| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 801
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | asakpke (20-10-11), dxbgraphics (19-10-11), shafresha (20-10-11), فیصل ناصر (19-10-11), ھارون اعظم (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), مرزا عامر (19-10-11), wajee (19-10-11), ابن آدم (19-10-11), احمد نذیر (21-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (19-10-11), حسن قادری (20-10-11), راجہ اکرام (19-10-11), سحر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عبدالقدوس (19-10-11), عدنان دانی (20-10-11), عروج (21-10-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میری یہ آئی۔ ڈی میرے جن دوستوں کے پاس ھے وہ اسے بلاک کر دیں۔ شکریہ! والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-10-11), shafresha (20-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), wajee (19-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (19-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,163
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
کنعان بھائی آئی ڈی ہیک ہوجائے تو کیا آپ اسے خود سے نہیں کھول سکتے پاسورڈ وغیرہ تبدیل نہیں کرسکتے؟؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), فیصل ناصر (19-10-11), کنعان (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (20-10-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ نیا سائنٹیفکٹ طریقہ ھے شائد میری آئی۔ ڈی سے میسج سینڈ کر رہا ھے مگر پاسورڈ نہیں بدلا اس نے، پھر بھی میں نے ابھی پاسورڈ بدل دیا ھے مگر یہ معاملہ بغیر میرے پاسورڈ کے ہی چلا رہا ھے۔ آئی۔ ٹی ہی اس پر کوئی مشورہ دے سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), مرزا عامر (19-10-11), wajee (19-10-11), آبی ٹوکول (19-10-11), ابن آدم (19-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (19-10-11), شمشاد احمد (19-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,163
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو آپکو پتا کیسے چلا کہ آئی ـڈی ہیکڈ ہوگئی ہے کیونکہ پچھلے چند دنوں میں مجھے بھی دو بار ہاٹ میل والوں نے مجبور کیا کہ میں اپنا پاسورڈ چینج کروں تو کیا میں سمجھون کہ میرا آئی ڈی بھی ہیک ہوچکا ہے ۔۔۔؟؟؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-10-11), shafresha (20-10-11), کنعان (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (20-10-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میل میں کچھ دن سے ڈیلیوری میسج فیلیئر آ رہے تھے مگر غور نہیں کیا، تو کل مجھے یاسر بھائی کا پیغام آیا جس میں لکھا ہوا تھا کہ آئی۔ ڈی ہیک ہو گئی ھے۔ تو میں سمجھا کہ یاسر بھائی کی آئی۔ ڈی ہیک ہوئی ھے تو میں نے انہیں سکرین شارٹ بھیجا، جس پر آج آفس سے آیا تو ان کی طرف سے مزید لکھا تھا کہ آپکی آئی۔ ڈی ہیک ہوئی ھے اور بہت بیڈ میسج سینڈ ہو رہے ہیں۔ پھر میری اسی آئی۔ ڈی میں میری ایک اور آئی۔ ڈی سیف تھی میں نے اسے کھولا تو شاک ہو گیا کہ یہ پتہ نہیں کب سے سلسلہ جاری تھا۔ پھر میرے ایک اور خاص دوست ہیں ان کی میل بھی ملی کہ اپنا انبکس فلٹر چیک کروں کچھ غیر مہذب پیغام سینڈ ہو رہے ہیں۔ دونوں بھائیوں کا اطلاع کرنے پر جزاک اللہ خیر۔ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), wajee (19-10-11), حیدر (20-10-11), حیدر Rehan (19-10-11), عروج (21-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
مجھے کافی عرصہ سے آپ کے آئی ڈی سے پیغامات موصول ہو رہے ہیں ۔ لیکن وہ وائرس کی وجہ سے ہے ہو سکتا ہے کہ آپ نے کسی ایسی ای میل پر کلک کیا ہو جس سے آپ کا آئی ڈی انفیکٹڈ ہو گیا ہے۔ اس کا ہیکنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ آپ اپنے آئی ڈی کی تفصیلات تبدیل کریںاور اس کو کچھ عرصہ کے لیے ڈی ایکٹو کر دیں۔ اپنے آئی ڈی کی ساری معلومات تبدیل کرنے کے بعد بھی اگر ایسا ہو تو ممکن ہے کہ مال وئیر آپ کے کمپیوٹر پر اثر کر چکا ہے جس سے چھٹکارے کے لیے آپ اینٹی مال وئیر سافٹ انسٹال کر کے چلائیں۔ Malwarebytes Anti-Malware - Free software downloads and software reviews - CNET Download.com اس سافٹ وئیر کو انسٹال کے بعد اپڈیٹ لازمی کر لیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), کنعان (19-10-11), ننھا بچہ (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), مرزا عامر (19-10-11), wajee (19-10-11), ابن آدم (19-10-11), حیدر (20-10-11), راجہ اکرام (19-10-11), سیفی خان (19-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عروج (21-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں جی بالکل جیسا معظم نے کہا
آئی ڈی ہیک نہیں ہوئی یہ میل وئیرز کا کام ہے۔۔ جو اُلٹی سیدھی ایڈورٹیزنگ کرتے ہیں آپ اینٹی میل وئیر استعمال کریں بس۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), کنعان (19-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), حیدر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11), عروج (21-10-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جی سب کا شکریہ میں نے سب کے انسٹرکشن کے مطابق اوو ہالنگ کر لی ھے، ہو سکتا ھے مسئلہ ٹھیک ہو گیا ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کی آئی ڈی سے مختلف پراڈکٹ کے اشتہار آنے شروع ہو گئے تھے ۔ لیکن لغو قسم کی میل نہیں آتی تھیں ۔ امید ہے کنعان بھائی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میں اس مسئلے پر پہلے بھی لکھ چکا ہوں پر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔
اس میں بہت سارے چائینہ کے لوگ یا پھر کچھ پاکستانی ایک ای میل بھیجتے ہیں کہ چیک کریں کے کس نے اپ کو بلاک کیا ہوا ہے بندے چیک کرتے ہیںاور پاسورڈ ان کے پاس چلا جاتا ہے۔ جس سے وہ اپ کے کنٹیکٹس کو پروموشنل ای میل یا پورن سائیٹ کے ایم میل بھیجنتے ہیں اس کے لیے اپ کی اپنا پاسورڈ بدل لینا چاہیے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے دوست کے ساتھ یہ مسئلہ چائینہ میں ہی ہوا تھا ۔ یہ بات حقیقت ہے کہ چائینیز اس میں نمبر ون ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ ونڈوز دوبارہ انسٹال کریں۔ لیکن انسٹالیشن کے بعد کسی بھی ہارڈ ڈرائیو مثلا ڈی یا ای وغیرہ کو نہ کھولیں کیوں کہ اس میں وائرس پھر بھی موجود ہوتا ہے جو کہ ہیڈن ہوتا ہے۔ آپ جتنےبھی پاسورڈچینج کریں گے وہی وائرس دوبارہ اپنا اثر کرے گا جب تک کمپیوٹر سے وہ وائرس ختم نہ کر دیا جائے
تفصیل کےلئے آپ اس تھریڈ پر وزٹ کریں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہو چکا ہوا ہے۔
پہلے میری یاہو آئی ڈی سے اسی قسم کی ایکٹوٹی شروع ہوئی۔ میں ے بھی توجہ نہ دی۔ کیونکہ وہ میرا کمرشل ای میل ہے۔ میں نے سوچا کہ بھاڑ میں جائے۔ کیونکہ کوئی اہمیت نہیں تھی۔ لیکن گزشتہ دن مجھے ایس ایم ایس وصول ہوا کہ میرے ای میل سے غیر اخلاقی ای میل بھیجی جا رہی ہے۔ میں نے سمجھا کہ میرے یاہو ای میل کی بات کی جا رہی ہے۔ لیکن انکی وضاحت سے معلوم ہوا کہ میرا ایم ایس این اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے جو میں اتنا کمرشل نہیں کرتا۔ حتیٰ کہ اس پر چیٹنگ تو بہت ہی کم کرتا ہوں۔ پاسورڈ تو تبدیل کر لیا ہے۔ لیکن اب معظم بھائی کے مشورے پر عمل کروں گا۔ ویسے میرے پاس تو اینٹی وائرس بھی انسٹال ہے اور میں نے اپنا پی سی چیک کیا ہے، کوئی وائرس اینڈیکیٹ نہیں ہو رہا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,908
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-11), کنعان (21-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), ننھا بچہ (20-10-11), حیدر (20-10-11), شمشاد احمد (20-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, hotmail, کوئی, کرے, گا۔, ھے, یقین, یاسر, چیک, میل, مرزا, اپنی, اللہ, السلام, اسے, استعمال, بھائی, تعالی, خاص, سال, شکریہ, ضروری, عمران, عادت, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی | سید محمد عابد | اپکے کالم | 4 | 20-07-11 02:05 PM |
| تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم | زارا | عمومی سائنس | 5 | 17-03-11 12:16 PM |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:12 AM |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 09:55 PM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:14 AM |