظم کو بھی تجویز کیا جاتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), shafresha (28-10-10), کنعان (28-10-10), پاکستانی (28-10-10), ھارون اعظم (28-10-10), نیلم خان (28-10-10), ایس اے نقوی (29-10-10), احمد بلال (28-10-10), حیدر (28-10-10), رضی (28-10-10), عبداللہ آدم (28-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہونا, فن, کہنا, کوئی, پاکستان, لکھے, نیٹ, چند, چاہتے, اپنی, السلام, انٹرویو, انتظامیہ, انسانی, ادب, تصور, جواب, جائے, حوالے, خالی, خاص, دیں, دے, سیکشن, سوالات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت سحر خاص آفرز اور اعلانات 59 01-11-09 03:00 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارت سمیت 10 ممالک2010 تک اپیک کے رکن نہیں بن سکتے،آسٹریلوی وزیراعظم: پاکستانی خبریں 0 09-09-07 08:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger