| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 509
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (22-07-10), پاکستانی (23-07-10), ھارون اعظم (22-07-10), مرزا عامر (22-07-10), wajee (22-07-10), حیدر (22-07-10), حیدر Rehan (23-07-10), رفیع انجم (23-07-10), سیلانی (22-07-10), علی عامر (12-11-10), عدنان دانی (23-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ ۔۔۔!!
فونٹ بہت چھوٹے نظر آرہے ہیں ۔۔۔ پاک نیٹ علوی تھیم کے مقابلے میں ۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی ۔۔ اگرفونٹ کچھ بڑھے کرنے ہوئے تو کیا جا سکتے ہیں مزید اراکین کی رائے کا انتظآر رہے گا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوشی ہوئی اس پیش رفت پر۔ انتظامیہ کو اس پر مبارکباد۔ البتہ فونٹس بہت چھوٹے ہیں۔ فونٹ سائز تھوڑا زیادہ ہونا چاہیئے۔
شکریہ
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
فونٹ سائز تھوڑا سا بڑھا دیں باقی سب ٹھیک ہے۔ ہاں ایڈیٹر میں نستعلیق فونٹ نہیں آ رہا۔ کیوں؟ یعنی تحریر علوی نستعلیق میں کمپوز ہونے کی بجائے کسی اور فونٹ میں کمپوز ہو رہی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (23-07-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
لگتا ہے آپ سب جنہیں فانٹ چھوٹا نظر آتا ہے، دو میٹر دور بیٹھ کر دیکھتے ہیں۔ ۔ ۔
فانٹ سائز مناسب ہے، ویسے سہولت کی خاطر جو مناسب لگے وہ کر لیں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (23-07-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
فونٹ سائز مناسب ہے
اگر گوگل کروم استعمال کر رہے ہيں تو محض کنٹرول کا بٹن دبا کر ماؤس کے اسکرول کو گھمائیں اور اسی وقت جتنا چاہیں بڑا کرلیں یا چھوٹا کر لیں اور ذرا پس پردہ رنگ (BackGround Color) ذرا چبھتا ہوا سا ہے آنکھوں کو پہلے والا کلر جو میں یہاں دکھا نہيں پا رہا ہوں اس کا آر جی بی کوڈ یہ ہے red 222 Green 210 174 Blue وہ بہترین تھا کوشش کریں کہ بیک گراؤنڈ کلر وہی رکھیں اس کے علاوہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی شامل کریں جو کہ اسلامی مراسلات لکھنے کے لئے بہترین ہے لگیچرز کی وجہ سے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سب سے پہلے منتظمین صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ مجھے فونٹ چھوٹا نظر آرہا تھا میرے براؤزرفائر فاکس میں آپشن ہے کہ لکھائی کا سائز بڑا کرنے کے لئے (+) + (CTRL) اور لکھائی کا سائز چھوٹآ کرنے کے لئے (-) + (CTRL) کا طریقہ استعمال کرتا ہوں |
|
|
|
| رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (23-07-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ تھیم بہت ہی اچھا ہے اور کئی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے لیکن فونٹ سائز کچھ چھوٹا معلوم ہو رہا ہے جس میں ردوبدل کی ضرورت ہے۔ شکریہ
والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (24-07-10), عدنان دانی (24-07-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,792
شکریہ: 52,505
11,169 مراسلہ میں 35,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تھیم بڑا فِٹ ہے۔ زوم کرنے سے فونٹ بھی زبردست آ رہا ہے اور سیتنگ بھی فی الوقت آؤٹ نہیں ہو رہی۔
براؤؤ منتظمین بھائی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تھیم کا فونٹ سائزبڑھا دیا جائے تو بہتر ہوگا ۔۔۔ کیونکہ زوم کرنے کی صورت میں دوسری کھولی جانے والے سائٹس کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت عمدہ تھیم ہے ۔ بس جو تھوڑی بہت تبدیلیاں پہلے سے اراکین کہ چکے ہیں ان کی ضرورت ہے ۔
باقی سبز اور سفید کی اپنی شان ہے
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| old, pak, ہاں, گا۔, پاک۔نیٹ, پرانے, چھوٹے, نیٹ, نستعلیق, نظر, مقابلے, مزید, آرہے, انتخاب, اراکین, اصرار, بہترین, بڑھے, تھیم, زور, سلام, شکریہ, شامل, علوی, علوی نستعلیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پرانی تھیم | asakpke | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 4 | 21-09-10 08:11 PM |
| تھیمز | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 26-09-09 11:45 PM |
| ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:01 PM |
| موبائل تھیم میکر | محمدعدنان | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 22-08-09 10:32 AM |
| ہتھیلی!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:23 PM |