واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-06-08, 10:24 AM   #1
بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 18-06-08, 10:24 AM

پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام
دوستو! الکمونیا گروپ کی جانب سے فورم پر غیر معیاری پوسٹنگ کے خلاف ایک ”فورم گیر“ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ہم لوگوں کو ترغیب دیں گے کہ وہ مختصر الفاظ میں "بہت خوب" یا "اچھا لکھا ہے" یا عمدہ تحریر ہے" وغیرہ جیسے الفاظ لکھنے کے بجائے "شکریہ" کا بٹن دبائیں جس سے مطلوبہ مقصد بھی پورا ہوجاتا ہے اور ممبر کی اضافی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔

تو پھر آپ سب تیار ہیں ؟؟؟؟ اس مہم کا کوڈ ہم نے رکھا ہے
”بٹن دباکے“

امید ہے کہ آپ سب دوست اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔

شکریہ

گروپ کا لنک http://pak.net/groups/1-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D9%85%D9%88%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%D8%B1%D9%88%D9%BE/
__________________

میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1710
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), J.S (18-06-08), sultan saboor zafar mirza (27-06-08), پیاسا (18-06-08), لاسلکی (18-06-08), چاند بابو (22-06-08), مون لائیٹ آفریدی (18-06-08), م۔م۔مغل (21-06-08), منتظمین (08-09-08), محمد کاشف حبیب (18-06-08), محمدعدنان (18-06-08), مسٹر گرزلی (18-06-08), ابن آدم (25-05-09), جان جی (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08), عبداللہ حیدر (18-06-08), عرفان حیدر (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:14 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,079
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

ویسے آپس کی بات ہے، کسی کے پوسٹ دیکھنے، تعریف کرنے اور سراہنے پر بھی شکریہ کا بٹن دبانا کافی ہوگا۔

'بٹن دبا کے'
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), sultan saboor zafar mirza (27-06-08), لاسلکی (18-06-08), چاند بابو (22-06-08), میاں شاہد (18-06-08), م۔م۔مغل (21-06-08), محمدعدنان (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:22 PM   #3
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

میاں جی اس پر دی گریٹ عمل کرے گا جن کی ہر پوسٹس کچھ اس طرح ہوتی ہیں
اچھا لکھا ہے
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے لاسلکی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), م۔م۔مغل (21-06-08), منتظمین (08-09-08), محمدعدنان (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08), عرفان حیدر (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:28 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

انجمن اس کی مخالفت کرتی ہے کیوں کہ اس سے بعض بٹن دبانے والے عناصر بلاوجہ ہی بٹن دباتے رہیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), م۔م۔مغل (21-06-08), محمدعدنان (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:32 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ویسے آپس کی بات ہے، کسی کے پوسٹ دیکھنے، تعریف کرنے اور سراہنے پر بھی شکریہ کا بٹن دبانا کافی ہوگا۔

'بٹن دبا کے'
جی بھائی ہم دونوں‌ایک دوسرے سے متفق ہیں اس معاملے پر "بٹن دباکے"
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), محمدعدنان (18-06-08), ابو عمار (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:32 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
میاں جی اس پر دی گریٹ عمل کرے گا جن کی ہر پوسٹس کچھ اس طرح ہوتی ہیں
اچھا لکھا ہے
ناممکن ہے دی گریٹ‌نے جس کے لئے پہلا شکریہ دبایا مکیں اُسکو 100 پوائنٹ دوں‌گا بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:35 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انجمن اس کی مخالفت کرتی ہے کیوں کہ اس سے بعض بٹن دبانے والے عناصر بلاوجہ ہی بٹن دباتے رہیں گے
جی نہیں‌آپ کا خیال غلط ہے ”بٹن دباکے“

جب ہر کوئی بلاوجہ "بہت اچھا" یا "اچھا لکھا ہے" قسم کے جواب نہیں دیتا ہر مضمون میں تو بٹن بھی نہیں‌دبائے گا۔

یہ مہم ہم نے اُن لوگوں‌کے لئے شروع کی ہے جو اس قسم کے الفاظ‌میں تعریف کرنا چاہتے ہیں ، جب تعریف کرنا ہی ہے تو ایسی کردو جس سے دوسرا خوش بھی ہو جائے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), لاسلکی (18-06-08), ابو عمار (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:38 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اب کچھ واضع ہوئی مہم۔

اب انجمن الکمونیا بٹن دباکے گروپ کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (06-12-11), میاں شاہد (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:39 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اب کچھ واضع ہوئی مہم۔

اب انجمن الکمونیا بٹن دباکے گروپ کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے
یہ ہوئی نہ بات "بٹن دباکے "
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 12:46 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

دباؤں پھر؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:46 PM   #11
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اب کچھ واضع ہوئی مہم۔

اب انجمن الکمونیا بٹن دباکے گروپ کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے
آپ ہر بات کی وضاحت طلب کرتے ہیں‌ اور اس سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے آخر کہ صدارت کے عہدے پر فائزہیں نہ کہ تفتیشی عہدے دار
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:48 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دباؤں پھر؟
ایسے پوچھ رہے ہو جیسے میرا گلا دبانے کا ارادہ ہے "بٹن دباکے "
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 12:48 PM   #13
Senior Member
 
لاسلکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
عمر: 32
مراسلات: 414
کمائي: 5,847
شکریہ: 479
228 مراسلہ میں 427 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دباؤں پھر؟
جی دونوں‌ہاتھ اپنی گردن مسلم پر رکھ کر دبا دیں‌
لاسلکی آف لائن ہے   Reply With Quote
لاسلکی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-06-08)
پرانا 18-06-08, 12:49 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
آپ ہر بات کی وضاحت طلب کرتے ہیں‌ اور اس سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے آخر کہ صدارت کے عہدے پر فائزہیں نہ کہ تفتیشی عہدے دار
اصل میں‌پہلے ان کو حوالدار رکھا گیا تھا "بٹن دباکے "
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 12:49 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,189
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بٹن دباؤ، وقت بچاؤ مہم کا آغاز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لاسلکی مراسلہ دیکھیں
جی دونوں‌ہاتھ اپنی گردن مسلم پر رکھ کر دبا دیں‌
ارے ارے ارے یہاں‌ہمارے ایک ”مسلم“ بھائی بھی ہیں‌کہیں‌وہ نہ پریشان ہوجائیں "بٹن دباکے "
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, comments, group, php, فورم, پیاسا, پوسٹ, پسند, لوگ, م۔م۔مغل, اچھا کام, انسان, بھائی, تحریر, جواب, خوش, خلاف, عبدالقدوس, صدارت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger