واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


دسمبر 2007 کے اہداف

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 05-12-07, 10:53 AM   #1
دسمبر 2007 کے اہداف
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 05-12-07, 10:53 AM

سلام!
جیسا کہ تمام اراکین کو معلوم ہے کہ 2008 کی آمد آمد ہے۔ اور دسمبر اس سال کا آخری مہینہ ہے تو ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ نئے سال میں ہم ایک فخر اور اعتماد کے ساتھ داخل ہوں۔
ہمیں اس مہینے میں‌کچھ اہداف حاصل کرنے ہوں گے۔ تاکہ ہم فخر کے ساتھ 2008 کو خوش آمدید کہ سکیں۔

ہمارے اہداف یہ ہیں۔۔۔۔ باقی اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

1- فورمز پر اراکین کی تعداد کو بڑھانا
اس وقت تقریبا 1300 اراکین ہیں۔اور ہمیں ان کی تعداد کم از کم 1500 کرنی ہے۔

2- مضامین کی تعداد

اس وقت مضامین کی تعداد تقریبا 5300 ہے۔ ہمیں‌ان کی تعداد کو کم از کم 7000 کرنا ہے۔ جو کہ تقریبا 1700 مزید چاہیں۔ 30 دن میں 1700 تقریبا 57 مضامین روزانہ بنتے ہیں۔ جو کہ ہم سب مل کر حاصل کر سکتے ہیں۔

3- اراکین کے لیے انعامات

ہمیں‌اس سال کے اختتام پر اراکین کو انعامات دینے ہیں۔ جو کہ حسب ذیل ہو سکتے ہیں۔

1- سال کا بیسٹ رکن (مین اف دی ایر)
2- سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والا
3- سب سے زیادہ مضامین بھیجنے والا
4- مصلح ( معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے والا)
5- تجزیہ نگار
6- سب سے زیادہ فعال رکن
7- نے اراکین کی حوصلہ افزائی کےلیے چھوٹے انعامات

یہ انعامات نقدی یا اسکا متبادل اور ایوارڈز کی شکل میں بھی ہو سکتے ہیں۔

اس معاملے میں اپکی فوری توجہ اور رائے درکار ہے۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2312
پرانا 05-12-07, 11:26 AM   #2
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,619
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

اہداف تھوڑے مشکل تو لگتے ہیں لیکن نا ممکن نہیں ہیں۔۔ مشکل میں‌ ہی تو مزا آتا ہے ۔۔ میں‌نے تو پہلے ہی کافی ساری پوسٹنگز کی ہیں کیا ان پر کچھ انعام ملے گا۔۔؟

چلو بھائی سب لوگ کمر کس لے اور فورمز سے محبت کا ثبوت دیں کہ ہم یہ اہداف حاصل کر لیں گے۔۔۔۔


پاکستان زندہ باد
چاچا کمال آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-12-07), محمدعدنان (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 11:49 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

چاچا کمال ہم اپکی لگن اور خلوص کے ہمیشہ سے قائل اور ممنون ہیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
چاچا کمال (05-12-07), محمدعدنان (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 02:22 PM   #4
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,619
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

اپکی ذرہ نوازی ہی تو ہے جس نے مجھے ان فورمز پر پکڑ کے رکھا ہوا ہے
چاچا کمال آف لائن ہے  
پرانا 05-12-07, 02:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
7- نئے اراکین کی حوصلہ افزائی کےلیے چھوٹے انعامات

یہ انعامات نقدی یا اسکا متبادل اور ایوارڈز کی شکل میں بھی ہو سکتے ہیں۔
انعامات کی صورت انٹرنیٹ کارڈ اور موبائل کارڈ بھی ہو سکتی ہے۔
انٹرنیٹ کارڈ - یوزر نیم اور پاسورڈ بذریعہ فون یا ایمیل دیا جا سکتا ہے۔
موبائل کارڈ - اب ہر موبائل سروس کا ایزی اپلوڈ ملک بھر میں ممکن ہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (05-12-07)
پرانا 05-12-07, 02:43 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

ابو کاشان بھائی اپ نے بہت بڑا مسلہ حل کر دیا ہے موبائل اپلوڈ کا آئیڈیا دے کر۔۔۔
انشاءاللہ 31 دسمبر سے پہلے پہلے ان اہداف کے حصول کے لیے کام کرنے والوں اور 2007 میں بہترین اراکین اور ٹیم ممبرز کو کچھ نہ کچھ پیش کیا جائے گا۔

مزید رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (05-12-07)
پرانا 06-12-07, 09:09 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

ہدف تک پہنچنے کے لیے مزید 1450 نئے مضامین درکار ہیں۔
ہدف تک پہنچنے کے لیے مزید 180 اراکین درکار ہیں۔۔۔

ہمارے کل اراکین کی تعداد 1320 ہے اگر ہر کوئی صرف ایک نیا موضوع شروع کرئے اور صرف ایک نیا رکن لائے تو تمام کے تمام اہداف حاصل کیے جا سکتے صرف ایک دن میں۔۔۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 06-12-07, 10:30 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

جی جی بہت خوب منتظمیں بھائی آپ نے چاچا کمال صاحب کا کام تو دیکھا ہو گا آج کل عبدالقدوس اور چاچا کمال بہت اچھا کام کر رہے ہیں بہت خوب انشاءاللہ جلد ہے ہم کامیاب ہو جائے گے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 06-12-07, 10:42 AM   #9
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,619
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

جی جناب میں ہوں نا۔۔۔۔ ہم کراچی والوں کو جب غصہ اتا ہو تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کون کون ہے جو ہمارا مقابلہ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ ہے کوئی تو ائے میدان میں۔۔۔
چاچا کمال آف لائن ہے  
پرانا 06-12-07, 10:48 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

واہ جی واہ میں آپ کے مقابلے میں نہیں آ سکتا کیوں کے آپ میرے چاچا ہو ہا ہا ہاہ ا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 07-12-07, 11:19 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

سلام!
تمام اراکین اور سٹاف کا شکریہ جنہوں‌نے اتنی محنت اور لگن کے ساتھ اہداف کے حصول کے لیے کوششیں کی ہیں۔
ابھی ہمیں‌ مزید 1330 موضوعات اور 176 اراکین درکار ہیں۔۔۔ تمام دوستوں، بھائیوں‌اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اس ہدف کے حصول کے لیے اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 07-12-07, 11:25 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

السلام و علیکم عزیز ساتھیوں !
بصد کوشش کے میں یہ تلاش کرنے سے قاصر رہا کہ ایک بالکل نیا موضوع کیسے شروع کیا جائے۔ میں ایک بالکل نیا موضوع "اسلامی دریچہ" کے نام سے شروع کرنا چاہتا ہوں۔ راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
پرانا 07-12-07, 11:25 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

جی جناب ابھی تک تو سب ٹھیک جا رہا ہے چاچا جی اور عبدالقدوس بھائی بہت اچھا کام کر رہےہیں میری کمی پوری کر رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 07-12-07, 11:30 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,332
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم عزیز ساتھیوں !
بصد کوشش کے میں یہ تلاش کرنے سے قاصر رہا کہ ایک بالکل نیا موضوع کیسے شروع کیا جائے۔ میں ایک بالکل نیا موضوع "اسلامی دریچہ" کے نام سے شروع کرنا چاہتا ہوں۔ راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
والسلام جناب ابو کاشان صاحب آپ فورم کے پہلے صفے پر چلے جائے اس میں اسلام سیکشن ہو گا اس مین جا کر آپ نیا موضوع شروع کر سکتےہیں اگر اس اگر آپ کو پھر بھی مسئلہ آتا ہے تو آپ دوبارا مجھے یا کسی بھی ٹیم ممبر کو حکم کر سکتے ہیں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 07-12-07, 01:41 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دسمبر 2007 کے اہداف

t here is a great need of sight like you are providing among the pakistani living abroad; iam sure you WILL achieve your target.Keep up the GOOD work.
Ehsan(Belgium)
malik ehsan آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورمز, کمال, کمر, پوسٹ, لوگ, چاچا, نظر, موبائل, ممکن, محبت, مسائل, معلوم, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, حل, خوش, دل, درخواست, سٹاف, سال, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آفس 2007 ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 14 21-05-09 06:56 AM
::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات ::: ابو کاشان گپ شپ 4 08-01-08 08:15 AM
2007 کا کشمیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:49 AM
2007: جوہری تنازعہ کا برس خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger