واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے فری ویب ہوسٹنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 03-08-09, 05:46 PM   #1
اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے فری ویب ہوسٹنگ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 03-08-09, 05:46 PM

اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے پاک سائٹس کی جانب سے فری ویب ہوسٹنگ

Interests: Personal, Business.
Free Web Space: 5,500 MB.
Forced Ads: No ads (bannerless).
Your Ads: Allowed.
Upload: FTP, Browser.
Editor: Basic.
Scripting: PHP.
Your URL: Top-level domain name, or Subdomain.

دیگر سہولیات

* Bandwidth limit 200,000 MB/month.
* MySQL databases.
* Webmail, POP3 email accounts.
* Add-on domains.
* Sendmail enabled.
* Free webpage statistics.
* .htaccess allowed.
* PHP5 Scripts installer.
* Instant activation.
* Password-protected files.
* PHP5.
* Multiple accounts allowed.
* Cpanel
* PhpMyAdmin.
* Php flags manager.
* Clustered servers.

نوٹ :
مفت ویب ہوسٹنگ 2 ماہ تک کارگر ہوگی

ویب ہوسٹنگ کے حصول کے لیے اس مراسلہ میں جواب دیں

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 762
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
دین محمد وطن پال (13-05-10), رضی (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 05:52 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ سرورس ہے۔۔۔۔ لیکن پاک۔نیٹ کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 07:20 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں پہلے ہی اوپر لکھ چکا ہوں کہ پاک ساءسٹس کی جانب سے نا کہ پاک نیٹ کی جانب سے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 09:26 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

عبدالقدوس بھائی اگر سالانہ ہوسٹنگ چاہئے ہو تو‌ 1 جی بی سپیس میں مل جائے گی ؟
آپ کے پلان تو اچھے ہیں مگر 15 جی بی سپیس بہت زیادہ ہے۔ ابھی میں 1100 روپے میں ڈومین پلس 500 ایم بی سپیس ، استعمال کر رہا ہوں۔ اور ایک ملٹی ڈومین ہوسٹنگ 1 فری ڈومین اور 1 جی بی سپیس کے ساتھ ، 1600 روپے میں۔
اب ایک دوست کی ویب سائٹ تخلیق کر رہا ہوں‌تو مزید ہوسٹنگ درکار ہے۔

والسلام
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 09:33 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,889
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عمدہ سرورس ہے۔۔۔۔ لیکن پاک۔نیٹ کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ کیا پالیسی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-09, 10:24 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پالیسی یہ ہے کہ یہ آفر پاک۔نیٹ‌کے توسعت سے اراکین کو پہنچائی گئ ہے۔ اور صرف پاکنیٹ کے اراکین کے لیے ہی ہے۔ لیکن اس سروس کے نتائج کے لیے پاک نیٹ‌ ذمہ دار نہیں‌ہوگا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-08-09), حیدر (03-08-09)
پرانا 04-08-09, 12:12 AM   #7
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تفصیل سے آگاہ کریں۔ میں انٹرسٹد ہوں
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 12:14 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں‌ مل سکتے ہیں‌ جس طرح رکن کو سہولت ہو۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 12:16 AM   #9
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو مجھے چاہیے ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 12:18 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا چاہیے ؟‌ سب ڈومین تو کبھی بھی مل سکتی ہے ڈومیں اپکے پاس ہونی چاہیے یا پھر خریدنی ہو گی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 05:18 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عبدالقدوس بھائی اگر سالانہ ہوسٹنگ چاہئے ہو تو‌ 1 جی بی سپیس میں مل جائے گی ؟
آپ کے پلان تو اچھے ہیں مگر 15 جی بی سپیس بہت زیادہ ہے۔ ابھی میں 1100 روپے میں ڈومین پلس 500 ایم بی سپیس ، استعمال کر رہا ہوں۔ اور ایک ملٹی ڈومین ہوسٹنگ 1 فری ڈومین اور 1 جی بی سپیس کے ساتھ ، 1600 روپے میں۔
اب ایک دوست کی ویب سائٹ تخلیق کر رہا ہوں‌تو مزید ہوسٹنگ درکار ہے۔

والسلام
آپ کے لیے یہ پلان بہترین رہے گا
Disk Space: 5 GB
Bandwidth: 200 GB
Cpanel 11: Latest Version
Mysql Databases: Unlimited
Ftp Accounts: Unlimited
Addon Domains: Unlimited
Parked Domains: Unlimited
Subdomains: Unlimited
Email Accounts: Unlimited
Antivirus/Spam Protection
Instant Activation
150PKR Monthly

اگر آپ 1 سال کی پیمنٹ یکمشت اداءیگی کی صورت میں جمع کرواتے ہیں‌تو 3 ماہ کی تک کی ہوسٹنگ مفت یعنی 2 ماہ پاکنیٹ کے ہررکن کے لیے اور 1 ماہ یکمشت ادائیگی کی صورت میں
یوں ہر رکن
12 ماہ کی ہوسٹنگ 9 ماہ کی قیمت میں حاصل کرسکتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-08-09)
پرانا 07-08-09, 02:39 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Gujrat
عمر: 23
مراسلات: 1
کمائي: 280
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
zexxiboy کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

sorry main roman urdu main lehk raha hoon ...
main apni ye site host kar raha hoon lakin wo month 200 pkr our + 300 setup kay mang rhy hain ...?
kiya money pay karnay pary gay ....?
zexxiboy آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 04:24 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ عبدالقدوس والی آفر دو ماہ مفت استعمال کر کے دیکھ لیں اگر اچھی لگے تو مزید استعمال کر لیں ورنہ آپکا کوئی نقصان نہ ہو گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 06:33 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

عبدالقدوس بھائی ، 5GB بہت زیادہ سپیس ہے ، ذاتی ویب سائٹ کیلیئے تو 500 MB کافی ہے۔
آپ کا پیکج بے شک شاندار ہے اور Multiple Domain ہوسٹنگ ہے۔
مگر موجودہ ضرورت سے کافی زیادہ ہے۔ اگر کبھی ضرورت رہی تو انشاءاللہ آپ سے ضرور رابطہ کروں گا۔

ابھی آپ جو مفت ہوسٹنگ دے رہے ہیں اگر سب ڈومین کے ساتھ مل سکتی ہے تو میں امیدوار ہوں۔

شکریہ
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-09, 10:17 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 3
کمائي: 216
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بہت اچھی آفر ہے۔
ارشد محمود آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, ads, bandwidth, business, domain, domains, email, gay, hassan, فری, پاک, ویب, ڈومین, نیوز, مفت, موقع, موجودہ, بہترین, بھائی, بنانا, جواب, دوست, شاندار, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ہوسٹنگ گائیڈ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 25 19-01-11 02:18 AM
پاکستان کی سب سستی ویب ہوسٹنگ کمپنی اکرم خٹک ویب سائٹس کا جائزہ 2 19-03-10 12:43 AM
! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 09-06-09 08:37 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM
مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین lordforkland آپکے کاروباری اشتہارات 7 23-02-09 04:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger