واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

تقریری مقابلہ

اس موضوع کے 68 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 862 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 04:58 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تقریری مقابلہ

تقریری مقابلہ

محترم پاک نیٹ ممبرز اس ماہ میں کچھ ہٹ کے کرنے کا سوچ رہی تھی تو خیال آیا کہ کیوں نہ ایک تقریری مقابلہ کروایا جائے ، اس طرح ہمارے ادیب ممبرز کی شکائیت کا ازالہ بھی ہوجائے گا !
سو تقریر کا عنوان کچھ یوں ہے کہ !!!!
ہم نے پاکستان کو کیا دیا

ہم اکثر یہ شکائیت کرتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ، مگر ہم میں سے کسی کو شائد یہ خیال کبھی نہ آیا ہو کہ ہم نے اپنے وطن کو کیا دیا یا ہم نے اپنے وطن کیلئے کیا کیا ؟؟؟

شروع ہوجائیں سب ۔۔۔۔۔

اس مقابلے کی آخری تاریخ ہوگی 6 جولائی یعنی ٹھیک ایک ماہ بعد ۔
پہلا انعام حاصل کرنیوالے ممبر کو ملیں گے 5000 پوائنٹس
دوسرا انعام حاصل کرنیوالے کو 3000 پوائنٹس
اور تیسرا انعام حاصل کرنیوالے ممبر کو ملیں گے 2000 پوائنٹس

اور ہر تقریر پر ممبر حاصل کریں گے 500 پوائنٹس ، مگر اس بار ایک ممبر صرف ایک ہی تقریر مقابلے میں شامل کرسکتا ہے ۔

Last edited by ام غزل; 06-06-09 at 05:00 AM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 12 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (06-06-09), موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ابن آدم (07-06-09), ابرارحسین (06-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), زین خان (08-06-09), سحر (10-06-09), عدنان (08-06-09)
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-06-09 رضی gOOD aCTIVITY 100
پرانا 06-06-09, 08:54 PM   #2
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے
اب یہ بتائیں تقریر لکھنا ہوگی یا ساتھ میں پڑھنا بھی ؟؟

عنوان تو بہت اچھا ہے
کوشش شروع کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 06-06-09, 09:11 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف لکھ دینا ہی کافی ہوگا باقی ممبرز کی شمولیت ہی جذبات کا اظہار ہوگی ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 09:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا موضوع ھے

مگر لکھیں گے کیا

سوچتے ھیں بیٹھ کر
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 10:38 PM   #5
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اچھا موضوع ھے

مگر لکھیں گے کیا

سوچتے ھیں بیٹھ کر
آپ کو تو یہ نہیں کہنا چاہئے حیا جی
آپ تو ماشااللہ خوب لکھتی ہیں
میں تو خود آپ سے لکھوانے کے چکر میں تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 10:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک موضوع دینا اور جس کا موضوع الفاظ میں سب سے زیادہ اچھا یا وزنی ہو تو انعام اسکا کیوں جی میں بھی گول مول باتیں لکھ ہی لیتا ہوں جی تو ہو جانے دے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (07-06-09), رضی (06-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 11:37 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,254
کمائي: 23,271,353
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,015
2,465 مراسلہ میں 5,569 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب امید ہے زیادہ سے زیادہ ممبرز اس مقابلے میں حصہ لیں گے جیتنے والے کو میری طرف سے بھی ایک ایک ہزار پوائینٹ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 11:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کیوں پیچھے رہو میری طرف سے ۲۰۰۰ ہزار پوائنٹس وہ بھی ناقابل واپسی کی صورت میں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 06-06-09, 11:46 PM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے ہی پوائنٹس دینگے گے تو مقابلے میں کون حصہ لے گا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 07-06-09, 02:35 AM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ہیں ناااااااااااااااااااااااا ااااااااااا
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (01-07-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 02:36 AM   #11
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ممبرز کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
اور انعامات کے اعلان کا بھی خرم بھائی اور وقاص بھائی کو شکریہ ادا کرنا چاہوں گی ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (01-07-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 07-06-09, 05:12 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,903
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سارے ہی پوائنٹس دینگے گے تو مقابلے میں کون حصہ لے گا ؟؟
ابھی آپ کی جانب سے انعام کا اعلان ہونا باقی ہے!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (07-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 07-06-09, 07:30 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,254
کمائي: 23,271,353
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,015
2,465 مراسلہ میں 5,569 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے فیصل بھائی کی بات درست ہے یار مقابلے کی طرف بھی توجہ دی جائے اور میں تو کہتا ہوں اس تحریر کو پہلے صفحہ پر لگایا جائے تانکہ زیادہ سے زیادہ ممبر اس کو پڑھ سکیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (08-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 07-06-09, 09:31 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جتنی جلد ہو سکے عنوان کا اعلان کیا جائے اور دن دئیں جائیں میں بھی حصہ لوں گا لکھنے میں اور انعام تو میری طرف سے ہیں اور بھی بڑا دیا جائے گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (08-06-09), رضی (10-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 07-06-09, 11:09 PM   #15
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,262
کمائي: 140,089
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,551
5,878 مراسلہ میں 14,169 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی وقاص عنوان تو پہلے ہی سے موجود ہے پہلی پوسٹ کو پورا پڑھیں
عنوان ہے
ہم نے پاکستان کو کیا دیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (10-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, پہچان, پوسٹ, پاکستان, وفا, قواعد, موجودہ, انعام, بگ بینگ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, دھماکہ, دل, شناخت, ضوابط, عزیز, عزت, غزل, صفحہ, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیم مقابلہ عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 10 10-08-08 10:33 AM
(طرحی مقابلہ ) اقبال ڈے کے حوالے سے مقابلہ شاعری 20 نومبر تک خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 0 01-11-07 12:48 PM
تحریری مقابلہ عدنان نئے تخلیق کار 6 05-06-07 08:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger