واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


جنوری 2010 عفوو در گزر مہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-01-10, 02:06 PM   #1
جنوری 2010 عفوو در گزر مہم
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 11-01-10, 02:06 PM

بے شک اللہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

ہم اس خالق کی مخلوق اور اس کے حبیب محمد صلیّ اللہُ علیہ وسلم کی امت۔
ہماری کیا مجال کہ کسی کیلئے دل میں ذرا سا بھی بال رکھیں۔
آئیں اس ماہ ایک مہم چلاتے ہیں۔ ہم سب سے معافی مانگیں گے اور سب کو معاف کر دیں گے، کہ سب سے بڑی معاف کرنے والی ذات تو پروردگار کی ہے جو بخشنے پہ آئے تو پہاڑ کے برابر گناہ بھی بخش دیتا ہے۔
مگر
حقوق العباد نہیں بخشتا۔
آئیے اس ملک میں پیار محبت کی فضا قائم کر دیں، کہ سب ایک جسم ایک جان کی صورت دشمنان اسلام کا مقابلہ کریں۔
اس ماہ ہم اس موضوع پر پوری توجہ دیں گے۔نہ صرف اپنے فورم پر بلکہ اپنے ارد گرد سب میں عفوو درگزر کا جذبہ جگائیں گے۔کیونکہ اب صرف الفاظ ہی نہیں عمل اہم ہے۔

سب سے پہلے میں سب سے معافی کی خواستگار ہوں۔ جانے انجانے میں میں نے کسی کا دل دکھایا ہے تو مجھے معاف کر دیں۔

اس مہم کے حوالے سے بہترین تجاویز کا انتظار رہے گا۔ 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (11-01-10), باسط (08-02-10), خرم شہزاد خرم (11-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (11-01-10), راجہ اکرام (11-01-10), سحر (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 05:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین کاوش ہے ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ،۔۔ آمین

اس کے حوالے سے بہترین کام ایک تو یہ ہو سکتا ہے کہ اس موضوع پر تحریرں لکھوائی جائیں
عفو و درگزر کے حوالے سے آیات، احادیث اور اسلاف کے واقعات کو لکھنے کے ساتھ ساتھ ڈیزائننگ کا مقابلہ بھی کروایا جائے

تا کہ اس مہینے کے بقیہ دن ہر طرف عفو و درگزر کا سماں قائم ہو، باتوں میں، ڈیزائن میں، تحریروں میں

کیا خیال ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (12-01-10), سحر (11-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 11-01-10, 09:06 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکرم بھائی میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
M.UMER کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-01-10)
پرانا 01-02-10, 10:18 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم دوستو

ہماری پیاری بہن ام طلحہ نے جنوری میں عفو و درگزر مہم بڑی کامیابی کے ساتھ چلائی اور اسے انجام تک پہنچایا۔
اس پر انہیں مبارکباد دی جاتی ہے
آپ بھی میرے ساتھ شریک ہوں
عفو و درگزر مہم کی کامیاب تکمیل پر ام طلحہ بہن کو مبارکباد
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (08-02-10)
جواب

Tags
فورم, گے, گرد, پہ, پہلے, والی, وسلم, قائم, موضوع, مقابلہ, ملک, محبت, اپنے, اللہ, اسلام, بہترین, بے, توجہ, جانے, حوالے, دیں, دل, در, ذرا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماہنامہ پاکستان کی آواز - مئی 2010 - یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 65 21-12-10 06:24 AM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM
مقابلہ شعر و شاعری مارچ 2010 ام طلحہ شعر و شاعری 13 29-03-10 09:38 AM
مقابلہ جات مارچ 2010 ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 9 19-03-10 10:46 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger