واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اس موضوع کے 31 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 552 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 04:53 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,089
کمائي: 22,225
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,068
1,258 مراسلہ میں 2,204 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اچھا دوستو ! اللہ حافظ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

پیارے دوستو !

امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ میں الحمد للہ بالکل فٹ اور فیٹ ہوں آپ سب کی دعائوں سے۔

اچھا دوستو ! آپ سب کے ساتھ اکتوبر 2007 سے لیکر اب تک بہت ہی اچھا وقت گزرا۔ بہت زیادہ پیار ملا ۔ بہت دوستوں کے ساتھ مذاق بھی کئے اور کبھی کبھی کچھ ناراضگی کا اظہار بھی کرنا پڑا وقتی طور پر اور ہو سکتا ہے کہ کسی نے برا بھی مانا ہو۔

اگر اس دوران کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں ۔ پلیز مجھے بڑے سے دل کے ساتھ معاف کر دینا۔

ہو سکتا ہے اب آئندہ آپ سے پاک نیٹ‌ پر کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھار ملاقات ہو سکے ۔

تب تک مجھے دیجئے اجازت اور دعائوں میں وفائوں میں ، باتوں میں ، یادوں میں یاد رکھئے گا ، بس ایک ہی نام ' محمد زوہیب '

والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے جان جی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Muhammad Ahsan (07-11-08), Real_Light (21-10-08), یحیٰی (18-10-08), وجدان (08-11-08), میاں شاہد (19-10-08), زین خان (22-11-08), عبدالقدوس (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 05:17 PM   #2
Senior Member

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,337
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,795
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کیااااااااااااااااااااااا اا
کہاں جارہے ہیں آپ؟ کیا ہوا ہے؟
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 05:54 PM   #3
ذیلی ناظم

مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 902
کمائي: 72,961
ميرا موڈ:
شکریہ: 670
477 مراسلہ میں 990 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

بھائی آپ کو کیا ہوا اس طرح چھوڑ کیوں جا رہے ہیں؟ اس فورم کو اس وقت آپ کی اشد ضرورت ہے -
مزمل فاروق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 06:13 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,417
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

محمد زوہیب بھائی امید کرتے ہیں آپ کہ یوں جانے کی وجہ کسی سے رنجش نہیں ہوگی جہاں رہیں خوش رہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Muhammad Ahsan (07-11-08), Real_Light (21-10-08), میاں شاہد (19-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:01 PM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 25
مراسلات: 1,299
کمائي: 8,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 493
473 مراسلہ میں 901 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

خافظ بھائی ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت انشاءاللہ جلد ملاقات ہو گی شکریہ۔اللہ حافظ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

میرا دوست چلا گیا
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:19 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کیااااااااااااااااااااااا اا
کہاں جارہے ہیں آپ؟ کیا ہوا ہے؟
بس چل دیا میرا بھائی
کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ھے،
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:20 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ کو کیا ہوا اس طرح چھوڑ کیوں جا رہے ہیں؟ اس فورم کو اس وقت آپ کی اشد ضرورت ہے -
مجھے بھی بہت ضرورت ہے،
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:21 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
محمد زوہیب بھائی امید کرتے ہیں آپ کہ یوں جانے کی وجہ کسی سے رنجش نہیں ہوگی جہاں رہیں خوش رہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
خافظ بھائی ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت انشاءاللہ جلد ملاقات ہو گی شکریہ۔اللہ حافظ
نہیں کسی سے کوئی رنجش نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:26 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 25
کمائي: 123
ميرا موڈ:
شکریہ: 302
11 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

بھائی جہاں بھی رہو ہمیشہ خوش و خرم رہو اور کبھی کبھار آتے جاتے رہنا میری طرح
سلمان رومی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سلمان رومی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Muhammad Ahsan (07-11-08), nsa47 (07-11-08), Real_Light (21-10-08), میاں شاہد (19-10-08), منتظمین (18-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 07:38 PM   #11
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,342
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 08:04 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

الوداع کہہ کر جب کوئی دور ہوتا ہے
نگاہیں دیکھتی ہیں ۔ ۔ دل مجبور ہوتا ہے
پیار کا یہی دستور ہوتا ہے
دل جسے چاہتا ہے
وہ ہمیشہ دور ہوتا ہے۔
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
جان جی (20-11-08), زین خان (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:06 PM   #13
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,658
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,091 مراسلہ میں 4,745 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

لیکن وجہ کیا بن گئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟'''
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (20-11-08)
پرانا 18-10-08, 09:08 PM
رند
پرانا 19-10-08, 11:46 AM   #14
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,922
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

مجھے بہت افسوس ہوا ..............آپ جانے کی وجہ تو بتا جاتے بھائی ......
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے پیاسا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
میاں شاہد (19-10-08), جان جی (20-11-08)
پرانا 19-10-08, 12:13 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 831
کمائي: 7,972
ميرا موڈ:
شکریہ: 409
246 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اچھا دوستو ! اللہ حافظ

جانےکےارادہ کی ؤجہ تو بتاکر جائےگا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, پاک, یاہو, لوگ, معذرت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, بھائی, جواب, جلد, خوش, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, دستور, دعائیں, عقل, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام و علیکم دوستو wajee تعارف 6 07-06-09 07:39 PM
خدا حافظ دوستو "آپ کے ساتھ اچھا وقت گزر ا پیاسا گپ شپ 78 19-09-08 12:39 AM
اللہ حافظ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 02:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger