| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال سے ماہ جنوری کا سرگرم رکن کون ہے؟ | |||
| عدنان دانی بھائی |
|
5 | 16.67% |
| یاسر عمران بھائی |
|
8 | 26.67% |
| کنعان بھائی |
|
4 | 13.33% |
| زارا بہن |
|
17 | 56.67% |
| نیلم بہن |
|
5 | 16.67% |
| عبدالقدوس |
|
5 | 16.67% |
| محمد خلیل |
|
4 | 13.33% |
| راجہ اکرام بھائی |
|
4 | 13.33% |
| عبداللہ حیدر بھائی |
|
3 | 10.00% |
| shafresha بھائی |
|
4 | 13.33% |
| فیصل ناصر بھائی |
|
3 | 10.00% |
| معظم بھائی |
|
3 | 10.00% |
| پاکستانی بھائی |
|
3 | 10.00% |
| ابن شاہد۔۔عدنان بھائی |
|
3 | 10.00% |
| سیپ بہن |
|
9 | 30.00% |
| عبداللہ آدم |
|
3 | 10.00% |
| ہارون بھائی |
|
2 | 6.67% |
| شمشاد بھائی |
|
2 | 6.67% |
| ایک سے زیادہ انتحابات والی رائے شماری ووٹ دینے والے: 30. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 976
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فرخ ظفر (29-01-11), ھارون اعظم (26-01-11), یاسر عمران مرزا (29-01-11), محمدعدنان (26-01-11), معظم (27-01-11), سیپ (28-01-11), عائشہ صادق (28-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11), عروج (29-01-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خلیل بھائی میرے خیال سے ٹھیک ہیں یہی ۔ اور میںنے ووٹکاسٹ کردیا ہے اپنا
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون اعظم بھائی
حیدر بھائی |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرگرم رکن کی ووٹنگ کا criteria کیا ہے؟ میرے خیال سے تو سر گرم رکن وہ ہے جسے نے یکم سے لے کر 31 تاریخ تک سب سے زیادہ موضوعات لگائے ہوں اور جوابات دیے ہوں۔ کیا فورمز کے سسٹم میں ایسا کوئی سکرپٹ ہے جو اعداد و شمار بتائے کہ کس ممبر کی کیا کارکردگی ہے؟ منتظمین بھائی اور قدوس بھائی بہتر طریقے سے وضاحت کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ نے صرف ایک شخص کو چُننا ہے تو سسٹم سے پتہ لگا کر اُسکے نام کا تھریڈ لگا دیں اور انعامات و اعزازات دے دیں۔
جیتنے والے کےلئے میری طرف سے 5000 ہزار پوائنٹس ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11), محمدعدنان (26-01-11), عبدالقدوس (27-01-11), عبداللہ آدم (27-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں روزانہ 14 گھنٹے تک پاک نیٹ پر رہتا ہوں اس لیے مجھے پتا ہے کہ سرگرم کون ہے اس طرح جو لوگ پاک نیٹ پر ریگولر آتے ہیں ان کو بھی پتا ہی ہوگا
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مہینہ کیوں رکھا ہے ووٹنگ کے لیے ۔۔۔ 25 فروری تک تو میرا خیال ہے کوئی ووٹ نہیں ڈالے گا۔۔۔۔ جبکہ ایکٹو ممبر کا اعلان یکم فروری تک کر دیا جائے گا ؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں یہاں ایکٹو ممبر اسے تصور کیا جاتا ہے، جو ان کے کام کی پوسٹ کرے۔ ۔ ۔ ۔ وگنہ ماشااللہ سارے ممبرزایکٹیو ہی ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لو جی میں نے ووٹ ڈال دیا ہے البتہ کھلی داھندلی کی ہے
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (29-01-11), سیپ (28-01-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
یار خدا دا خوف کرو................... یہ میں کسی سے تعصب یا کد کی بنیاد پر نہیں کہہ رہا نہ ہی اس لیے مجھے آپ نے نہیں رکھا ممبرزمیں ............ عبداللہ حیدر بھائی سب سے ان ایکٹو ممبر ہیں اسی طرح خلیل بھائی بھی حیدر بھائی بھی اس مہینے نیٹ کی پرابلم کا شکار رہے ہیں...........بہت کم ہی آئے ہیں............. معظم بھائی کا کوئی تھریڈ ہی نہیں کم از کم میری نظروں سے تو گزرا!!! پیر ساب بھی بہت کم پوسٹیں کیے ہیں اس مہینے میں................نظر بھی کم ہی اتے ہیں پاکستانی بھائی اوپن فورم میں اس مہینے کہاں کہاں نظر ائے ہیں کوئی بتائے گا؟؟ آپ نے کس بنیاد پر اوپر رائے شماری میں نام ڈالے ہیں...............؟؟؟؟؟ جناب کوئی کرائیٹیریا ڈیفائن کریں.........................پسند اور دل پسندی ہی دیکھنی ہے تو ایک بندے کو نواز دیں بات ختم!!! نوٹ:: یہ بظور ممبر میرا احتجاج ہے،کوئی بھی اسے ذاتی نہ لے........................کہ میں ذیلی ناظم بعد میں اور ممبر پہلے ہوں!!! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-01-11), گلاب خان (29-01-11), پاکستانی (27-01-11), یاسر عمران مرزا (29-01-11), مزمل فاروق (27-01-11), معظم (27-01-11), Zullu230 (27-01-11), سیپ (28-01-11), سحر (27-01-11), عبدالقدوس (27-01-11) |
![]() |
| Tags |
| images, گا۔, پیش, یا, لگا, نظر, نصیب, ماہ, آئی, اپنی, اوپر, انتظامیہ, انعام, اسلام, بہترین, جائے, خوش, دفعہ, دیکھ, دینا, دوسری, ریکارڈ, زیادہ, سوچ, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|